پاک افغان کشیدگی، چین متحرک، نمائندہ کابل بھیج دیا

اسلام آباد: چین نے پاکستان اور افغانستان کے مابین گزشتہ 10 دنوں سے جاری کشیدگی ختم کرانے کیلیے کوششیں شروع کردی ہیں۔ اس کیلئے چین کے خصوصی نمائندہ برائے افغانستان یو شیاؤ یونگ کو کابل بھیج دیا ہے جہاں انھوں نے اتوارکو افغانستان کے وزیرخارجہ امیرخان متقی سے ملاقات کی ہے۔ اس ضمن میں افغان مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی کی ڈیرہ غازی خان میں کارروائی،4 دہشت گرد ہلاک

لاہور:کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے ڈی جی خان میں کارروائی کے دوران 4 دہشت گرد وں کو ہلاک کردیا۔ سی ٹی ڈی کو خفیہ اطلاع ملی تھی کہ جوتر گاؤں کے قریب فتنہ الخوارج کے 15 کے قریب دہشت گرد موجود ہیں جو پولیس اور دیگر اداروں پر حملے کی منصوبہ بندی مکمل مزید پڑھیں

جی ایچ کیو حملہ کیس میں سزا کیسے کالعدم ہوگی؟ تفصیل عدالتی فیصلے میں

راولپنڈی: 9مئی جی ایچ کیو حملہ کیس میں انسداد دہشت گردی عدالت نے سزا یافتہ ملزمان کو 60 دن کے اندر سرنڈر کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ عدالت فیصلے میں ہدایت جاری کی گئی ہے کہ تمام سزا یافتہ ملزمان 7 مئی تک عدالت کے سامنے پیش ہو کر سرنڈر کریں۔ فیصلے کے مطابق مزید پڑھیں

طیاروں کا ایندھن بھی مہنگا، ایئرلائنز کے کرایوں میں 5 سے 10 ہزار روپے اضافے کا امکان

کراچی: پاکستان میں کمرشل پروازوں کے طیاروں کے لیے بطور ایندھن استعمال ہونے والے جی پی ون فیول کی قیمت بڑھا دی گئی ہے، جس کے بعد ائیرلائنوں کے کرایوں میں 5 تا 10 ہزاراضافہ ہوسکتا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے طیاروں کے استعمال کے لیے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑا اضافہ کر مزید پڑھیں

پیٹرول کی قلت، قیمت میں اضافہ؛ جامعات کا فزیکل کلاسز ختم کرکے آن لائن سیشن شروع کرنے کا اعلان

کراچی: امریکا اور اسرائیل کی ایران سے جنگ کے نتیجے میں ملک میں پیٹرول کی قلت اور قیمتوں میں بے پناہ اضافے کے باعث اعلیٰ تعلیمی اداروں نے فزیکل کلاسز ختم کرتے ہوئے آن لائن سیشن شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے اور جامعہ کراچی نے صبح کی فزیکل کلاسز باقاعدہ ختم کرتے ہوئے تدریس مزید پڑھیں

جی ایچ کیو حملہ کیس: عمر ایوب، شبلی فراز، مراد سعید، ذلفی بخاری سمیت 47 ملزمان کو 10، 10 سال قید کی سزا

راولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے  9 مئی کے جی ایچ کیو حملہ کیس میں بڑا فیصلہ سناتے ہوئے 47 اشتہاری ملزمان کو 10، 10 سال قید اور 5، 5 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی ہے۔ عدالت نے ملزمان کی منقولہ اور غیر منقولہ جائیدادیں ضبط کرنے کا بھی حکم دے دیا ہے۔ یہ مزید پڑھیں

کراچی: ڈیری فارمرز کا دودھ کی قیمت بڑھانے کا مطالبہ، کمشنرکو خط لکھ دیا

کراچی میں ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن نے دودھ کی قیمت میں اضافے کے لیے کمشنر کراچی کو درخواست ارسال کر دی ہے۔ ایسوسی ایشن کی جانب سے لکھے گئے خط میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ شہر میں دودھ کی فی لیٹر قیمت بڑھا کر 320 روپے مقرر کی جائے۔ ڈیری فارمرز ایسوسی ایشن کا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بھرپور کارروائیاں، 13 دہشت گرد ہلاک

پشاور:سیکیورٹی فورسز نے 6 اور 7 مارچ کو خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دہشت گردی کے خلاف جاری بھرپور کارروائیوں کے دوران انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر متعدد آپریشنز کیے، جن میں بھارتی حمایت یافتہ تنظیم فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 13 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مزید پڑھیں

چمن سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام، پاک فوج کی کارروائی میں ایک خارجی دہشت گرد ہلاک

چمن: پاک افغان سرحد کے چمن سیکٹر میں فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی دراندازی کی کوشش کو پاک فوج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق سرحدی باڑ کی حفاظت اور غیر قانونی دراندازی روکنے کے لیے پاک فوج کی کارروائیاں مسلسل جاری ہیں، پاک افغان مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد انٹرسٹی بس کرایوں میں بھی اضافہ

لاہور: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد مختلف شہروں کے درمیان ٹرانسپورٹ کرایوں میں بھی اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نئے کرایوں کے مطابق لاہور سے راولپنڈی کے لیے ایگزیکٹو بس کا کرایہ 2250 روپے سے بڑھ کر 2480 روپے ہو گیا ہے، جبکہ ایگزیکٹو پلس کا کرایہ 3350 روپے سے بڑھ مزید پڑھیں