اسلام آباد: ملک بھر میں فائیو جی سروس کا باضابطہ آغاز ہوگیا ہے اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے 3 بڑی کمپنیوں کو لائسنس جاری کردیے ہیں۔ پی ٹی اے نے زونگ، جاز اور یوفون کو 5 جی کے لائسنس جاری کردیے ہیں، پی ٹی اے اور ٹیلی کام آپریٹرز کے درمیان مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
صدر مملکت نے پاکستان سٹیزن شپ سمیت اہم ترمیمی بلز کی منظوری دیدی
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری نے متعدد اہم قانون سازی اقدامات، ایک تقرری، سول اعزازات اور خصوصی سزا معافی کی منظوری دے دی ہے۔ منظور کیے گئے قانون سازی اقدامات میں پاکستان سٹیزن شپ (ترمیمی) بل 2026، اخبار ملازمین (شرائطِ ملازمت) ترمیمی بل 2026، زکوٰۃ و عشر (ترمیمی) بل 2026، نیشنل آرکائیوز (ترمیمی) مزید پڑھیں
پاکستان کی میزائل ٹیکنالوجی سے امریکا کو خطرہ؟ پاکستان نے امریکی عہدے دار کا بیان مسترد کردیا
اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ایک امریکی عہدیدار کی جانب سے پاکستان کی میزائل صلاحیتوں سے ممکنہ خطرے سے متعلق حالیہ دعوے کو دوٹوک انداز میں مسترد کرتا ہے۔ دفترخارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے پاکستان کے میزائل پروگرام سے متعلق ریاست ہائے متحدہ امریکا کے ڈائریکٹر برائے قومی انٹیلی مزید پڑھیں
جمعتہ الوداع، سندھ بھر میں ہائی الرٹ، سیکیورٹی فول پروف بنانے کی ہدایت
کراچی: صوبائی وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار نے جمعتہ الوداع کے موقع پر صوبے بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مساجد، امام بارگاہوں اور بڑے اجتماعات کی سیکیورٹی کو ہر صورت فول پروف بنایا جائے۔ انہوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت دی کہ نمازِ جمعہ مزید پڑھیں
پاکستان اور ترکیہ کا علاقائی کشیدگی پر سفارتی حل پر اتفاق
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان نے خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی، خصوصاً ترکیہ پر میزائل حملوں کی سخت مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ موجودہ علاقائی بحران کا واحد حل مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری مزید پڑھیں
مشرق وسطیٰ کشیدگی، پاکستان سے مزید 40 پروازیں منسوخ
کراچی: مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے باعث پاکستان سے خلیجی ممالک کے لیے فضائی آپریشن شدید متاثر ہو گیا ہے، جہاں مزید چالیس پروازیں منسوخ ہونے کے بعد گزشتہ بیس روز کے دوران منسوخ پروازوں کی مجموعی تعداد ایک ہزار آٹھ سو دس تک پہنچ گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق کراچی سمیت ملک کے مزید پڑھیں
پانی کو ہتھیار بنانا انسانیت کے خلاف ہے، پاکستان کا عالمی فورم پر دو ٹوک مؤقف
اسلام آباد: پاکستان نے پانی کو بطور ہتھیار استعمال کرنے کے خلاف خبردار کرتے ہوئے اسے تہذیب، معاش اور علاقائی استحکام کے لیے خطرہ قرار دے دیا پاکستان نے کہا ہے کہ بھارت کی جانب سے پانی کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کرنا ہماری تہذیب، معاش اور ہمارے معاشی مستقبل پر حملہ ہے۔ ڈاکٹر مزید پڑھیں
بغیر پروٹوکول سہیل آفریدی کی پشاور صدر بازار آمد، عوام میں گھل مل گئے
پشاور: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے بغیر سیکیورٹی اور سرکاری پروٹوکول کے رات گئے اچانک پشاور کے مصروف علاقے صدر بازار پشاور کا دورہ کیا جہاں وہ عام شہریوں میں گھل مل گئے۔ وزیراعلیٰ نے بازار کے مختلف حصوں کا پیدل جائزہ لیا، دکانداروں اور خریداروں سے ملاقات کی اور ان کے مسائل مزید پڑھیں
اسلام آباد ٹریفک پولیس کی وردی تبدیل، جدید الیکٹرک گاڑیاں بھی شامل کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک نظام کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے لیے اسلام آباد ٹریفک پولیس کی وردی تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ذرائع کے مطابق نئی یونیفارم کو کالے اور گرے رنگوں میں متعارف کرایا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس تبدیلی کا عمل دو مراحل میں مزید پڑھیں
کراچی، عید الفطر پر زائد کرایہ وصول کرنے کے خلاف سندھ پولیس اور موٹر وے پولیس کا آپریشن
کراچی: جامشورو ٹول پلازہ پر اوور لوڈنگ، زائد کرایہ اور ٹریفک خلاف ورزیوں کے خلاف جاری خصوصی کارروائی میں ایس پی موٹروے پولیس عدیل شہزاد اور ڈی پی او جامشورو ظفر صدیق نے شرکت کی۔ اس موقع پر موٹروے پولیس اور سندھ پولیس نے عیدالفطر کے موقع پر مسافروں کو محفوظ سفر کی فراہمی کے مزید پڑھیں