ولی عہد کی دعوت، وزیراعظم اہم ملاقات کے لیے سعودی عرب پہنچ گئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب پہنچ گئے۔ جدہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے کے رائل ٹرمینل پر مکہ ریجن کے ڈپٹی گورنر پرنس سعود بن مشعل بن عبد العزیز، ریاض میں تعینات پاکستان کے سفیر احمد فاروق، جدہ میں تعینات پاکستان کے قونصل جنرل سید مزید پڑھیں

گل پلازہ متاثرین کے لیے ایکسپو سینٹر میں بازار قائم، عید تک دکانیں بحال ہو جائیں گی، شرجیل میمن

کراچی: سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن اور وزیر داخلہ ضیاالحسن لنجار نے ایکسپو سینٹر کراچی میں گل پلازہ بازار کا باضابطہ افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب میں کراچی چیمبر آف کامرس کے صدر اور بی ایم جی کے سربراہ زبیر موتی والا نے مہمانوں کا پرتپاک استقبال کیا جبکہ ڈپٹی میئر سلمان عبداللہ مزید پڑھیں

ایران کے تیل بردار جہازوں سے متعلق معاملات ایران اور متعلقہ ممالک کا اندرونی معاملہ ہیں، دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے کہا ہے کہ ایران کے تیل بردار جہازوں سے متعلق معاملات ایران اور متعلقہ حکومتوں کے درمیان ہیں اور اس معاملے پر پاکستان کا کوئی مخصوص مؤقف نہیں ہے جبکہ ایران اور بھارت کے درمیان پیش آنے والے معاملات پر بھی پاکستان براہ راست تبصرہ نہیں مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں ایف سی ترمیمی بل پیش کرنے کی کوشش ناکام، ایم کیو ایم کا واک آؤٹ

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں حکومت کی جانب سے ایف سی تنظیم نو ترمیمی بل ضمنی ایجنڈے پر پیش کر کے منظور کرانے کی کوشش ناکام ہو گئی جبکہ گورنر سندھ کی اچانک تبدیلی پر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے ناراضی کا اظہار کرتے ہوئے ایوان سے واک آؤٹ کر دیا۔ قومی اسمبلی مزید پڑھیں

امریکا کا پشاور قونصل خانہ مستقل طور پر بند کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: امریکی محکمہ خارجہ نے پشاور میں قائم اپنے قونصل خانے کو مستقل طور پر بند کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے بارے میں امریکی کانگریس کو بھی آگاہ کر دیا گیا ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور میں قائم امریکی قونصل خانہ افغانستان کی سرحد کے قریب امریکا کا ایک مزید پڑھیں

فائیو جی ا سپیکٹرم کی نیلامی کا دوسرا مرحلہ مکمل

اسلام آباد:5G ا سپیکٹرم کی نیلامی کا دوسرا مرحلہ بھی مکمل ہو گیاہے ، ٹیلی کام کمپنیوں نے 2600 میگاہرٹز اور 3500 میگا ہرٹز کی پوزیشنگ کےلیے بولی لگائی۔  2600 میگاہرٹز کی پوزیشنگ کےلیے بولی 3 مراحل میں مکمل کی گئی، 3500 میگاہرٹز کی پوزیشنگ کےلیے بولی 5 مراحل میں مکمل ہوئی۔ وزیرآئی ٹی شزا مزید پڑھیں

پاک بحریہ کے حصار میں یو اے ای سے2 تیل بردار جہاز کراچی پہنچ گئے

کراچی: متحدہ عرب امارات کے شہر فجیرا سے 2 تیل بردار جہاز کراچی پہنچ گئے،کراچی پہنچنے والے تیل بردار جہازوں کے ذریعے ملک کو بڑی مقدار میں ایندھن کی فراہمی ممکن ہو گئی ہے۔ حکام کے مطابق متحدہ عرب امارات کے شہر فجیرا سے دو جہاز 10 سے12 کروڑ لیٹر تیل لے کر کراچی پہنچ گئے مزید پڑھیں

برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی مولانا فضل الرحمان سے ملاقات، خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد میں تعینات برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ جمعیت علمائے اسلام (ف) کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق ملاقات کے دوران پاکستان اور خطے کی مجموعی سیاسی و سکیورٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال مزید پڑھیں

وزیر اعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات، امن کیلئے مشترکہ کوششوں پر اتفاق

جدہ : وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کی جس میں خطے کی موجودہ صورتحال اور باہمی تعاون کے امور پر گفتگو کی گئی۔ مشرقِ وسطیٰ میں جاری کشیدگی کے تناظر میں ہونے والی اس ملاقات میں اسحاق ڈار اور عاصم منیر بھی موجود تھے۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم مزید پڑھیں

مفتی نعمان نعیم کی کامران ٹیسوری سے الوداعی ملاقات، عوامی خدمات کو خراج تحسین

کراچی: گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کے عہدہ چھوڑنے کے بعد جامعہ بنوریہ عالمیہ کے مہتمم ڈاکٹر مفتی نعمان نعیم نے گورنر ہاؤس میں ان سے الوداعی ملاقات کی۔ ترجمان کے مطابق ملاقات کے دوران مفتی نعمان نعیم نے کامران خان ٹیسوری کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ کامران ٹیسوری مزید پڑھیں