تہران میں تعینات پاکستان کے سفیر مدثر علی ٹیپو نے کہا ہے کہ پاکستان کو تجارت اور ٹرانزٹ تجارت کے لیے سہولتیں فراہم کرنے پر ایران کے شکر گزار ہیں۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایران نے مشکل حالات کے باوجود پاکستان کے ساتھ تجارت کو مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پشاور: زنگلی پولیس چوکی پر دستی بم حملہ، 2 اہلکار زخمی
صوبائی دارالحکومت پشاور میں تھانہ بڈھ بیر کی چوکی زنگلی پر دہشت گردوں نے دستی بم سے حملہ کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نامعلوم افراد نے چوکی پر ہینڈ گرنیڈ پھینکے، جس کے نتیجے میں دو پولیس اہلکار زخمی ہو گئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور امدادی ٹیمیں فوری طور پر موقع مزید پڑھیں
مشرق وسطیٰ میں جنگ: ایران سے مزید 237پاکستانی وطن واپس پہنچ گئے
کوئٹہ: مشرق وسطیٰ میں جنگ کے دوران ایران میں مقیم پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ17ویں روز بھی جاری رہا مزید237 افراد وطن پہنچ گئے۔ ضلعی حکام کے مطابق ایران سے تفتان بارڈر کے ذریعے آج 44 افراد وطن پہنچے ہیں اور 17روز کے دوران مجموعی طور پر 3784 افراد واپس آئے۔جبکہ گبد ریمدان بارڈر کے مزید پڑھیں
عیدالفطر پر ملک بھر میں تعطیلات کا اعلان، 23 مارچ کو بینک بند رہیں گے
اسلام آباد:ملک بھر میں عیدالفطر کے موقع پر وفاقی اور صوبائی سطح پر عام تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے جبکہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے یوم پاکستان کے موقع پر بینکوں کی بندش کا بھی نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی حکومت نے عیدالفطر کے لیے دو روزہ مزید پڑھیں
نادرا کا پرانا شناختی کارڈ رکھنے والوں کو انتباہ
اسلام آباد: نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے ایسے شہریوں کے لیے اہم انتباہ جاری کیا ہے جن کے قومی شناختی کارڈ کی مدت ختم ہو چکی ہے۔ نادرا کے مطابق تمام متعلقہ شہری فوری طور پر اپنے شناختی کارڈ کی تجدید کروائیں یا ب فارم کو شناختی کارڈ میں تبدیل کرائیں۔ اعلامیے میں مزید پڑھیں
علیمہ خان کی کسی بھی وفاقی وزیر سے ملاقاتوں کی تردید
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان نے وفاقی حکومت کے کسی بھی وزیر سے ملاقاتوں کی تردید کردی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میری سہیل آفریدی سے آخری ملاقات سپریم کورٹ میں ہوئی تھی، اس کے علاوہ میری اور سہیل آفریدی کی کسی سے مزید پڑھیں
آپریشن غضب للحق: پاک افواج کی افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں
اسلام آباد: پاک افواج کی جانب سے جاری آپریشن غضب للحق کے تحت افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں، جس کا مقصد ملک میں امن و امان کے قیام کو یقینی بنانا اور دہشت گرد عناصر کو ختم کرنا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق طور خم سیکٹر میں پاک مزید پڑھیں
پاکستان میں بچوں سے زیادتی کے ہزاروں واقعات، روزانہ کتنے بچے نشانہ بنتے ہیں؟ چشم کشا رپورٹ
اسلام آباد: ملک میں بچوں کے اغوا اور جنسی زیادتی کے حوالے سے غیر سرکاری تنظیم ’ساحل‘ کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات سامنے آ گئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستان میں بچوں کے اغوا اور زیادتی جیسے کیسز میں 8 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جب کہ سال 2025 کے دوران بچوں مزید پڑھیں
لاہور:3 کروڑ روپے سے زائد فراڈ کیس میں ڈی ایس پی اظہر نوید خان کا 2 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور
کینٹ کچہری عدالت لاہور میں پولیس ڈی ایس پی اظہر نوید خان کے خلاف تین کروڑ روپے سے زائد فراڈ کیس میں پیشرفت ہوئی ہے۔ عدالت نے تفتیش کے لیے ملزم ڈی ایس پی اظہر نوید خان کا تین دن کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ عدالت نے ایک صفحے پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری مزید پڑھیں
چین نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان ثالثی کے لیے کوششیں تیز کردیں
اسلام آباد: پاکستان نے چین سے کہا ہے کہ وہ طالبان حکومت کے ساتھ عدم رابطہ کی اپنی موجودہ پالیسی جاری رکھے گا کیونکہ کابل حکومت کالعدم ٹی ٹی پی اور افغان سرزمین سے کام کرنے والے دیگر دہشت گرد گروپوں کی موجودگی پر اپنا موقف تبدیل کرنے میں ناکام ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا مزید پڑھیں