ایران کیخلاف بات کرنیوالے  امریکی و اسرائیلی ایجنٹ کا کردار ادا کررہے ہیں، حافظ نعیم

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن  نے کہا کہ ایران کے خلاف بات کرنے والے عناصر امریکا اور اسرائیل کے ایجنٹ کا کردار ادا کررہے ہیں۔ ادارہ نور حق میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ حکومت کو ہر ہفتے عوام پر پیٹرول بم گرانے کی اجازت نہیں دی جائے مزید پڑھیں

پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد جامعہ کراچی میں صبح کی کلاسز آن لائن کرانے کا فیصلہ

پیٹرول کے بحران کے پیش نظر جامعہ کراچی نے صبح کی فزیکل کلاسز ختم کر کے تدریس آن لائن کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ رجسٹرار کے مطابق پیر 9 مارچ سے رمضان المبارک کے اختتام تک صبح کی کلاسز آن لائن ہوں گی۔ طلبہ کی سہولت کے پیش نظر جامعہ کراچی انتظامیہ نے یہ فیصلہ مزید پڑھیں

کے پی ٹی میں 50 ارب روپے کے گھپلے میں سابق چیئرمین سمیت متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج

کراچی: ایف آئی اے کے اینٹی کرپشن سرکل نے کراچی پورٹ ٹرسٹ کی جانب سے کراچی انٹرنیشنل کنٹینرٹرمینل کو قواعد و ضوابط نظر انداز کرتے ہوئے برتھیں دینے کے معاملے پر سابق چیئرمین کے پی ٹی سمیت دیگر افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ ایف آئی اے کے مطابق اس معاملے سے قومی خزانے مزید پڑھیں

عالمی یوم خواتین پر صدر مملکت اور وزیر اعظم کا خواتین کو خراج تحسین

اسلام آباد: عالمی یوم خواتین پر صدر مملکت اور وزیر اعظم نے خواتین کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ صدر مملکت آصف علی زرداری نے عالمی یومِ خواتین پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ خواتین کی شمولیت کے بغیر کوئی قوم ترقی نہیں کر سکتی۔ قائدِ اعظم نے خواتین کی مساوی شرکت کو قومی ترقی مزید پڑھیں

سپرٹیکس ختم، تنخواہ دار طبقے کا ٹیکس کم کرنے پرغور

اسلام آباد: وزیر اعظم شہبازشریف نے سپرٹیکس ختم کرنے اور تنخواہ دار طبقے کے انکم ٹیکس کی شرح میں 5 فیصدکمی کی تجویزکی منظوری دیدی ہے۔ اس حوالے سے حتمی منظوری کیلیے حکومت آئندہ ہفتے آئی ایم ایف سے مشاورت کرے گی، وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس میں ان تجاویزکاجائزہ لیاگیا،جو آئی ایم ایف کے سامنے مزید پڑھیں

مشرق وسطیٰ کشیدگی: پاکستان سے آج بھی 88 پروازیں منسوخ

کراچی: مشرق وسطیٰ میں جنگ کے باعث کئی ملکوں کی فضائی حدود مسلسل بند اور فلائٹ اپریشن متاثر ہے، پاکستان سے آج بھی 88 پروازیں منسوخ کردی گئیں۔ صرف دبئی، ابوظہبی، شارجہ کیلئے آج 57 پروازیں آپریٹ کی جارہی تھیں، کراچی سے دبئی دوحہ ابوظہبی بحرین دمام کی 27 پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں۔  لاہور سے مزید پڑھیں

لیاقت بلوچ سے اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی اور اسد قیصر کا ٹیلیفونک رابطہ

لاہور: نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان لیاقت بلوچ سے اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی اور سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔ رہنماؤں کے درمیان ملکی اور خطہ میں موجودہ سیاسی و سیکورٹی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ پاکستان کے تحفظ اور سلامتی مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد کے چمن سیکٹر میں فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش پاک فوج نے ناکام بنا دی

پاک افغان سرحد کے چمن سیکٹر میں فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش پاک فوج نے ناکام بنا دی۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج سرحدی باڑ کی حفاظت اور دراندازی روکنے کے لیے مسلسل کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک افغان بارڈر پر چمن سیکٹر سے ملحقہ سرحدی مزید پڑھیں

وفاق اور پنجاب کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کے ذخائر کی مانیٹرنگ پر اتفاق

اسلام آباد: وفاق اور پنجاب کے درمیان جنگ کی وجہ سے پٹرولیم مصنوعات کی طلب و رسد میں توازن کے لیے بچت پالیسی اور پٹرولیم مصنوعات کے ذخائر کی مانیٹرنگ پر بھی اتفاق ہوا ہے جبکہ پنجاب حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی ذخیرہ اندوزی کرنے پر سخت کریک ڈاؤن کا حکم دیا ہے۔ وزارت خزانہ مزید پڑھیں

اسٹیٹ بینک آج مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا، شرح سود 10.5 فیصد پر برقرار رہنے کا امکان

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان آج نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کرے گا، جس میں پالیسی ریٹ کو موجودہ سطح پر برقرار رکھنے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد کی زیر صدارت مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس ہوگا جس میں ملک کی معاشی صورتحال، مہنگائی کے رجحانات اور مزید پڑھیں