کراچی: نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کا کہنا ہے کہ ڈیجیٹل شناختی کارڈ فزیکل شناختی کارڈ کے مساوی ہے۔ نادرا ترجمان کے مطابق بعض سرکاری دفاتر، ادارے ڈیجیٹل کے بجائے فزیکل کارڈ یا فوٹو کاپی طلب کر رہے ہیں، یہ طرزِ عمل مروجہ قانونی و ضابطہ جاتی فریم ورک کے منافی ہے۔ نادرا ترجمان مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کراچی؛ 25 لاکھ روپے کی ڈکیتی کی واردات کا ڈراپ سین ہوگیا
کراچی: نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں 25 لاکھ روپے کی ڈکیتی کی واردات کا ڈراپ سین ہوگیا، ڈکیتی کا دعویٰ جھوٹا نکلا۔ تفصیلات کے مطابق 10 مارچ کو سعد حسن نامی مدعی کی جانب سے اطلاع دی گئی کہ پلاٹ نمبر بی انتیس اتحاد انٹرپرائز کے قریب ستارہ پارک کے مقام پر 2 موٹر سائیکلوں مزید پڑھیں
باجوڑ؛ اغواء ہونے والے پولیس اہلکار کو قتل کر دیا گیا
پشاور: باجوڑ سے اغواء ہونے والے پولیس اہلکار شاہ منیر کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم افراد کے ہاتھوں اغوا ہونے والے پولیس اہلکار کو فائرنگ کرکے قتل کیا گیا ہے۔ پولیس اہلکار کو گزشتہ روز اغواء کیا گیا تھا۔ پولیس اہلکار چھٹی پر تھا اور ڈمہ ڈولہ گیا تھا جہاں مزید پڑھیں
پاکستان میں خوف پھیلانے کی کوشش ناکام، افغان طالبان کے ڈرونز تباہ کر دیے گئے
راولپنڈی: پاکستان کی سیکیورٹی فورسز نے افغان طالبان کی جانب سے مبینہ طور پر کیے گئے ڈرون حملوں کی کوشش کو بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فورسز کی کارروائی کے دوران ڈرونز کو تباہ کر دیا گیا تاہم ان کا ملبہ گرنے سے مختلف شہروں میں چند شہری مزید پڑھیں
پاکستان میں مرد و خواتین کی برابر تعداد رات کے وقت تنہائی میں باہر نکلنے پر خوف کا شکار: سروے رپورٹ
پاکستان میں مرد و خواتین کی تقریباً برابر تعداد نے رات کے اوقات میں تنہا باہر جانے میں شدید خوف محسوس کرنے کا اعتراف کیا ہے۔ یہ انکشاف گیلپ کی تازہ سروے رپورٹ میں سامنے آیا ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ عالمی سطح پر خواتین میں عدم تحفظ کا احساس مردوں کے مقابلے مزید پڑھیں
آپریشن غضب للحق : پاک فوج نے قندھار ایئر فیلڈ آئل اسٹوریج سائٹس تباہ کردیں
آپریشن غضب للحق کے تحت پاک فوج نے قندھار ایئر فیلڈ پر کارروائی کرتے ہوئے آئل اسٹوریج سائٹس کو تباہ کر دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق یہ کارروائی 12 اور 13 مارچ کی شب مؤثر حملوں کے ذریعے انجام دی گئی۔ ذرائع نے بتایا کہ اس کارروائی کے دوران نشانہ بنائی جانے والی آئل مزید پڑھیں
فیلڈ مارشل کی جنگی لباس میں سعودی ولی عہد سے ملاقات غیر معمولی اہمیت کی حامل قرار
اسلام آباد: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی جنگی لباس میں سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات کو غیر معمولی اہمیت کا حامل قرار دیا جارہا ہے۔ گزشتہ روز وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے مزید پڑھیں
ایل این جی کی عالمی سپلائی میں رکاوٹ سے پاکستان زیادہ متاثر نہیں ہوگا، وزیر توانائی
اسلام آباد: وفاقی وزیر توانائی اویس احمد خان لغاری نے کہا ہے کہ ایل این جی کی عالمی سپلائی میں رکاوٹ سے پاکستان زیادہ متاثر نہیں ہوگا۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں وزیر توانائی نے کہا کہ پاکستان میں مقامی ذرائع سے بجلی کی پیداوار میں اضافے کے باعث ایل این جی مزید پڑھیں
راولپنڈی: ٹک ٹاک بنانے کے دوران نوجوان چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق
راولپنڈی: ٹرین پر سفر کے دوران ٹک ٹک بنانے کا شوق 30 سالہ نوجوان کی جان لے گیا۔ راولپنڈی کے تھانہ مندرہ کے علاقے میں 30 سالہ حسنین ٹک ٹاک بناتے ہوئے چلتی ٹرین سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ متوفی کباڑ کا کام کرتا تھا۔ پولیس کے مطابق حسنین علی ٹرین پر پشاور سے لاہور مزید پڑھیں
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان آج ہوگا
پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں سے متعلق اعلان آج ہوگا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کے پاس مارچ کے مہینے کے لیے تیل کا مناسب ذخیرہ موجود ہے۔ وفاقی حکومت نے اخراجات میں کمی اور ایندھن کے استعمال کو محدود کرنے کے لیے کفایت شعاری اقدامات پر بھی عمل درآمد شروع کیا ہوا ہے۔ مزید پڑھیں