یوم پاکستان کے 86 ویں سالگرہ کے موقع پر مسلح افواج کی قوم کو مبارکباد

اسلام آباد: پاکستان ڈے کی 86 ویں سالگرہ کے مبارک موقع پر چیف آف ڈیفنس فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل نوید اشرف، اور چیف آف ایئر اسٹاف ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے پاکستان کی مسلح افواج کی جانب سے قوم کو دلی مبارکباد پیش کی ہے۔ 23 پاک مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلی کلائمیٹ آبزرویٹری قائم، موسمی خطرات کی جدید نگرانی شروع

راولپنڈی: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سپارکو نے پاکستان کی پہلی جدید جیواے آئی کلائمیٹ آبزرویٹری قائم کر دی ہے، جس کے ذریعے ملک میں موسمیاتی تبدیلیوں اور ماحولیاتی خطرات کی مؤثر نگرانی ممکن ہو سکے گی۔ آئی ایس پی آر کے جاری کردہ بیان کے مطابق اس جدید آبزرویٹری کے قیام مزید پڑھیں

ملک بھر میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منائی جا رہی ہے

ملک بھر میں آج عیدالفطر مذہبی جوش و خروش اور عقیدت کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر ملک بھر کی مساجد، عیدگاہوں اور کھلے میدانوں میں عید کی نماز کے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے، جن میں لاکھوں فرزندانِ اسلام نے شریک ہوکر خصوصی دعائیں کیں۔ نمازعید کے اجتماعات میں ملک و قوم مزید پڑھیں

تیل کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائیں گے، ٹارگٹڈ ریلیف کی حکمتِ عملی اپنائی جائے گی: وزیرخزانہ

وفاقی حکومت نے عالمی سطح پر جاری معاشی اور جغرافیائی غیر یقینی صورتحال کے تناظر میں توانائی کی فراہمی کو اپنی اولین ترجیحات میں شامل رکھنے کا اعادہ کیا ہے، جبکہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات اور ایل پی جی کی بلا تعطل دستیابی کو یقینی بنانے کے لیے اقدامات جاری رکھنے کا عندیہ دیا گیا مزید پڑھیں

کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟

کراچی: محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رات کے وقت کم سے کم درجہ حرارت 21 اعشاریہ 5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ محکمے کا کہنا ہے کہ آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 30 مزید پڑھیں

کراچی: تیز رفتار موٹرسائیکل سوار توازن برقرار نہ رکھ سکا، حادثے میں جاں بحق

کراچی: کورنگی کے علاقے ناصر جمپ کرسچن آبادی کے قریب پیش آنے والے ایک افسوسناک ٹریفک حادثے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا جبکہ ایک راہگیر شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ ایمبولینس سروس حکام کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی امدادی ٹیمیں فوری موقع پر پہنچ گئیں مزید پڑھیں

عید پر پختونخوا جانے والے سیاحوں کیلیے بڑی خوشخبری، خصوصی انتظامات کا اعلان

پشاور: عیدالفطر کے موقع پر خیبر پختونخوا جانے والے سیاحوں کے لیے  خوش خبری ہے، جہاں حکومت نے خصوسی انتظامات کا اعلان کیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق صوبائی محکمہ سیاحت، ثقافت، آثار قدیمہ و عجائب گھر، وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی اور چیف سیکرٹری شہاب علی شاہ کی خصوصی ہدایات پر عیدالفطر کے موقع پر مزید پڑھیں

افغانستان کے ساتھ سیزفائر ہے، دیکھیں کل تک کیا ہوتا ہے، شیخ رشید

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ابھی افغانستان کے ساتھ سیز فائر ہوا ہے، دیکھیں کل تک کیا ہوتا ہے۔ نماز عید کی ادائیگی کے بعد مدرسہ تعلیم القرآن کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے تمام عالم اسلام اور پاکستانی قوم کو عید کی مزید پڑھیں

عید الفطر پر ملک بھر میں 50 پروازیں منسوخ

عید الفطر پر ملک بھر میں 50 پروازیں منسوخ اور 20 تاخیر کا شکار ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لوڈ کی کمی پر آج پاکستان سے مشرق وسطی کی 42 پروازیں منسوخ ہوئیں۔کراچی سے بحرین، دوحہ،ابوظہبی، شارجہ، دبئی نجف کی 12 پروازیں منسوخ ہوئیں۔ لاہور سے ابوظہبی، دوحہ، فجیرہ اور شارجہ کی 8 پروازیں منسوخ جبکہ مزید پڑھیں

صدر مملکت سے زرداری ہاؤس نواب شاہ میں عید الفطر کے موقع پر منتخب نمائندوں اور عمائدین کی ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری نے زرداری ہاؤس نواب شاہ میں عید الفطر کے موقع پر منتخب نمائندوں اور عمائدین سے ملاقات کی اور عید کی مبارک باد پیش کی۔ ملاقات میں ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفی شاہ، صوبائی وزرا ضیاء الحسن لنجار، علی حسن زرداری، میئر نواب شاہ قاضی رشید بھٹی، ڈپٹی مزید پڑھیں