ٹی ٹی پی کے خوارج کا اصل چہرہ بے نقاب، بچوں کے ہاتھوں میں بندوق تھما دی

ٹی ٹی پی کے خوارج کا اصل چہرہ بے نقاب ہوگیا جنہوں نے بچوں کے ہاتھوں میں بندوق تھما دی۔ کمسن بچوں کو اسلحہ دینا بہادری نہیں بلکہ قوم کے مستقبل سے کھیلنے کی سفاک کوشش ہے، یہ معصوم ذہنوں کو شدت پسندی کی فیکٹری میں دھکیلنے کی سازش ہے۔ چند ویڈیوز سے خوارج کا مزید پڑھیں

رمضان المبارک کے آخری ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی میں مزید اضافہ ریکارڈ

اسلام آباد: رمضان المبارک کے آخری ہفتے کے دوران ملک میں مہنگائی میں اضافہ کا رجحان ریکارڈ کیا گیا اور حالیہ ہفتے مہنگائی میں 0.21 فیصد اضافہ ہوا ہے اور سالانہ بنیاد پر بھی مہنگائی میں اضافے کی رفتار کی شرح بھی 6.44فیصد سے بڑھ کر7.04 فیصد ہوگئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے مزید پڑھیں

عید کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ عید کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخواہ، بلوچستان، پنجاب، کشمیر اور بالائی سندھ میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ 24 گھںٹوں کے دوران ملک کے مزید پڑھیں

ملک بھر میں آج عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جائے گی

ملک بھر میں آج عیدالفطر مذہبی جوش و خروش اور عقیدت کے ساتھ منائی جا رہی ہے۔ اس موقع پر ملک بھر کی مساجد، عیدگاہوں اور کھلے میدانوں میں عید کی نماز کے بڑے اجتماعات منعقد ہوئے، جن میں لاکھوں فرزندانِ اسلام نے شریک ہوکر خصوصی دعائیں کیں۔ نمازعید کے اجتماعات میں ملک و قوم مزید پڑھیں

ملک بھر میں عیدالفطر مذہبی عقیدت سے منائی جا رہی ہے، نماز کے اجتماعات میں خصوصی دعائیں

کراچی: ملک بھر میں عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے اور روایتی عقیدت کے ساتھ منائی جا رہی ہے، جس کے لیے ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عیدگاہیں اور مساجد شہریوں سے بھر گئیں۔ آج نمازِ عید کے اجتماعات میں لاکھوں فرزندانِ اسلام نے شرکت کی ہے۔ اس موقع پر مساجد اور کھلے میدانوں مزید پڑھیں

ملک بھر میں آج عیدالفطر مذہبی جوش و جذبے سے منائی جائے گی

ملک بھر میں آج عیدالفطر مذہبی جوش و خروش اور عقیدت کے ساتھ منائی جائے گی۔ اس موقع پر مساجد، عیدگاہوں اور کھلے میدانوں میں عید کی نماز کے بڑے اجتماعات منعقد ہوں گے جن میں لاکھوں فرزندانِ اسلام شرکت کریں گے۔ نماز عید کے اجتماعات میں ملک و قوم کی سلامتی، ترقی اور خوشحالی مزید پڑھیں

23 مارچ کی مناسبت سے آئی ایس پی آر نے نغمہ ریلیز کردیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے 23 مارچ کی مناسبت ترانہ جاری کردیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری ہونے والے ترانے کو میری مٹی میر جان کا عنوان دیا گیا ہے۔ اس نغمے میں یوم پاکستان کے حوالے سے حب الوطنی اور قومی یکجہتی کا مضبوط پیغام دیا گیا ہے جبکہ حالیہ کامیابیوں کے مزید پڑھیں

افواجِ پاکستان کی جانب سے عیدالفطر پر قوم کو مبارکباد، امن و خوشحالی کی دعا

 فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، ایڈمرل نوید اشرف اور ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے مسلح افواجِ پاکستان کی جانب سے قوم کو عیدالفطر کی دلی مبارکباد پیش کی ہے۔  پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ عیدالفطر اتحاد، ہمدردی اور مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان، قیمتوں کے اعلان کا آج امکان

اسلام آباد میں وفاقی حکومت کی جانب سے آج پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کے اعلان کا امکان ہے، جس کے تحت پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافے کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت کو پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 29 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 49 روپے مزید پڑھیں

یومِ پاکستان پر آئی ایس پی آر کا نیا ترانہ “میری مٹی، میری جان” جاری

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ آئی ایس پی آر نے یومِ پاکستان کی مناسبت سے نیا ملی ترانہ جاری کر دیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کیے گئے اس ترانے کا عنوان “میری مٹی، میری جان” رکھا گیا ہے، جس میں حب الوطنی، قومی یکجہتی اور پاکستان سے محبت کا بھرپور مزید پڑھیں