کراچی میں بارش کی پیشگوئی سے متعلق محکمہ موسمیات کی وضاحت

کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں آج بارش ہونے یا نہ ہونے سے متعلق وضاحت کر دی ہے۔ ملک بھر میں آج سے 30 مارچ کے دوران ملک میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش متوقع ہے جس کے پیش نظر الرٹ بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سسٹم کے زیراثر بلوچستان، مزید پڑھیں

حکومت کا عوام کو تیل کی بڑھتی قیمت کے اثرات سے بچانے کیلئے اہم اقدام، پرائس ڈیفرینشل کلیمز کی قسط جاری

اسلام آباد: وفاقی وزارت خزانہ نے آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کو پرائس ڈیفرینشل کلیمز کی مد میں پہلی قسط کے طور پر 27 ارب روپے جاری کر دیے۔ وزارت خزانہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات پر حکومت نے عوام کو عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے اثرات سے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کی وزیراعظم سے ملاقات، عالمی امن کیلیے پاکستان کی سفارتی کاوشوں پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اہم ملاقات کی جس میں مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال اور پاکستان کی عالمی امن کے لیے کی جانے والی سفارتی کوششوں  پر گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے پی پی چیئرمین بلاول بھٹو نے وفد کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ لاہور سے گرفتار، نامعلوم مقام پر منتقل

لاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب کی چیف آرگنائزر عالیہ حمزہ ملک کو لاہور سے گرفتار کیے جانے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ قریبی ذرائع کے مطابق عالیہ حمزہ ملک لاہور میں اپنی فیملی سے ملاقات کے لیے آئی تھیں کہ اسی دوران پولیس نے انہیں حراست میں لے لیا۔ ذرائع کا کہنا مزید پڑھیں

ریل کرایوں میں جرنلسٹس کو دی جانے والی سہولت کم کرنے پر صحافی برادری سراپا احتجاج

نواب شاہ:پاکستان میں صحافیوں کے لیے ریلوے سفری سہولیات میں کمی کے خلاف صحافتی تنظیموں نے شدید ردعمل دیتے ہوئے اسے حکومت اور میڈیا کے درمیان فاصلے بڑھانے کی کوشش قرار دیا ہے جبکہ اس اقدام کے خلاف ملک بھر میں تشویش اور غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس مزید پڑھیں

 کفایت شعاری اقدامات مزید سخت: حکومت کاملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کرنے پر غور

اسلام آباد: ملک بھر میں اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے پر غور شروع کر دیا گیاہے ، توانائی اور فیول کی بچت کیلئے ایک ماہ کیلئے ہائبرڈ ورکنگ ماڈل نافذ کرنے کی بھی تجویز ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت کا کفایت شعاری اقدامات مزید سخت کرنے کا پلان ہے تاہم قومی سطح پر فریقین سے مشاورت مزید پڑھیں

امریکا اور ایران جنگ بندی: چین  کی پاکستان کی کوششوں کی مکمل حمایت کا اعلان

بیجنگ:چین نے امریکا اور ایران کے درمیان جاری کشیدگی کے خاتمے اور امن مذاکرات کے لیے پاکستان کی کوششوں کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔  ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا کہ چین پاکستان کی طرف سے مذاکرات کی میزبانی کی پیشکش کو سراہتا ہے اور جنگ بندی اور امن مذاکرات کو اس وقت مزید پڑھیں

ٹرمپ سن لے!ہمارے وزیراعظم شہبازشریف ہیں،سہیل آفریدی

اسلام آباد:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے امریکی صدر کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے وزیراعظم شہباز شریف ہیں۔ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے صوبائی صدر جنید اکبر اور خیبرپختونخوا کے مشیر خزانہ مزمل اسلم کے ہمراہ سہیل آفریدی نے مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ ایک سوال کے جواب میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے مزید پڑھیں

بیوی کو حق مہر دینے سے متعلق لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ جاری کردیا

لاہور: عدالت عالیہ نے بیوی کو حق مہر دینے سے متعلق اہم فیصلہ جاری کردیا۔ جسٹس عابد حسین چٹھہ نے فاطمہ بی بی کی درخواست پر سماعت کے بعد 6 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ نکاح نامے میں حق مہر کی ادائیگی کا وقت درج نہ ہونے کی مزید پڑھیں

امریکا ایران جنگ رکوانے کیلیے پاکستانی کوششیں، ٹرمپ اور فیلڈ مارشل کی ٹیلیفونک گفتگو

امریکا ایران جنگ رکوانے کے لیے پاکستان کی جانب سے کوششیں جاری ہیں، اس سلسلے میں ٹرمپ اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے درمیان ٹیلیفونک گفتگو بھی ہوئی ہے۔ خبر رساں اداروں کے مطابق امریکا، اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ رکوانے کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششیں  جاری ہیں۔ دوسری جانب ترجمان وائٹ مزید پڑھیں