ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد ایاز شوکت عہدے سے مستعفی

اسلام آباد: ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد ایاز شوکت نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔ انہوں نے اپنا استعفا صدر مملکت آصف علی زرداری کو ارسال کردیا ہے۔ استعفے کے متن میں ایاز شوکت نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ حکومت نے انہیں چیئرمین سوشل میڈیا اتھارٹی مقرر کیا ہے، جس کے باعث وہ مزید پڑھیں

شیخ وقاص اکرم کی عمران خان کے خفیہ طبی معائنے کی شدید مذمت

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے عمران خان کے خفیہ طبی معائنے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ذاتی معالجین کی اجازت کے بغیر کوئی طبی عمل قبول نہیں۔ اپنے بیان شیخ وقاص اکرم کا کہنا تھا کہ جیل میں خفیہ طبی اقدامات انسانی حقوق کی خلاف ورزی مزید پڑھیں

ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے اخراجات اور ریٹائرمنٹ بینفٹس کیلیے 8 ارب سے زائد بجٹ طلب

اسلام آ باد: ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے لیے اخراجات اور ریٹائرمنٹ بینفٹس کی مد میں 8 ارب سے زائد مالیت کا بجٹ طلب کرلیا گیا۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کا اجلاس چیئرپرسن سینیٹر انوشہ رحمان کی زیرصدارت ہوا، جس میں اگلے مالی سال کے بجٹ میں ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے لیے مزید پڑھیں

اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کا مطالبہ ملک کو بچانے کے لیے ہے، ایم کیو ایم پاکستان

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ اختیارات کی نچلی سطح تک منتقلی کا مطالبہ ملک کو بچانے کے لیے ہے۔ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے چیئرمین ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے اراکین مرکزی کمیٹی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں جاگیرادرانہ جمہوریت ہے۔ ایران کی کامیاب مزید پڑھیں

نواب شاہ: ٹریفک مسائل کے حل کیلیے پبلک ٹرانسپورٹ کے اڈے شہر سے باہر منتقل کرنے کا فیصلہ

نواب شاہ: شہر میں ٹریفک کے بڑھتے ہوئے دباؤ اور مسافر بسوں کے رش پر قابو پانے کے لیے ضلعی انتظامیہ نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ تمام پبلک ٹرانسپورٹ اڈوں کو شہر کے مرکزی علاقوں سے باہر منتقل کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق اس سلسلے میں کمشنر شہید بینظیر آباد شہمیر مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے سینیٹر مراد سعید کو نااہل قرار دے دیا

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹر مراد سعید کو نااہل قرار دے کر ڈی نوٹیفائی کر دیا، جس کے بعد خیبرپختونخوا سے سینیٹ کی جنرل نشست خالی ہو گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق مراد سعید کو انسداد دہشتگردی عدالت راولپنڈی نے دس سال قید کی سزا سنائی تھی، جس کی مزید پڑھیں

سول و عسکری قیادت نے معیشت، توانائی اور سیکیورٹی پر ہم آہنگی اختیار کی

اسلام آباد: صدر مملکت آصف زرداری کی زیر صدارت ایوان صدر میں اعلیٰ سطح کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں سول اور عسکری قیادت نے ملکی معاشی، توانائی، خوراک کی سکیورٹی اور سکیورٹی پالیسیز کو ہم آہنگ رکھنے پر اتفاق کیا۔ اجلاس میں حکومتی فیصلوں میں عوامی مفاد کو مقدم رکھنے اور موجودہ معاشی مزید پڑھیں

پاکستان میں جہازوں کے ٹکٹ 100 فیصد مہنگے

اسلام آباد: دنیا بھر میں جیٹ فیول کی قیمت میں اضافہ ہونے پر پاکستان میں جہازوں کے ٹکٹ 100 فیصد مہنگے ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جیٹ فیول کی قیمت میں غیر معمولی اضافے کی وجہ سے ملکی و بین الاقوامی ایئرلائنز نے اپنے کرایوں میں اضافہ کردیا جس کی وجہ یہ بتائی جارہی ہے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ گرفتار

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ کو صوبائی دارالحکومت لاہور سے گرفتار کرلیا گیا۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس نے عالیہ حمزہ کو لاہور میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار کیا۔  عالیہ حمزہ لاہور میں اپنی فیملی سے ملاقات کےلیے آئی تھیں مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر ایم کیو ایم پاکستان پر پھٹ پڑے، سنگین الزامات

کراچی: پیپلز پارٹی کے صوبائی وزیر سید ذوالفقار علی شاہ نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے سنگین الزامات عائد کیے ہیں۔ صوبائی وزیر ثقافت و سیاحت سید ذوالفقار علی شاہ  نے کہا کہ ایم کیو ایم پاکستان کا حالیہ بیانیہ سیاسی دیوالیہ پن اور عوام مزید پڑھیں