کراچی: محکمہ موسمیات کی جانب سے کراچی میں آئندہ تین دن کے موسم سے متعلق پیش گوئی جاری کردی گئی ہے۔ ارلی وارننگ سینٹر کے مطابق آنے والے 3 روز کے دوران بیشتر مقامات پر موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38 ڈگری تک پہنچ سکتا ہے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
امریکاواسرائیل کی جارحانہ کارروائیاں: وزیر اعظم کی خلیجی ممالک کو غذائی ذخائر کی برآمدات بڑھانے کی ہدایت
اسلام آباد:وزیر اعظم شہباز شریف نے خطے کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر ملک میں غذائی ذخائر اور اشیائے خورونوش کی طلب و رسد کی مکمل نگرانی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی ضروریات کو متاثر کیے بغیر وافر مقدار میں موجود غذائی اشیاء کی خلیجی ممالک کو برآمد کے لیے جامع حکمت مزید پڑھیں
پاکستان ریلوے کا عیدالفطر پر 4 اسپیشل ٹرینیں چلانے کا فیصلہ
لاہور: پاکستان ریلویز نے عیدالفطر کے موقع پر مسافروں کی سہولت کے لیے چار اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے۔ ترجمان ریلوے کے مطابق پہلی عید اسپیشل ٹرین 16 مارچ کو لاہور سے کراچی روانہ ہوگی، جبکہ دوسری ٹرین 17 مارچ کو کوئٹہ سے راولپنڈی کے لیے روانہ کی جائے گی۔ ترجمان نے بتایا مزید پڑھیں
حج پروازوں کے ملتوی ہونے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں: وزارت مذہبی امور
اسلام آباد: وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی نے مشرقِ وسطیٰ کی موجودہ کشیدہ صورتحال کے باعث حج پروازوں کے شیڈول کی معطلی سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ وزارت کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حج پروازوں میں تاخیر کی اطلاعات مزید پڑھیں
پاکستان اور سعودی عرب کا علاقائی کشیدگی پر سفارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
جدہ :پاکستان اور سعودی عرب نے خطے میں جاری کشیدگی کو پرامن طریقوں سے حل کرنے اور اسے مسلم ممالک کے درمیان تصادم میں تبدیل ہونے سے روکنے کے لیے مشترکہ سفارتی کوششیں تیز کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ مفاہمت وزیر اعظم شہباز شریف کے سعودی عرب کے مختصر مگر اہم دورے کے دوران مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز نے افغان طالبان کے ڈرون حملوں کی کوشش ناکام بنا دی
سیکیورٹی فورسز نے افغان طالبان کے ڈرونز حملوں کی کوشش کو ناکام بنا دیا جبکہ ڈرونز کا ملبے گرنے سے چند شہری زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق 13 مارچ 2026 کو افغان طالبان نے پاکستان میں خوف و ہراس پھیلانے کی غرض مزید پڑھیں
مشتاق احمد خان کا خیبر سے کراچی تک غزہ مارچ کا اعلان
پشاور: پاکستان رائٹس موومنٹ کے سربراہ سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے خیبر سے کراچی تک غزہ مارچ کا اعلان کردیا۔ پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مشتاق احمد خان نے کہا کہ 29 مارچ سے مارچ کا آغاز ہوگا، ہم امریکہ کے خلاف مجتبیٰ خامنہ ای کیساتھ ہیں۔ امریکہ و اسرائیل ایران کی جنگ ہار مزید پڑھیں
حکومت خیبرپختونخوا نے بی آر ٹی کرایوں میں اضافے کی تجویز مسترد کردی
پشاور: خیبرپختونخوا کی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے تناظر میں بی آر ٹی کرایوں میں اضافے کی تجویز مسترد کر دی۔ ٹرانس پشاور کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے تناظر میں بی آر ٹی کے کرایوں میں اضافے کی سمری وزیراعلی کو بھجوائی جبکہ وزیراعلی نے مسترد مزید پڑھیں
کفایت شعاری سے ہونے والی بچت عوامی ریلیف پر خرچ ہوگی، وزیراعظم
اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کفایت شعاری سے ہونے والی بچت عوامی ریلیف پر خرچ ہوگی۔ خطے کی صورتحال کے پیش نظر پیٹرولیم قیمتوں کے استحکام اور حکومتی بچت اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے وزیراعظم کی زیرصدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں طے پایا کہ کفایت شعاری سے حاصل مزید پڑھیں
پیٹرول کی قیمت بڑھنے سے سارا بوجھ عوام پر پڑا، حافظ نعیم الرحمان
لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول کی قیمت بڑھنے سے سارا بوجھ عوام پر پڑا ہے۔ امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے لاہور میں افطار ڈنر سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب نظام میں مزید پڑھیں