یوم القدس ریلی؛ کراچی کی کون سی سڑکیں کل بند ہوں گی؟

کراچی میں آج بعد نماز جمعہ ایک دینی جماعت کی جانب سے ’’یوم القدس ریلی‘‘ نکالی جائے گی جس کے سبب ایم اے جناح روڈ اور اطراف کی سڑکوں پر ٹریفک کی روانی متاثر ہونے کا امکان ہے۔ ترجمان ٹریفک پولیس کے مطابق ریلی نمائش چورنگی سے اماں ٹاور تک جائے گی، شہریوں کو ہدایت مزید پڑھیں

کراچی: مائی کولاچی اور ایم ٹی خان روڈ سکیورٹی وجوہات کی بنا پر بند

کراچی: سکیورٹی خدشات کے پیش نظر مائی کولاچی اور ایم ٹی خان روڈ کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق بوٹ بیسن، جناح برج اور مائی کولاچی آنے اور جانے والی سڑکوں کو ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے جبکہ پی آئی ڈی سی سے جناح برج مزید پڑھیں

مالی سال کے پہلے 7 ماہ میں پاکستان کو 5.17 ارب ڈالر غیر ملکی قرضہ ملا

پاکستان کو رواں مالی سال کے ابتدائی 7 ماہ کے دوران غیر ملکی قرضوں کی مد میں 5.17 ارب ڈالر موصول ہوئے ہیں، جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں زیادہ ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں سرکاری اعداد و شمار کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ جولائی سے جنوری مزید پڑھیں

لکی مروت میں پولیس موبائل پر ہولناک حملہ، ایس ایچ او سمیت 7 اہل کار جاں بحق

خیبرپختونخوا کے ضلع لکی مروت میں ایک ہولناک دہشت گردانہ کارروائی میں تھانہ شادی خیل پولیس اسٹیشن کی موبائل پر زوردار دھماکہ ہوا، جس کے نتیجے میں ایس ایچ او اور 6 دیگر پولیس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔ واقعے نے علاقے میں شدید خوف و ہراس پھیلا دیا اور پولیس کی اعلیٰ قیادت کو مزید پڑھیں

نہال ہاشمی آج سندھ کے 35 ویں گورنر کا حلف اٹھائیں گے

کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور معروف قانون دان نہال ہاشمی آج سندھ کے نئے گورنر کے طور پر حلف اٹھائیں گے۔ گورنر ہاؤس میں منعقد ہونے والی اس تقریب میں اعلیٰ حکومتی و سیاسی شخصیات کی شرکت متوقع ہے جبکہ حلف برداری کے بعد وہ باضابطہ طور پر صوبے کے 35 مزید پڑھیں

یوم القدس اور متوقع جمعۃ الوداع ، سندھ میں آج عام تعطیل

سندھ حکومت نے یوم القدس اور متوقع جمعۃ الوداع کے موقع پر آج صوبے بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے، جس کے تحت تمام سرکاری دفاتر اور تعلیمی ادارے بند رہیں گے۔ یوم القدس کے سلسلے میں کراچی کے لیے خصوصی ٹریفک پلان بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق مزید پڑھیں

پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات : اسٹاف لیول معاہدہ تاحال  طے نہ پا سکا

پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے کے درمیان معاشی مذاکرات میں پیش رفت کے باوجود ابھی تک اسٹاف لیول معاہدہ طے نہیں ہو سکا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دونوں فریقوں کے درمیان 15 روز تک جاری رہنے والے ورچوئل مذاکرات کے بعد بھی بعض امور پر مزید بات چیت درکار ہے جس کے باعث مذاکرات آئندہ مزید پڑھیں

سندھ ریونیو بورڈ کے محصولات میں فروری 2026 کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈ

سندھ ریونیو بورڈ (ایس آر بی) کے محصولات میں فروری 2026 کے دوران نمایاں اضافہ ریکارڈ ہوا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ ریونیو بورڈ (ایس آر بی) کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا جس میں چیف سیکریٹری آصف حیدر شاہ، پرنسپل سیکریٹری آغا واصف عباس، سیکریٹری خزانہ فیاض مزید پڑھیں

اسلام آباد؛ تمام تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا اعلان

وفاقی دارالحکومت کی انتظامیہ نے تمام تعلیمی اداروں میں 13 مارچ کو عام تعطیل کا اعلان کردیا۔ ڈی سی اسلام آباد عرفان نواز میمن نے تعلیمی اداروں میں عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، جس کے مطابق وفاقی دارالحکومت کے سرکاری و نجی اسکول، کالجز اور جامعات کل بند رہیں گی۔ نوٹیفکیشن میں کہا مزید پڑھیں

زرمبادلہ کے ذخائر میں 4 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ

اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے کے دوران 4 کروڑ 10 لاکھ ڈالر کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے جاری اعداد وشمار کے مطابق 6 مارچ  کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران ذخائر 4 کروڑ 10 لاکھ ڈالر اضافے سے 16 ارب 34 کروڑ 11 لاکھ ڈالر مزید پڑھیں