پاکستان ریلوے کی شالیمار ایکسپریس اور مال گاڑی میں لاکھا روڈ اسٹیشن پر خوف ناک تصادم ہوا تاہم جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ایکسپریس نیوز کےمطابق لاکھا روڈ ریلوے اسٹیشن کی لوپ لائن پر پہلے سے کھڑی مال گاڑی کو پیچھے سے آنے والی 27 اپ شالیمار ایکسپریس نے ٹکر مار دی اور ابتدائی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سرکاری خزانے سے چیئرمین سینیٹ کیلیے 9 کروڑ روپے کی مہنگی گاڑی خریدنے کا انکشاف
سرکاری خزانے سے چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کے لیے تقریباً 9 کروڑ روپے مالیت کی نئی گاڑی خریدے جانے کا انکشاف ہوا ہے، خریدی گئی 9کروڑ روپے کی مہنگی گاڑی سینٹ سیکرٹریٹ کے پاس پہنچ گئی۔ ایکسپریس نیوز سے گفتگو میں جب چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے سوال کیا گیا کہ کیا سرکاری مزید پڑھیں
حکومت نے حج پروازوں کی منسوخی سے متعلق خبروں کو مسترد کردیا
عالمی سطح پر کشیدہ صورتحال کے باوجود حج 2026 کے انتظامات کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان مذہبی امور کا کہنا ہے کہ عازمین حج کے ویزوں کے اجرا کا عمل تیزی سے جاری ہے۔ حج پروازوں کا شیڈول عیدالفطر کے بعد جاری کیا جائے گا۔ ترجمان کا مزید کہنا تھا مزید پڑھیں
کوئٹہ، کسٹمز نے دبئی سے 85 تولہ سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی
کوئٹہ: پاکستان کسٹمز نے کوئٹہ ائیرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دبئی سے آنے والے مسافروں کے ذریعے سونے کے زیورات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ترجمان کسٹمز کے مطابق اتوار کے روز دبئی سے آنے والی پرواز ایف زیڈ 345 کے ذریعے پہنچنے والے ایک ہی خاندان کے مسافروں کے سامان کی اسکیننگ مزید پڑھیں
باجوڑ، افغانستان سے داغا گیا گولہ گھر پر گرنے سے 4 بھائی جاں بحق
پشاور: باجوڑ کی تحصیل سالارزئی کے سرحدی علاقے لیٹئی میں افغانستان کی جانب سے داغا گیا مارٹر گولہ آبادی پر گرنے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس حکام کے مطابق مارٹر گولہ گھر پر گرا جس سے چار نوجوان بھائی موقع پر جاں بحق ہو گئے، مزید پڑھیں
لاہور، 19 کروڑ کی ڈکیتی کے ملزمان سے پولیس مقابلہ، مرکزی ملزم ہلاک، 3 فرار
لاہور: شہر کے علاقے گجومتہ میں پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیان مبینہ مقابلے کے دوران 19 کروڑ روپے کی ڈکیتی میں ملوث ایک ڈاکو ہلاک جبکہ اس کے تین ساتھی فرار ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ڈاکو کی شناخت زازے پٹھان کے نام سے ہوئی ہے جو ایک روز قبل ڈیفنس کے مزید پڑھیں
افغانستان سے مذاکرات، پاکستان کا چین کو انکار
اسلام آباد: پاکستان نے چین سے کہا ہے کہ وہ طالبان حکومت کے ساتھ عدم رابطہ کی اپنی موجودہ پالیسی جاری رکھے گا کیونکہ کابل حکومت کالعدم ٹی ٹی پی اور افغان سرزمین سے کام کرنے والے دیگر دہشت گرد گروپوں کی موجودگی پر اپنا موقف تبدیل کرنے میں ناکام ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا مزید پڑھیں
سی ٹی ڈی اور پولیس کا مشترکہ خفیہ آپریشن: 6 دہشت گرد ہلاک
کوہاٹ: دہشت گردوں کے خلاف سی ٹی ڈی اور کوہاٹ پولیس نےبھرپورآپریشن کیا، اس دوران فائرنگ کے تبادلے میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق سی ٹی ڈی اور کوہاٹ پولیس کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ تھانہ لاچی کے مختلف علاقوں میں دہشتگرد موجود ہیں اور کسی بڑی کارروائی کی منصوبہ بندی کر رہے مزید پڑھیں
کراچی سے لاہورجانے والی شالیمار ایکسپریس مال گاڑی سے ٹکراگئی
محرب پور: کراچی سے لاہور جانے والی شالیمارایکسپریس مال بردار گاڑی سے ٹکراگئی، جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق،جبکہ متعدد زخمی ہوئے محراب پورمیں کراچی سے پنجاب جانے والے شالیمار ایکسپریس لاکھاروڈ ریلوے اسٹیشن پر پہلے سے موجود مال بردار گاڑی سے ٹکراگئی جس کے نتیجے میں شالیمار ایکسپریس کا انجن اور بوگی سمیت مزید پڑھیں
سہولت اکاؤنٹ کے ذریعے اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی حد میں اضافہ
اسلام آباد: سہولت اکاؤنٹ کے ذریعے اسٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری کی حد میں اضافہ کردیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) نے سہولت اکاؤنٹ کے ذریعے سرمایہ کاری کی حد 10 لاکھ روپے سے بڑھا کر 30 لاکھ روپے کرنے کا اعلان کیا ہے۔ ایس مزید پڑھیں