کراچی: ماہ رمضان المبارک کے دوسرے عشرے کا اختتام کے بعد تیسرے اورآخری عشرے کی ابتداہوتے ہی لاکھوں فرزندان اسلام اعتکاف میں بیٹھ گئے۔ کراچی سمیت ملک کی لاکھوں مساجد میں ہزاروں مسلمان نماز عصر کے بعد اعتکاف کرلیا ہے،اعتکاف میں بیٹھنے والوں کے لیے بعض مساجد کی انتظامیہ اور مخیر حضرات کی جانب سے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سرگودھا میں ڈاکوؤں کی انوکھی واردات، آئل ٹینکر سے 80 لیٹر پیٹرول لوٹ کر فرار
سرگودھا میں ڈاکو انوکھی واردات انجام دیتے ہوئے آئل ٹینکر سے 80 لیٹر پیٹرول لوٹ کر فرار ہوگئے۔ پولیس کے مطابق واقعہ کوٹ ناجہ کے قریب پیش آیا جہاں قائدآباد سے جانے والے آئل ٹینکر کا ٹائر پھٹ گیا۔ پیٹرولیم مصنوعات میں اضافہ، ٹرانسپورٹ کے کرایے بڑھ گئے، عوام میٹرو اور گرین لائن میں سفر مزید پڑھیں
جیٹ فیول مہنگا ہونے سے فضائی کرایوں میں بھاری اضافے کا خدشہ
لاہور: خلیجی جنگ کے باعث عالمی مارکیٹ میں ہوائی جہازوں کے ایندھن کی قیمت میں بھی اضافہ ہوگیا جس کے بعد پاکستان میں آپریٹ کرنے والی ڈیڑھ درجن سے زائد ایئر لائنز نے کرائے بڑھانے کی تیاری کرلی۔ جیٹ فیول کی قیمت 188.93 روپے فی لیٹر سے بڑھ کر 342.32 روپے فی لیٹر ہوگئی جس مزید پڑھیں
حکومت کو ہر ہفتے عوام پر پیٹرول بم نہیں گرانے دیں گے، حافظ نعیم
کراچی: امیر جماعت حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کو ہر ہفتے عوام پر پیٹرول بم نہیں گرانے دیں گے۔ ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ایران میں جنگ کی صورتحال کا فائدہ اٹھاکر حکمرانوں نے پیٹرول مہنگا کردیا، حکومت کہتی ہے اٹھائیس دن کا اسٹاک مزید پڑھیں
شادی شدہ خاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والا ملزم گرفتار
لاہور: کینٹ پولیس نے شادی شدہ خاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا۔ ایس پی کینٹ کی ہدایت پر ایس ایچ او فیکٹری ایریا اشفاق خان نے پولیس ٹیم کے ہمراہ فوری ایکشن لیا اور شادی شدہ خاتون کے ساتھ زیادتی کی کوشش کرنے والے سفاک ملزم ارسلان کو مزید پڑھیں
ایران سے تفتان بارڈر پر پاکستانیوں کی آمد کا سلسلہ جاری
ایران سے تفتان بارڈر پر پاکستانیوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایران سے مزید 149 افراد تفتان بارڈر پہنچ گئے۔ آنے والوں میں 53 زائرین، 3 سیاح، 8 بزنس مین اور 4 ورک ویزا ہولڈرز شامل ہیں۔ اسرائیل اور ایران کے درمیان کشیدہ صورتحال کے بعد اب تک 2660 افراد پاکستان پہنچ مزید پڑھیں
چین کی بڑی کمپنی کا پاکستان میں اربوں ڈالر سرمایہ کاری کیلیے اظہارِ دلچسپی
پاکستان میں غیر ملکی سرمایہ کاری کے نئے امکانات روشن ہونے لگے ہیں اور حکومتی سطح پر سرمایہ کار دوست پالیسیوں کے باعث عالمی کمپنیوں کی دلچسپی میں نمایاں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل (ایس آئی ایف سی) کی مؤثر حکمت عملی اور سہولت کاری کے نتیجے میں پاکستان ایک بار مزید پڑھیں
یومِ شہادتِ حضرت علیؓ کے موقع پر جلوسوں کے دورانیے میں کمی کا فیصلہ
یومِ شہادتِ حضرت علیؓ کے موقع پر ملک بھر میں نکالے جانے والے جلوسوں اور مجالس کے لیے سیکیورٹی انتظامات کو مؤثر بنانے کے مقصد سے اہم فیصلے کیے گئے ہیں۔ حکومت اور علمائے کرام کے درمیان ہونے والی مشاورت کے بعد جلوسوں کے دورانیے کو کم کرنے پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔ اس مزید پڑھیں
ایران جنگ کا 11 واں دن، آج بھی پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی 85 پروازیں منسوخ
مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث پاکستان سے مشرق وسطیٰ جانے والی 85 پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ ایران جنگ کے 11ویں روز بھی فضائی آپریشن متاثر رہا اور مزید 56 پروازوں کے منسوخ ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ کراچی سے دبئی، شارجہ اور ابوظبی جانے والی 26 پروازیں منسوخ مزید پڑھیں
پیٹرولیم ذخائر: 25 کروڑ لیٹر پیٹرول لے کر جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے
کراچی: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے فوراً بعد پورٹ قاسم پر پیٹرول سے لدے چار جہاز پہنچ گئے۔ پورٹ حکام کے مطابق تقریباً 25 کروڑ لیٹر پیٹرول لے کر آنے والے یہ جہاز پورٹ قاسم پر لنگر انداز ہوئے ہیں اور ایک جہاز سے 37 ہزار ٹن پیٹرول کی منتقلی مکمل کر لی مزید پڑھیں