کفایت شعاری؛ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں بڑے اقدامات، گاڑیاں بند اور تنخواہوں میں کٹوتی

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی ہدایت پر قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں وسیع پیمانے پر کفایت شعاری اقدامات نافذ کر دیے گئے ہیں۔ قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق  یہ اقدامات وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف کی کفایت شعاری مہم کے مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اہم پیشرفت

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ میں 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر سماعت سے قبل اہم پیش رفت سامنے آگئی۔ نیب نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی درخواستیں ناقابلِ سماعت قرار دینے کی متفرق درخواست دائر کردی۔ درخواست میں کہا گیا ہے کہ کیس میں مزید پڑھیں

حضرت علیؓ کی تعلیمات ہمیں نفرت اور ناانصافی کے خلاف کھڑا ہونا سکھاتی ہیں، بلاول

کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سیدنا حضرت علی المرتضیٰؓ کی حیاتِ مبارکہ انصاف، دانائی، جرات اور غیر متزلزل ایمان کا ایک روشن نمونہ ہے۔ یوم شہادتِ سیدنا حضرت علی المرتضیٰ کرم اللہ وجہہ کے موقع پر اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ حضرت علیؓ کی تعلیمات انسانیت مزید پڑھیں

مشق کے باعث معطل پروازیں دوبارہ بحال، اسلام آباد ایئرپورٹ پر آپریشن شروع

پاکستان کے یومِ آزادی 23 مارچ کے موقع پر فلائی پاسٹ مشقوں کی تکمیل کے بعد اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پروازوں کا آپریشن دوبارہ شروع ہو گیا ہے۔ یہ پابندیاں جو کراچی اور لاہور ایئرپورٹس کو بھی متاثر کر رہی تھیں، فلائی پاسٹ مشقوں کی تکمیل کے بعد اٹھا لی گئیں۔ ایئرپورٹ حکام نے مزید پڑھیں

مریم نواز اور نواز شریف کے خلاف چوہدری شوگر ملز ریفرنس بند کرنے کے کیس میں نئی پیشرفت سامنے آگئی

احتساب عدالت نے مریم نواز اور نواز شریف کے خلاف چوہدری شوگر ملز ریفرنس بند کرنے سے متعلق کیس میں ڈی جی قومی احتساب بیورو کو فوری طور پر ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج رانا عارف نے کی۔ سماعت کے دوران مریم نواز کی جانب سے وکیل جاوید مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ کی کشیدگی کے پیش نظر وزیراعظم شہباز شریف ہنگامی سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ

مشرق وسطیٰ میں حالیہ صورتحال کے تناظر میں وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف چند گھنٹوں کے ہنگامی سرکاری دورہ پر سعودی عرب روانہ ہوگئے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر حسن اندرابی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف چند گھنٹوں کے ہنگامی سرکاری دورے پر سعودی عرب روانہ ہو گئے مزید پڑھیں

وفاق نے گورنر سندھ کی تبدیلی پر اعتماد میں نہیں لیا: ایم کیو ایم

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے گورنر سندھ کی تبدیلی کے معاملے پر انہیں اعتماد میں نہیں لیا۔  ایم کیو ایم کے ترجمان نے اپنے بیان میں کہا کہ انہیں گورنر سندھ کی تبدیلی کی خبر ذرائع ابلاغ کے ذریعے ملی۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت نے مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حکومت نے مسلم لیگ کے سینئر رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ مقرر کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، اس سلسلے میں وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کی جانب مزید پڑھیں

ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی قلت کی خبریں بے بنیاد ہیں، پی ایس او کی وضاحت

کراچی: پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) نے ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی ممکنہ قلت سے متعلق گردش کرنے والی خبروں کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام میں بلاوجہ تشویش پھیلانے کے لیے غلط معلومات پھیلائی جا رہی ہیں جبکہ حقیقت میں ملکی سطح پر ایندھن کا وافر ذخیرہ موجود مزید پڑھیں

اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کا مشرقِ وسطیٰ تنازع کے انسانی و معاشی اثرات پر اظہارِ تشویش، مذاکرات پر زور

پاکستان نے بدھ کے روز مشرقِ وسطیٰ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہوئے خبردار کیا کہ صرف پُرامن اور مذاکرات کے ذریعے طے پانے والا حل ہی مزید شہری ہلاکتوں، علاقائی عدم استحکام اور اہم انفراسٹرکچر و توانائی کی فراہمی میں رکاوٹوں کو روک سکتا ہے۔ اقوامِ متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب مزید پڑھیں