میری عوامی و سیاسی ذمہ داریاں مراد علی شاہ کے سپرد ہوں گی: گورنر سندھ

یومِ پاکستان کے موقع پر سندھ کے گورنر، وزیر اعلیٰ اور دیگر اعلیٰ حکام نے مزارِ قائد پر حاضری دے کر ملک کے بانی کے حضور عقیدت کا اظہار کیا۔ اس موقع پر صوبائی کابینہ کے ارکان بھی ان کے ہمراہ موجود تھے۔ مزارِ قائد پر فاتحہ خوانی کے بعد سیاسی و انتظامی رہنماؤں نے مزید پڑھیں

جنگی صورتحال کےپیش نظراتوارکوملک کے مختلف ہوائی اڈوں سے41پروازیں منسوخ

جنگی صورتحال کےپیش نظراتوارکو24ویں روزکراچی سمیت پاکستان کے مختلف ہوائی اڈوں سے41پروازیں منسوخ ہوئیں۔ ذرائع کےمطابق پاکستان سےمشرق وسطی کی آج 41 پروازیں منسوخ ہوئیں،اس کےعلاوہ اندرون ملک کی بھی 7پروازیں منسوخی کا شکاررہیں، اتوارکوپاکستان سےفجیرہ کے درمیان فضائی آپریشن جذوی طورپربحال رہا۔ ذرائع کےمطابق کراچی سےمشرق وسطی کی 14پروازیں منسوخ جبکہ 10میں تاخیررہی، لاہورسے مزید پڑھیں

عید الفطر کے موقع پر پاک فوج کے شہدا کو پوری قوم کا خراج عقیدت

عیدالفطر جیسے  خوشیوں اور محبت کے تہواروں  کے موقع پر شہیدوں کی یادیں بھی تازہ ہوجاتی ہیں، عید الفطر کا تہوار ہمیں ان عظیم بیٹوں کی یاد دلاتا ہے جنہوں نے ملک و قوم کے تحفظ کی خاطر اپنی زندگیوں کا نذرانہ پیش کیا۔  ملتان کے سپوت سپاہی سرمد سعید شہید کی جدائی کا غم اپنی مزید پڑھیں

لاہور؛ شوہر نے گھریلو لڑائی جھگڑے پر بیوی پر فائرنگ کر دی

لاہور: اسلام پورہ پولیس نے 15 کی کال پر فوری رسپانس کرتے ہوئے بیوی کو فائرنگ سے زخمی کرنے والے شوہر کو اسلحہ سمیت گرفتار کر لیا۔ ڈی آئی جی آپریشنز فیصل کامران نے نوٹس پر ملزم کو گرفتار کیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم سجاد نے گھریلو لڑائی جھگڑے پر اپنی بیوی پر فائرنگ مزید پڑھیں

اضافی کرایوں کی مد میں 60 لاکھ سے زائد رقم مسافروں کو واپس

موٹر وے پولیس نے اضافی کرایوں کی مد میں 60 لاکھ سے زائد رقم مسافروں کو واپس دلوادی۔ ترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق آئی جی موٹروے پولیس سلطان احمد چوہدری کی ہدایت پر زائد کرایوں اور اوورلوڈنگ کے خلاف خصوصی مہم 15 مارچ سے جاری ہے، زائد کرائے کی مد میں وصول کی گئی 60 لاکھ مزید پڑھیں

عید الفطر کے موقع پر لائن آف کنٹرول پر تعینات پاک فوج کے جوانوں کا قوم کے نام خصوصی پیغام

پاک فوج کے جوانوں نے عیدالفطر کے موقع پر لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے اگلے محاذوں سے قوم کے نام خصوصی پیغام جاری کر دیا۔ سخت موسمی حالات اور برف پوش پہاڑوں پر فرائض انجام دینے والے جوانوں نے ملک بھر کے عوام کو عید کی مبارکباد دیتے ہوئے اپنے عزم کا اظہار مزید پڑھیں

کراچی؛ نامعلوم ملزمان کی کتابوں کی دکان کو آگ لگا کر جلانے کی کوشش، فوٹیج بھی سامنے آگئی

کراچی: ناظم آباد سرسید اردو بازار میں نامعلوم ملزمان کی جانب سے کتابوں کی دکان کو آگ لگا کر جلانے کی کوشش کی گئی جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی سامنے آگئی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کہ نامعلوم ملزمان نے صرف ایک مخصوص دکان کو جلانے کی کوشش کی ہے، بظاہر واقعہ مزید پڑھیں

عیدالفطر پر اندورن و بیرون ملک ہوائی سفر کے کرایوں میں اضافہ

عیدالفطر پر اندورن و بیرون ملک ہوائی سفر کے کرایوں میں اضافہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق چاند رات اورعید الفطر پر اندرون و بیرون ملک پروازوں کے کرایوں میں اضافہ رہا۔ عید سے ایک دن قبل ڈومیسٹک کے کرائے سابقہ کے مقابلے میں 15 سے 20 فیصد زائد رہے جس کے دوران 30فیصد مہنگےٹکٹس بھی مزید پڑھیں

بھارت کا مشترکہ آبی وسائل کو بطور ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش ہے، صدرِ مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ بھارت کا مشترکہ آبی وسائل کو بطور ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش ہے۔ عالمی یومِ آب کے موقع پر پیغام صدر مملکت کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے سندھ طاس معاہدے کی معطلی پر مذمت کا اعادہ کرتے ہیں، ہائیڈرولوجیکل ڈیٹا شیئرنگ مزید پڑھیں

صدر اسلامی جمہوریہ پاکستان کا بیگم نصرت بھٹو کی 97 ویں سالگرہ پر پیغام

کراچی: صدر مملکت آصف علی زرداری نے بیگم نصرت بھٹو کی 97 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ میں “مادرِ جمہوریت” کو خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔ ان کی زندگی وقار، ثابت قدمی اور جمہوری اقدار سے مضبوط وابستگی کی علامت تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے ایک کٹھن مزید پڑھیں