پشاور، ڈھائی کروڑ کی بینک ڈکیتی ناکام بنانے والا بہادر پولیس افسر زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید

پشاور: پشاور میں مچنی گیٹ کے قریب ڈھائی کروڑ کی بینک ڈکیتی ناکام بنانے والا بہادر پولیس افسر اے ایس آئی بہار علی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ پولیس کے مطابق اے ایس آئی بہار علی کو ڈکیتی کے دوران ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا مزید پڑھیں

سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس، پاکستان کی لبنان میں اسرائیلی بمباری کی شدید مذمت

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان نے لبنان کی موجودہ صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے بھرپور حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں پاکستان کے نائب مستقل مندوب عثمان جدون نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لبنان ایک متنوع معاشرہ رکھنے والا مزید پڑھیں

پاکستان نے بحراحمر کے ذریعے تیل لینا شروع کردیا

اسلام آباد: آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث پاکستان نے بحر احمر کے راستے تیل لینا شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق پی این ایس سی کا جہاز سعودیہ کی ینبع پورٹ پہنچ گیا جہاں جہاز پاکستان کے لیے 73 ہزار ٹن خام تیل کے ساتھ کل کراچی کے لیے روانہ ہوگا۔ شپنگ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

بھیک مانگنے کیلیےسعودی عرب جانے والے تقریباً 9 سو پاکستانی کراچی ایئرپورٹ سے آف لوڈ

کراچی :رمضان المبارک کے دوران بھیک مانگنے کے لیے سعودی عرب جانے والے تقریباً نو سو پاکستانی شہریوں کو کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانگی کے وقت روکنے کا انکشاف ہوا ہے۔ یہ کارروائی وفاقی تحقیقاتی ادارے کی جانب سے انسانی اسمگلنگ اور غیرقانونی سرگرمیوں کے خلاف جاری مہم کے تحت کی گئی۔ ایف مزید پڑھیں

پاکستان میں19مارچ کوشوال کا چاند نظر آنے کا امکان کم ہے: سپارکو

کراچی: سپارکو نے ماہ شوال کے چاند کے حوالے سے پیش گوئی کردی ہے۔ سپارکو کے مطابق پاکستان میں شوال 1447ہجری کا نیا چاند 19 مارچ 2026 کو صبح 6:23 بجے پیدا ہوگا اور غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 12 گھنٹے 41 منٹ ہوگی۔ پاکستان کے ساحلی علاقوں میں غروبِ آفتاب اور مزید پڑھیں

بانی تحریک انصاف سے ملاقات کا دن: ناموں کی فہرست اڈیالہ جیل حکم کو ارسال

راولپنڈی: بانی تحریک انصاف سے کل ملاقات کا دن ہے، فہرست اڈیالہ جیل کوارسال کردی گئی۔ پی ٹی آئی کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ نے 6 ناموں کی فہرست جیل حکام کو بھجوا دی ، فہرست میں مبین عارف، حسن بٹر، عاقل خان کا نام شامل ہے۔ دوسری جانب عمیر تنویر بٹ، سردار منصور عباسی،سعد علی مزید پڑھیں

خلیجی جنگ کے باعث مشرق وسطیٰ کی ایئر لائنز کو شدید نقصان کا سامنا

لاہور: ایران، امریکا اور اسرائیل کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی اور جنگی صورتحال کے باعث پاکستان سمیت دنیا بھر میں فضائی آپریشن شدید متاثر ہو گیا ہے، جس کے نتیجے میں ہزاروں پروازیں منسوخ اور لاکھوں مسافر مختلف ممالک کے ایئرپورٹس پر پھنس گئے۔ ایکسپریس نیوز کو موصول ہونے والے اعداد و شمار کے مطابق مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ کی صورتحال، قطر سے 10 ہزار سے زائد پاکستانی انخلا کیلیے تیار

اسلام آباد: مشرق وسطیٰ کی کشیدہ صورت حال کے پیش نظر صرف قطر سے 10 ہزار سے زائد پاکستانی وطن واپس آنے کیلیے تیار ہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اوورسیز پاکستانیز کا اجلاس چیئرمین کمیٹی سید رفیع اللہ کی صدارت میں ہوا، جس میں وزارت خارجہ نے مختلف ممالک میں مقیم پاکستانی شہریوں مزید پڑھیں

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک دن کمی کے بعد آج پھر بڑا اضافہ

کراچی: سونے کی عالمی ومقامی مارکیٹوں میں ایک دن کمی کے بعد آج پھر بڑا اضافہ ریکارد ہوگیا۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج منگل کے روز فی اونس سونے کی قیمت میں 62ڈالر کا اضافہ ریکارڈ ہوا، جس کے بعد نئی عالمی قیمت 5ہزار 168ڈالر فی اونس کی سطح پر آگئی ۔ دریں اثنا مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں بلز کی منظوری، حکومتی اتحادی جماعتیں آمنے سامنے آ گئیں

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر سید غلام مصطفیٰ شاہ کی صدارت میں شروع ہوا جس میں ایوان نے متعدد اہم قانون سازی کی منظوری دے دی۔ اجلاس کے دوران قومی اسمبلی نے مجموعہ فوجداری ترمیمی بل 2025 منظور کرلیا جبکہ پاکستان کے نام نشانات کے غیر مجاز استعمال کی روک تھام سے مزید پڑھیں