محکمہ موسمیات کی ملک کے بیشتر علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے سندھ اور پنجاب کے چند مقامات سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج رات اور کل بھی تیز ہواؤں، آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور چند مقامات پر ژالہ باری کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران چند مقامات پر ژالہ باری  اور مزید پڑھیں

پاکستان کیلیے خوشخبری؛ ایشیائی ترقیاتی بینک کا 5 سالہ خصوصی معاشی منصوبہ جاری

اسلام آباد: پاکستانی معیشت کے لیے اچھی خبر ہے کہ ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے اپنا 5 سالہ خصوصی معاشی منصوبہ جاری کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 2026 سے 2030 کی نئی کنٹری اسٹریٹیجی جاری کر دی ہے۔ اس حوالے سے  تیار کی گئی رپورٹ میں مزید پڑھیں

آپریشن غضب للحق میں 707 خوارج ہلاک، افغان طالبان کو پہنچنے والے نقصانات کے شواہد اور تفصیل

آپریشن غضب للحق کے تحت پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی افغانستان میں کارروائیاں جاری ہیں، جس کے تحت 18 مارچ تک 707 خوارج ہلاک جبکہ 938 زخمی ہوئے۔ وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے آپریشن غضب للحق کے اعداد و شمار عید کے پیش نظر سیز فائر کے اعلان تک کے جاری کردیے گئے۔ وزارت اطلاعات مزید پڑھیں

کراچی میں طوفانی بارش، مختلف حادثات میں ہلاکتوں پر وزیراعلیٰ نے فوری نوٹس لے لیا

کراچی: کراچی میں طوفانی بارشوں اور تیز ہواؤں کے باعث پیش آنے والے افسوسناک حادثات میں بلدیہ ٹاؤن سیکٹر 11 میں عمارت گرنے اور مواچھ گوٹھ میں دیوار گرنے کے نتیجے میں اب تک 13 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے واقعے کا فوری نوٹس لیتے ہوئے مزید پڑھیں

مکران کی نسیمہ کریم بلوچ کمرشل پائلٹ بننے کے لیے تیار

کراچی: بلوچستان کے ساحلی علاقے مکران کی نسیمہ کریم بلوچ کی ساحل سے آسمان کی بلندیوں تک اڑان، کمرشل پائلٹ بننے کا خواب کچھ دوری پررہ گیا.  صنف نازک ہونے کے باوجود مردوں کیلیے مخصوص سمجھے جانیوالے شعبہ ہوابازی میں قدم رکھا،نسیمہ اپنی فلائنگ ٹریننگ کے 130 گھنٹے مکمل کر چکی ہیں، 200 فلائنگ آورزمکمل مزید پڑھیں

طالبان فیصلہ کریں کہ انہیں دہشت گردوں کو بچانا ہے یا افغانستان کو، ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ ہمارا افغان شہریوں سے کوئی مسئلہ نہیں، جنگ کا خاتمہ صرف ایک ہی صورت ممکن ہے کہ افغان سرزمین پاکستان کیخلاف دہشت گردی کیلیے استعمال نہ ہونے کی یقین دہانی کروائی جائے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی کے پروگرام مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا پاکستان سے مزید سخت اقدامات کا مطالبہ، ٹیکس نظام میں اصلاحات پر زور

اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان ورچوئل اقتصادی جائزہ مذاکرات جاری ہیں، جن میں ادارے نے اسٹاف لیول معاہدے تک پہنچنے کے لیے مزید سخت اقدامات کا مطالبہ کر دیا ہے، 7 ارب ڈالر کے پروگرام کے تحت پاکستان پر نگرانی مزید سخت ہونے کا امکان ہے۔ آئی ایم مزید پڑھیں

راولپنڈی میں حساس مقامات کی ویڈیوز بنانے والے مشتبہ افراد گرفتار، تفتیش جاری

راولپنڈی: راولپنڈی میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے حساس مقامات کی ویڈیوز اور تصاویر بنانے میں ملوث ایک درجن سے زائد مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا ہے، جنہیں مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق گرفتار افراد کی تعداد ایک درجن سے مزید پڑھیں

بارشوں کے بعد ڈینگی کے پھیلاؤ کا خدشہ، این آئی ایچ کی صوبوں کو فوری اقدامات کی ہدایت

اسلام آباد: نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) نے حالیہ بارشوں کے بعد ملک بھر میں ڈینگی کے کیسز میں اضافے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے صوبائی حکومتوں کو فوری اقدامات کی ہدایت جاری کر دی ہے تاکہ ممکنہ وبا پر بروقت قابو پایا جا سکے۔ ادارے کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا مزید پڑھیں

عطاء تارڑ کا جمائمہ گولڈ اسمتھ کو جواب، عمران خان کے بچوں سے عید پر رابطے کی یقین دہانی

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء تارڑ نے جمائمہ گولڈ اسمتھ کی جانب سے عمران خان کے بچوں سے ملاقات کے حوالے سے کی گئی اپیل پر سوشل میڈیا کے ذریعے جواب دے دیا ہے۔ وزیر اطلاعات نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنے بیان میں کہا کہ ماضی کی طرح اس مزید پڑھیں