لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ دنیا میں مسلمانوں کے خلاف نفرت و تعصب کا رویہ اپنایا جا رہا ہے، اقوام متحدہ اسلاموفوبیا کے تدارک کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔ اسلامو فوبیا کے تدارک کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ اسلاموفوبیا کے نام پر مسلمانوں کو ظلم مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
لاہور؛ 28سالہ نوجوان کا قتل، متقول کی محبوبہ اور اسکا شوہر مرکزی ملزم نکلے
لاہور: چوہنگ کے علاقے میں 5ماہ قبل 28 سالہ نوجوان مدثر حسین کے اندھے قتل کا ڈراپ سین ہوگیا، مقتول کی محبوبہ اور اس کا شوہر مرکزی ملزم نکلے۔ انچارج انویسٹی گیشن تھانہ چوہنگ شرافت علی نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کارروائی کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ انچارج رانا شرافت علی کے مطابق مزید پڑھیں
وزیراعظم کی خلیجی ممالک کو وافر مقدار میں اشیاء خور و نوش برآمد کرنے کی ہدایت
اسلام آباد: وزیراعظم نے خطے کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر ملکی غذائی ضروریات کیلئے اشیاء خور و نوش کی طلب و رسد کی مکمل نگرانی کی ہدایت کردی۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت خطے کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر ملک میں غذائی صورتحال اور وافر اشیاء کی برآمدت پر جائزہ مزید پڑھیں
کراچی: جماعت اسلامی کا عید کے بعد شہری حقوق کے لیے تحریک شروع کرنے کا اعلان
کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان نے شہر کے مختلف مسائل اور حکومتی کارکردگی پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی کے عوام کو بنیادی سہولیات سے محروم رکھا جا رہا ہے ۔ شہر کے مسائل مسلسل بڑھتے جا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کے حقوق کے لیے جماعت مزید پڑھیں
پاکستان میں بچوں سے زیادتی کے واقعات میں تشویشناک اضافہ، 2025 میں ہزاروں کیسز
اسلام آباد: ایک تازہ رپورٹ میں پاکستان میں بچوں کے خلاف جرائم کی تشویشناک صورتحال سامنے آئی ہے۔ ملک میں بچوں کے اغوا اور جنسی زیادتی کے حوالے سے کام کرنے والی غیر سرکاری تنظیم ساحل کی رپورٹ کے مطابق سال 2025 کے دوران بچوں سے زیادتی اور دیگر جرائم کے مجموعی طور پر 3630 مزید پڑھیں
کے پی کے میں پولیس چوکیوں پر دہشت گردوں کے حملے ناکام بنا دیے گئے
خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں پولیس چوکیوں پر دہشت گردوں کی جانب سے کیے گئے حملوں کی کوششیں ناکام بنا دی گئیں، جہاں پولیس اہلکاروں کی بروقت کارروائی اور مستعدی کے باعث شرپسند عناصر کو پسپائی اختیار کرنا پڑی۔ حکام کے مطابق الگ الگ واقعات میں دہشت گردوں نے رات کی تاریکی میں حملے مزید پڑھیں
معاشی مشکلات کے باوجود چیئرمین سینیٹ کیلیے 9 کروڑ روپے کی گاڑی خریدنے کا انکشاف
اسلام آباد: سرکاری خزانے سے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کے لیے تقریباً 9 کروڑ روپے مالیت کی نئی گاڑی خریدنے کا انکشاف سامنے آیا ہے جس کے بعد اس معاملے پر سیاسی اور عوامی حلقوں میں بحث شروع ہو گئی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا مزید پڑھیں
آپریشن غضب للحق : قندھار میں سرنگ، طالبان کے متعدد ٹھکانے، چترال سیکٹر میں بادینی چیک پوسٹ تباہ
راولپنڈی: پاک فوج نے تازہ کارروائیوں میں قندھار میں ایک سرنگ، تکنیکی معاونت کے کئی ٹھکانے اور چترال سیکٹر میں واقع بادینی چیک پوسٹ تباہ کردی، آپریشن میں تاحال 684 دہشت گرد ہلاک اور 912 زخمی ہیں، 252 چیک پوسٹیں تباہ اور 44 پر قبضہ کیا جاچکا ہے۔ وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے اپنے مزید پڑھیں
سراج الحق کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، خطے کی صورتحال اور مہنگائی پر تشویش کا اظہار
سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کی رہائش گاہ پر ملاقات کی جس میں ملکی اور بین الاقوامی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے خطے میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔ ملک میں مزید پڑھیں
سول ایوی ایشن اور پی اے اے ہیڈکوارٹرز کو اسلام آباد منتقل کرنے کا فیصلہ
سول ایوی ایشن اور پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کے ہیڈکوارٹرز کو اسلام آباد منتقل کرنے کا معاملہ زیر غور ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ایوی ایشن کمپلیکس تعمیر کرنے کے لیے کمپنیوں سے درخواست طلب کرلی گئی ہیں۔ پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے ٹینڈر جاری کردیا ہے۔ اسلام آباد میں ایوی ایشن کمپلیکس کی عمارت مزید پڑھیں