وفاقی سرکاری ملازمین کو عید الفطر سے قبل تنخواہیں دینے کا حکم

اسلام آباد: وفاقی سرکاری ملازمین کو عید الفطر سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کا فیصلہ کیا گیاہے۔ وفاقی سرکاری محکموں کو وزیراعظم کی ہدایات موصول ہوگئی ہے۔ وریراعظم شہباز شریف کی خصوصی ہدایت پر وفاقی سرکاری ملازمین کو عید الفطر 2026ء کی چھٹیوں سے پہلے تنخواہ دی جائے گی۔ وفاقی سرکاری محکموں کو وزیرِاعظم کی مزید پڑھیں

کفایت شعاری سے بچت شدہ 23 ارب روپے سے موٹر سائیکل اور رکشا مالکان کو سبسڈی دی جائے گی

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے اعلان کیا ہے کہ پیٹرولیم ڈویژن پاکستان کی کفایت شعاری پالیسی سے حاصل ہونے والی 23 ارب روپے کی رقم کو موٹر سائیکل اور رکشا مالکان کے لیے سبسڈی کے طور پر فراہم کیا جائے گا۔ یہ بات سیکریٹری پیٹرولیم نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کو بریفنگ دیتے مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ میں کشیدگی: ایران سےمزید 92 افراد پاکستان واپس پہنچ گئے

کوئٹہ: ایران اور اسرائیل کے درمیان جنگ کے بعد ایران میں مقیم پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ16ویں روز بھی جاری ہے۔ ایران سے تفتان بارڈر کے ذریعے آج 8 افراد وطن پہنچے ہیں، تفتان بارڈر کے ذریعے 16روز کے دوران مجموعی طور پر 3456 افراد واپس پہنچ چکے ہیں۔ اِسی طرج گبد ریمدان بارڈر مزید پڑھیں

آپریشن غضب للحق؛ باجوڑ سیکٹر میں گائیڈڈ میزائل سے افغان طالبان کی پوسٹوں پر حملہ

پشاور: آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افواج کی افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کے خلاف فیصلہ کن جوابی کارروائیاں جاری ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج نے بھرپور کارروائی کرتے ہوئے باجوڑ سیکٹر میں پاک افغان سرحد سے ملحقہ افغان طالبان کی پوسٹوں کو مکمل تباہ کر دیا۔ آپریشن غضب للحق : قندھار مزید پڑھیں

کراچی میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کب ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا

کراچی: شہر قائد میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور ژالہ باری کے حوالے سے محمکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی سامنے آ گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری الرٹ کے مطابق بدھ کو شہر میں گرج چمک کے ساتھ بارش اورژالہ باری کا امکان ہے۔ پیشگوئی کے تحت مغربی ہواؤں کا نیا سلسلہ مزید پڑھیں

مستحقین کا پیسہ ہڑپ ہونے کا انکشاف، ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، اہم شواہد برآمد

کراچی: بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام میں مبینہ کرپشن اور مستحقین کا پیسہ ہڑپ کرنے کی تحقیقات کے سلسلے میں ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل کراچی نے بڑے پیمانے پر سرچ اور سیزر آپریشن کیے۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق اینٹی کرپشن سرکل کراچی نےانکوائری نمبر 13/2026 کے تحت کارروائی عمل میں لائی مزید پڑھیں

بادشاہی مسجد میں لیلتہ القدر کی روح پرور محفل، ملکی سلامتی اور امتِ مسلمہ کے لیے خصوصی دعائیں

لاہور: بادشاہی مسجد میں لیلتہ القدر کی بابرکت رات کے موقع پر اجتماعی دعا کا روح پرور اہتمام کیا گیا جس میں شہریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اور ملک و قوم کی سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ تقریب میں صوبائی وزیر اوقاف و مذہبی امور شافع حسین نے خصوصی شرکت کی مزید پڑھیں

کابل اور ننگرہار میں عسکری تنصیبات اور دہشت گردوں کے بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنایا گیا، وزارت اطلاعات

وزارت اطلاعات و نشریات نے افغان حکومت کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ کابل اور ننگرہار میں عسکری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ وزارت اطلاعات و نشریات نے طالبان حکومت کے نام نہاد ترجمان کے دعوے پر ردعمل دیتے ہوئے اس کو حقائق کے خلاف قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایسے پروپیگنڈے کا مزید پڑھیں

اسلامو فوبیا جیسے چیلنج سے نمٹنے کیلئے عملی اقدامات ناگزیر ہیں: عاصم افتخار

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب عاصم افتخار نے کہا ہے کہ اسلاموفوبیا جیسے چیلنج سے نمٹنے کے لیے عملی اقدامات ناگزیر ہیں۔ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں اسلاموفوبیا سے نمٹنے کے لیے عالمی دن کے حوالے سے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کے اسلامو فوبیا کے کور گروپ کے سربراہ کی حیثیت میں مزید پڑھیں

ملک میں گرج چمک اور تیز ہوا کے ساتھ بارش کا امکان

اسلام آباد: پاکستان میں گرج چمک اور تیزہواوں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے کہا کہ 17 سے 25 مارچ تک ملک میں گرج چمک اور تیز ہوا کے ساتھ بارش متوقع ہے۔ جبکہ اسلام آباد، راولپنڈی، مری، گلیات، جہلم، چکوال میں بارش اور آندھی کا مزید پڑھیں