ایران میں تیل کے ذخائر پر بمباری سے پاکستانی ماحولیات کو کوئی خطرہ نہیں: محکمہ موسمیات

ترجمان محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ایران کے تیل ذخائر پر ہونے والی بمباری کے باوجود پاکستان کا ماحول فی الحال کسی بھی ممکنہ خطرے سے محفوظ ہے۔ ترجمان انجم نذیر کے مطابق محکمہ موسمیات پاکستان ایرانی حکام کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے اور دونوں ممالک کے درمیان معلومات کا تبادلہ جاری ہے۔ مزید پڑھیں

فاروق ستار کا وزیراعظم سے گورنر سندھ کی تبدیلی کے فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہ

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی فاروق ستار نے وزیراعظم شہباز شریف سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو عہدے سے ہٹانے کے فیصلے پر دوبارہ غور کریں۔ دوسری جانب ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما امین الحق نے اپنے بیان میں کہا کہ گورنر سندھ مزید پڑھیں

ڈی آئی خان میں حادثہ، مولانا اسجد محمود کے اسکواڈ کی گاڑی کھائی میں جاگری، 2 رضاکار جاں بحق

ڈی آئی خان میں جے یو آئی (ف) کے رہنما مولانا اسجد محمود کے اسکواڈ کی ایک گاڑی کو پیش آنے والے حادثے میں دو رضاکار جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق یہ حادثہ وانڈہ یارک کے قریب اس وقت پیش آیا جب اسکواڈ میں شامل گاڑی پھسلن کے باعث سی مزید پڑھیں

عیدالفطر سے قبل پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ

کراچی کے کمشنر نے عیدالفطر کے موقع پر بڑھتے رش، ٹریفک اور پارکنگ مسائل پر قابو پانے کے لیے جامع حکمت عملی تیار کرنے کے ساتھ پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف کارروائی تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ترجمان کمشنر کے مطابق یہ فیصلے کمشنر کی زیرِ صدارت ایک اہم اجلاس میں کیے گئے، جس مزید پڑھیں

کراچی؛ عید سے قبل گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں بدھ اور جمعرات کے دوران گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ بعض مقامات پر موسلا دھار بارش بھی ہو سکتی ہے، جبکہ اس دوران معمول سے تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے ابتدائی انتباہی شعبے کی جانب سے جاری مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان نے وزیراعظم سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی بحالی کا مطالبہ کردیا

ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی فاروق ستار نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو ہٹانے کے فیصلے پر نظرثانی کریں۔ ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما امین الحق نے اپنے بیان میں کہا کہ گورنر سندھ کی تبدیلی کے حوالے سے وزیر اعظم سے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا وزیر اعلیٰ ہاؤس میں معلومات لیک ہونے کے بعد 80 اہلکاروں کا تبادلہ کردیا گیا

خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ ہاؤس سے حساس معلومات کے لیک ہونے کے معاملے کے بعد سی ایم ہاؤس کے 80 اہلکاروں کا تبادلہ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق 53 اہلکار اسپیشل برانچ اور 27 اہلکار ایف آر پی سے تبدیل کیے گئے، جبکہ پولیس لائن اور سیکیورٹی یونٹ سے نئے اہلکار سی مزید پڑھیں

سونے کی قیمتوں میں 4 دن کے بعد پھر اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی: سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت 4 دن کے وقفے کے بعد پھر بڑھ گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں  منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 10ڈالر کا اضافہ ہوا، جس کے نتیجے میں نئی عالمی قیمت 5ہزار 010ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ دوسری جانب مقامی صرافہ بازاروں مزید پڑھیں

پاکستانی طالب علموں کا کارنامہ، الیکٹرک بسوں پر سفر کرنیوالوں کے لئے موبائل ایپ تیار

پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور سمیت مختلف شہروں میں چلائی جانے والی الیکٹرک بس سروس کے مسافروں کو بسوں کے روٹس اور اوقاتِ کار سے متعلق معلومات کے فقدان کا سامنا رہتا ہے۔ اس مسئلے کے حل کے لیے دو طالب علموں نے ایک موبائل ایپ تیار کرلی ہے جس کے ذریعے مسافر بسوں مزید پڑھیں

افغان طالبان پروپیگنڈے کا پردہ چاک، اسپتال کے نام پر عسکری تربیتی کیمپ کا انکشاف

اسلام آباد: افغان طالبان کی جانب سے پھیلائے گئے پروپیگنڈے کا پردہ چاک ہوگیا، جہاں اسپتال کے نام پر عسکری تربیتی کیمپ کا انکشاف ہوا ہے۔ وزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے کیے گئے فیکٹ چیک کے مطابق جس امید اسپتال کو افغان طالبان کی جانب سے نشانہ بنائے جانے کا دعویٰ کیا جا مزید پڑھیں