اسلام آباد : وفاقی حکومت نے ملک میں پٹرول کی قیمت نہ بڑھانے کےلیے ترقیاتی بجٹ میں کمی کردی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں پیدا ہونے والے مالی دبائو کو سنبھالنے کے لیے ترقیاتی بجٹ میں کمی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ اسموگ سے متاثرہ ملک قرار
ایک تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان کو 2025 میں دنیا کا سب سے زیادہ اسموگ سے متاثرہ ملک قرار دیا گیا جب کہ ملک میں پی ایم 2.5 کے نام سے جانے جانے والے خطرناک چھوٹے ذرات کی مقدار ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) کی تجویز کردہ سطح سے 13 گنا زیادہ رہی۔ سوئس ایئر مزید پڑھیں
رحیم یار خان: گنے کی کاشت میں غیر معمولی اضافے سے کپاس کی پیداوار بُری طرح متاثر
کراچی: قیام پاکستان سے تقریباً 15سال قبل تک ملک میں کپاس کی پیداوار میں سرفہرست ضلع رحیم یارخان میں گنے کی کاشت میں غیر معمولی اضافے نے کپاس کی پیداوار اور معیار کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ رحیم یار خان میں گنے کی کاشت میں پہلے ہی اضافے کا رحجان ہے لیکن اس کے مزید پڑھیں
کراچی میں دہشتگردی خطرات سے نمٹنے کے لیے ہیلپ لائن متعارف
کراچی: شہر قائد میں دہشت گردی کے خطرات سے نمٹے کے لیے ہیلپ لائن متعارف کرا دی گئی۔ نیشنل انٹیلی جنس فیوژن اینڈ تھریٹ اسیسمنٹ سینٹر (NIFTAC) نے کاؤنٹر ٹیررازم ہیلپ لائن 1719 متعارف کروا دی ہے، اس حوالے سے اعلامیہ محکمہ اطلاعات سندھ کی جانب سے جاری کردیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق ہیلپ لائن مزید پڑھیں
مولانا فضل الرحمان نے جے یو آئی کی مجلس شوریٰ کا غیر معمولی اجلاس طلب کر لیا
جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پارٹی کی مجلس شوریٰ کا غیر معمولی اجلاس طلب کر لیا۔ ترجمان جے یو آئی اسلم غوری کے مطابق اجلاس 4 اور 5 اپریل کو مفتی محمود مرکز پشاور میں ہوگا، اجلاس جے یو آئی کے مستقبل کی سیاسی سمت کا تعین کرے گا۔ اجلاس مزید پڑھیں
وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس، مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال، توانائی بحران سمیت اہم امور پر غور
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کے اجلاس میں مشرق وسطیٰ میں کشیدہ صورتحال سمیت توانائی بحران اور دیگر امور پر غور کیا جا رہا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ذرائع نے کہا کہ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس میں خطے کی صورتحال اور سیکیورٹی امور زیر غور ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد کے درمیان خطے کی صورتحال پر اہم رابطہ
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو ٹیلی فون کر کے عید الفطر کی مبارکباد پیش کی اور خطے میں جاری کشیدہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔ گفتگو میں دوطرفہ تعلقات کے استحکام کے حوالے سے بھی اہم امور زیر بحث آئے۔ وزیراعظم نے گفتگو کے دوران مزید پڑھیں
پاکستانی سفارت کاری کے سامنے بھارتی خارجہ پالیسی مکمل طور پر ناکام قرار
پاکستانی سفارت کاری کی کامیابیوں نے بھارتی خارجہ پالیسی کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں، جس پر بھارتی میڈیا نے بھی مودی سرکار کی ناکامی کا برملا اعتراف کر لیا ہے۔ تجزیہ کاروں کے مطابق پاکستان نے عالمی سطح پر اپنی پوزیشن مضبوط کر لی ہے۔ بھارتی جریدے دی وائر نے اپنی رپورٹ میں مزید پڑھیں
افغان مہاجرین کی مرحلہ وار واپسی، طورخم بارڈر کھولنے کی منظوری
پشاور: خیبرپختونخوا کی حکومت نے صوبے میں موجود افغان مہاجرین کی واپسی سے متعلق اہم فیصلہ کرتے ہوئے پاک-افغان طورخم بارڈر جزوی طور پر کھولنے کی منظوری دے دی ہے اور پہلے مرحلے میں جیلوں میں قید افغان شہریون کی واپسی ہوگی۔ پولیس اور حکومتی ذرائع کے مطابق طورخم بارڈر صرف مخصوص قافلوں کے لیے مزید پڑھیں
عمران خان سے بشریٰ بی بی کی ملاقات، صحت اور زیرسماعت مقدمات پر گفتگو
کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کروا دی گئی اور دونوں نے عمران خان کی صحت اور زیرسماعت مقدمات پر گفتگو کی۔ ذرائع نے بتایا کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی آنکھ کے تازہ ترین علاج مزید پڑھیں