کراچی: وزیر داخلہ سندھ ضیاالحسن لنجار ، آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو ، کراچی پولیس چیف آزاد خان اور میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے یوم شہادت حضرت علیؓ کے مرکزی جلوس کی سیکیورٹی کے حوالے سے مختلف مقامات کا دورہ کیا اور سیکیورٹی اقدامات کا جائزہ لیا۔ بعدازاں نمائش چورنگی پر میڈیا سے بات مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان کی خطے میں کشیدگی میں کمی کے لئے سفارتی کوششیں جاری، نائب وزیراعظم کے رابطے
پاکستان کی خطے میں کشیدگی میں کمی کے لئے سفارتی کوششیں جاری ہیں جس کے تحت نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ سنیٹر اسحاق ڈار نے چینی وزیرخارجہ وانگ یی اور سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل سے ٹیلی فون پر رابطے کئے۔ ترجمان دفترخارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم اسحاق ڈارنے چینی وزیرخارجہ وانگ یی سے ٹیلی فون پر مزید پڑھیں
گورنر فیصل کریم کنڈی کی مولانا فضل الرحمان سے ون آن ون ملاقات
اسلام آباد: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمان سے ان کی اسلام آباد میں واقع رہائش گاہ پر خصوصی ملاقات کی۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ پہنچے جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان ون آن ون ملاقات ہوئی۔ ملاقات کے دوران مزید پڑھیں
کراچی، پولیس افسر کا بائیک رائڈر پر تشدد، ویڈیو وائرل ہونے پر معطل
کراچی: شہر کے علاقے کھارادر میں ایک پولیس افسر کی جانب سے بائیک رائڈر پر تشدد کا واقعہ سامنے آنے کے بعد ایس ایس پی سٹی نے نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ افسر کو معطل کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آنے کے بعد ایس ایس پی مزید پڑھیں
کراچی، یوم قدس کے دن شاہراہ فیصل پر ریلی کی اجازت نہیں ہوگی، ناصر حسین شاہ
کراچی: وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے یومِ قدس کے موقع پر اپنے ویڈیو بیان میں اعلان کیا ہے کہ سندھ حکومت نے جمعۃ الوداع کے روز صوبے بھر میں عام تعطیل کا فیصلہ کیا ہے۔ ناصر حسین شاہ نے کہا کہ کراچی کی ایک اہم شاہراہ کو رہبرِ معظم آیت اللہ خامنہ ای مزید پڑھیں
آئی ایم ایف کا ارکان پارلیمنٹ کے اثاثے خفیہ رکھنے پر اعتراض
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف ) نے ارکان پارلیمنٹ کے اثاثوں کو خفیہ رکھنے کی قانونی ترمیم پر اعتراض کر دیا ہے اور اسے واپس لینے کا کہہ دیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکریٹری الیکشن کمیشن نے آئی ایم ایف کو آگاہ کیا ہے کہ کمیشن کسی صورت شفافیت پر مزید پڑھیں
ایران سے پاکستانیوں کی واپسی جاری،آج بھی متعدد افراد وطن پہنچ گئے
اسلام آباد: ایران میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی دسویں روز بھی جاری رہی۔ تفصیلات کے مطابق گبد ریمدان بارڈر کے راستے آج 15 طلبہ سمیت مجموعی طور پر 111 افراد پاکستان پہنچ گئے۔ سرحد عبور کرنے والوں میں 5 ایرانی شہری، 48 پاکستانی بزنس مین اور 8 سی مین بھی شامل ہیں۔ میڈیا ذرائع مزید پڑھیں
کیا جنونی اب بھی نوبل انعام کا حق دار ہے؟ایمل ولی
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ ابتداءمیں پاکستان تحریک انصاف نے اعلان کیا تھا کہ اگر “ٹرمپ صاحب” اقتدار میں آئے تو یہی شخص ان کے لیے نجات دہندہ ثابت ہوگا، مگر جب اس شخص نے ان سے منہ موڑا تو اب وہی کردار ان کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: پیٹرول دینے سے انکار پر 7 پمپ سیل
اسلام آباد:وفاقی دارالحکومت میں پیٹرول پمپس پر شہریوں کے غیر معمولی رش کے بعد ضلعی انتظامیہ نے صورتحال سے متعلق رپورٹ جاری کرتے ہوئے متعدد پیٹرول پمپس کے خلاف کارروائی کی ہے۔ شہریوں کو پیٹرول فراہم نہ کرنے پر ضلعی انتظامیہ نے 7 پیٹرول پمپس کو سیل کر دیا۔ ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کی رپورٹ مزید پڑھیں
وفاقی کابینہ کی تنخواہوں کی قربانی ایندھن اخراجات کے مقابلے میں نہایت کم ہے؛ ڈاکٹر فرخ سلیم
اسلام آباد: معروف انگریزی کالم نگار ڈاکٹر فرخ سلیم نے کہاہے کہ وفاقی کابینہ کی دو ماہ کی تنخواہ کی قربانی ایندھن کے اخراجات کے مقابلے میں نہیں کم ہے ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پرڈاکٹر فرخ سلیم نے اپنی تازہ ٹویٹس میں وفاقی کابینہ کی جانب سے دو ماہ کی تنخواہ چھوڑنے کے فیصلے مزید پڑھیں