لاہور: لیڈی ولنگڈن اسپتال میں زچگی آپریشن کے دوران ڈاکٹرز کا مقابلہ، ویڈیو وائرل

لاہور کے لیڈی ولنگڈن اسپتال میں دو زچگی (سی سیکشن) آپریشن کے دوران ڈاکٹرز کے درمیان مقابلے کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی ہے، جس نے شہریوں اور انتظامیہ میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران ڈاکٹر طیبہ اور ڈاکٹر عائشہ کی ٹیمیں تھیٹر میں موجود تھیں اور دونوں مزید پڑھیں

امریکا نے پاکستان کے ذریعے 15 نکات پیش کیے ہیں جن پر ایران غور کر رہا ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد: وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مشرق وسطیٰ کی صورت حال سے متعلق غیر ضروری قیاس آرائیوں کی تردید کی ہے۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری اپنے بیان میں نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کے خاتمے کے لیے مذاکرات سے مزید پڑھیں

وزیراعظم سے چینی سفیر کی اہم ملاقات، سی پیک 2 پر کام تیز کرنے پر اتفاق

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے وفاقی دارالحکومت میں اہم ملاقات کی۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیراعظم کے معاون خصوصی سید طارق فاطمی اور سیکرٹری خارجہ موجود تھے۔  ملاقات میں وزیراعظم نے ’ٹو سیشنز‘ کے کامیاب انعقاد پر چینی قیادت کو مبارکباد پیش مزید پڑھیں

مدرسے کے مہتمم کا 12 سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد، ملزم کی عدالت سے ضمانت منظور

کراچی: ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے 12 سالہ  بچے پر بہیمانہ تشدد کرنے والے مدرسے کے مہتمم کی ضمانت منظور کرلی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی  نے مدرسے کے مہتمم کے 12 سالہ بچے پر بہیمانہ تشدد  سے متعلق کیس میں ملزم قاری ظہور کی ضمانت منظور کرلی مزید پڑھیں

سی سی ڈی پنجاب میں ایک ہزار نئی بھرتیوں کا فیصلہ، 491 ملین روپے کے فنڈز منظور

لاہور: سی سی ڈی پنجاب میں ایک ہزار نئی بھرتیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے اور اس سلسلے میں 491 ملین روپے کے فنڈز بھی منظور کرلیے گئے  ہیں۔ صوبائی کابینہ نے سی سی ڈی میں نفری کی شدید کمی کو پورا کرنے کے لیے مختلف کیڈرز میں ایک ہزار افسران اور اہلکاروں کی فوری مزید پڑھیں

پاکستانی آلو کے کنٹینرز چین میں پھنس گئے، معاملہ قائمہ کمیٹی میں زیرِ بحث

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے غذائی تحفظ کا اجلاس چیئرمین حسین طارق کی زیرِ صدارت منعقد ہوا، جس میں آلو کی برآمدات اور کسانوں کو درپیش مسائل کے حوالے سے اہم معاملات پر غور کیا گیا۔ وزارت غذائی تحفظ کے حکام نے کمیٹی کو بتایا کہ پاکستان سے آلو کے 21 سیل مزید پڑھیں

مجھے کوئی بلیک میل نہیں کر سکتا، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ:وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ کسی قسم کی بلیک میلنگ یا دبائو کو خاطر میں لائے بغیر صوبے کے تمام علاقوں کی یکساں ترقی یقینی بنائیں گے۔ پشین کے علاقے برشور میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ وہ اور عوامی محرومیوں کا مزید پڑھیں

راولپنڈی: ہوائی فائرنگ کرنیوالی دلہن گرفتار، دلہا فرار

راولپنڈی: شادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ گلے پڑ گئی، راولپنڈی میں دلہن ہی قانون کی گرفت میں آگئی۔  راولپنڈی پولیس نے تھانہ مندرہ کے علاقے گوہڑہ میں شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ کرنے والی دلہن کو گرفتار کر لیا۔  پولیس کے مطابق دلہن ثناءشہریار بغیر لائسنس اسلحہ استعمال کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں مزید پڑھیں

کراچی؛ میڈیکل کی طالبات کو ملزمان نے بس میں چڑھ کر لوٹ لیا

کراچی: شہید ملت روڈ میڈی کیئرکٹ کے قریب جناح میڈیکل ڈینٹل کالج کی طالبات کو اسلحے کے زور پر لوٹ لیا گیا، آئی جی سندھ نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے ایڈیشنل آئی جی سے رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیلات کے مطابق نیو ٹاؤن تھانے کے علاقے شہید ملت روڈ میڈی کیئرکٹ کے قریب جناح میڈیکل مزید پڑھیں

’ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر اپریل کے بعد تک کیلیے کافی ہیں‘

اسلام آباد: وزیر خارجہ کو بریفنگ میں حکام نے بتایا ہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر اپریل کے بعد تک کی ضروریات کے لیے کافی ہیں۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال کے تناظر میں ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے ذخائر کا جائزہ لینے مزید پڑھیں