اسلام آباد : پاکستان میں تعینات چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ نے کہا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ صورتحال میں پاکستان کا ثالثی کردار قابلِ ستائش ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چینی سفیر کا کہنا تھا کہ چین تنازعات کے حل کے لیے طاقت کے بجائے مذاکرات اور بات چیت مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد :مشرق وسطیٰ کی موجودہ صورتحال میں عالمی سطح پر خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کے باعث پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچنے کا امکان ہے۔ اس حوالے سے ذرائع نے بتایا ہے کہ ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اس بار پھر بڑے اور تاریخی اضافے مزید پڑھیں
عمران خان رہائی فورس تشکیل دینے کی مخالفت
پشاور :پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے متعدد سینئر رہنمائوں نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کےلیے ٹاسک فورس تشکیل دینے کی مخالفت کر دی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق سینئر قیادت نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو اپنی رائے سے آگاہ کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور دنیا مزید پڑھیں
پاکستان مشرق وسطیٰ کے تنازع کاسفارت کاری کے ذریعے حل کے عزم پرقائم
اسلام آباد: پاکستان مشرقِ وسطیٰ کے تنازع کے حل کے لیے سفارتی ذرائع کے ذریعے آگے بڑھنے کے عزم پر قائم ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اپنی پالیسی کے تحت خلیجِ فارس میں جاری جنگ کے خاتمے کے لیے سفارت کاری اور روابط کے ذریعے آگے بڑھنے کے عزم پر قائم مزید پڑھیں
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
کراچی: محکمہ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آج موسم زیادہ تر جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے، جبکہ درجہ حرارت میں معمولی اضافے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 23.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ اس وقت درجہ حرارت مزید پڑھیں
عید الفطر اور یومِ پاکستان پر شہداء کے اہل خانہ کا پرعزم پیغام
عید الفطر اور یوم پاکستان کے پرمسرت موقع پر شہدا کے اہل خانہ نے بھی اپنے پیاروں کی قربانیوں کو یاد کیا۔ عیدالفطر کے موقع پرسپاہی مسعود عالم شہید کی بیٹی کا کہنا تھا کہ میرے والد نے ملک و قوم کیلئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا جس پر پوری قوم کو فخر ہے۔ بیٹی کا مزید پڑھیں
نوشہروفیروز: مورو ٹول پلازہ کے قریب مسلح ڈاکوؤں کی لوٹ مار، 70 لاکھ روپے چھین کر فرار
نوشہروفیروز کے علاقے مورو میں واقع ٹول پلازہ کے عملے کو اُس وقت ایک بڑی واردات کا سامنا کرنا پڑا جب مسلح ڈاکو بینک میں جمع کرائی جانے والی نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق ٹول پلازہ سے ایک گاڑی کے ذریعے رقم بینک منتقل کی جا رہی تھی کہ ہائی اسکول مورو مزید پڑھیں
بلوچستان میں نیا سلسلہ، 27 اضلاع میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع
کوئٹہ: محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے بیشتر علاقوں میں آئندہ چند روز کے دوران تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ صوبے کے 27 سے زائد اضلاع میں بارشوں کا یہ سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا مزید پڑھیں
یوم پاکستان کی 86 ویں سالگرہ پر صدر مملکت اور وزیر اعظم کی قوم کو دلی مبارکباد
اسلام آباد: یوم پاکستان کی 86 ویں سالگرہ کے موقع پر صدرِ مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے قوم کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اتحاد، استحکام اور قومی عزم کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ 23 مارچ 1940 وہ تاریخی مزید پڑھیں
وزیراعظم کا بڑا فیصلہ؛ سرکاری گاڑیوں میں ہائی اوکٹین فیول کے استعمال پر پابندی عائد
لاہور: وزیراعظم شہباز شریف نے سرکاری گاڑیوں میں ہائی اوکٹین فیول کے استعمال پر پابندی عائد کردی۔ ہائی اوکٹین فیول پر پیٹرولیم لیوی میں اضافے کے فیصلے کے تسلسل میں وزیر اعظم نے اہم فیصلہ کرتے ہوئے سرکاری گاڑیوں میں ہائی اوکٹین ایندھن کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے جو فوری طور پر مزید پڑھیں