بلاول بھٹو زرداری سے پارٹی رہنماؤں کی ملاقاتیں، تنظیمی امور اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیال

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے بلاول ہاؤس میں پارٹی رہنماؤں نے ملاقاتیں کیں جن میں تنظیمی امور، عوامی مسائل اور حکومتی کارکردگی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے صدر اور سندھ حکومت میں وزیر برائے محنت و سماجی تحفظ سعید غنی نے بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کر مزید پڑھیں

گورنر ہاؤس کا مشہور امید رمضان دسترخوان ختم، کامران ٹیسوری عمرے کیلئے روانہ

کراچی: گورنر سندھ کے عہدے سے کامران خان ٹیسوری کے ہٹنے کے بعد گورنر ہاؤس میں رمضان المبارک کے دوران لگایا جانے والا مشہور “امید رمضان دسترخوان” ختم کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق دسترخوان کے لیے لگایا گیا ڈیجیٹل اسٹیج بھی اتار دیا گیا ہے جبکہ شہریوں کے لیے افطار کے وقت لگائی جانے والی مزید پڑھیں

وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی خدشات، ریڈ الرٹ جاری، مختلف شاہراہیں بند کر دی گئیں

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا ہے جبکہ شہر کی مختلف اہم شاہراہوں کو کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق سیکیورٹی کی صورتحال کے باعث پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ہائی الرٹ پر ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں

وزیراعظم پاکستان کی جدہ میں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے اہم ملاقات

ریاض: وزیراعظم پاکستان نے آج جدہ میں مملکتِ سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیراعظم، عزت مآب شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود سے ملاقات کی۔ اس موقع پر نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار اور چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر مزید پڑھیں

شیخ رشید کی عمرہ روانگی سے متعلق انٹرا کورٹ اپیل پر فیصلہ محفوظ

راولپنڈی: لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی عمرہ ادائیگی کے لیے بیرون ملک روانگی سے متعلق دائر انٹرا کورٹ اپیل پر سماعت مکمل ہونے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے راولپنڈی بینچ میں کیس کی سماعت دو رکنی ڈویژن بینچ نے کی جس میں مزید پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی شفا اسپتال منتقلی کی درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ کا میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی شفا اسپتال منتقلی کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کا حکم دے دیا ہے جو ان کی صحت کا معائنہ کر کے یہ طے کرے گا کہ انہیں ہسپتال منتقل کرنے کی ضرورت ہے یا نہیں۔ درخواست کی سماعت اسلام مزید پڑھیں

ہراسانی کیس،بابر اعظم کے خلاف مقدمہ ختم کرنے کا حکم

لاہور:لاہور ہائیکورٹ نے پاکستان کے سابق کپتان بابر اعظم کے خلاف اندراج مقدمہ کا حکم کالعدم قرار دیتے ہوئے ان کی درخواست منظور کرلی ہے۔ جمعرات کو لاہور ہائیکورٹ میں سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم بابر اعظم پر خاتون کو جنسی ہراسانی کے الزامات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ جسٹس اسجد جاوید گھرال کے مزید پڑھیں

ایم کیو ایم کی حکومت سے علیحدگی کی دھمکی

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے گورنر سندھ کی تبدیلی کے فیصلے پر شدید ردعمل دیتے ہوئے حکومت سے علیحدگی کی دھمکی دی ہے۔  اس حوالے سے رہنما ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر فاروق ستار کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ کی تبدیلی کے یکطرفہ فیصلے کے بعد اب حکومت میں رہنے کا جواز نہیں مزید پڑھیں

سی ڈی اے میں پلاٹس کی مشتبہ الاٹمنٹ، قومی خزانے کو ایک ارب کے نقصان کا انکشاف

اسلام آ باد: سی ڈی اے میں پلاٹس  کی مشتبہ الاٹمنٹ کے نتیجے میں قومی  خزانے کو ایک ارب روپے کا نقصان پہنچنے کا انکشاف ہوا ہے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس شاہدہ گل کی سربراہی میں منعقد ہوا جس میں کیپٹل ڈیولپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) میں بڑے اسکینڈل سے متعلق ڈی جی ایف مزید پڑھیں

سندھ؛ ورک فرام ہوم اور سرکاری گاڑیوں میں پیٹرول کی کٹوتی پر عمل کی ہدایات

کراچی: سندھ حکومت نے ورک فرام ہوم اور سرکاری گاڑیوں میں پیٹرول کی کٹوتی سمیت کفایت شعاری کے دیگر اقدامات پر عمل کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت سیکریٹری کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سندھ کابینہ کے جامع کفایت شعاری اور پیٹرول بچاؤ منصوبے کے مزید پڑھیں