پاکستان سےمشرق وسطیٰ کے لئے آج 122 پروازیں منسوخ کردی گئیں

کراچی : پاکستان کے بین الاقوامی ایئرپورٹس سے آج یو اے ای بحرین کویت، قطر سمیت دیگر مشرق وسطی کی 122 پروازیں منسوخ ہوئیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق کراچی ایئرپورٹ سے دبئی، ابو ظہبی قطر، شارجہ، کویت بحرین کی 38 پروازیں،اسلام آباد ایئر پورٹ سے دبئی، ابو ظہبی، دوحہ، بحرین، کویت، شارجہ سمیت دیگر ایئرپورٹس مزید پڑھیں

مالاکنڈ، شانگلہ، بونیر میں زلزلے کے جھٹکے: شدت 5.3 ریکارڈ

مالاکنڈ: خیبر پختونخوا کے مالاکنڈ، شانگلہ، بونیر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی، زلزلے کی زیر زمین گہرائی 216 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا، زلزلے کے باعث شہری کلمہ طیبیہ کا ورد مزید پڑھیں

سعودی عرب میں پھنسے 91 پاکستانیوں کو وطن روانہ کردیاگیا

ریاض: سعودی عرب میں پھنسے 91 پاکستانی وطن روانہ ہوگئے ہیں۔ سعودی عرب میں پاکستانی سفارت خانہ کے مطابق سعودی عرب میں موجودہ حالات کے پیش نظر پھنسے پاکستانیوں کے لیے مختلف سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں جن میں سعودی حکام سے مل کر فلائٹس کی ری شیڈول سمیت مسافروں کو ہوٹلوں میں رہائش مزید پڑھیں

ملک بھر میں پٹرول پمپ بند ہونے کا انتباہ

اسلام آباد:پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے خبردار کیا ہے کہ اگر پٹرول کی سپلائی فوری طور پر بحال نہ کی گئی تو پیر سے ملک بھر میں پٹرول پمپس بتدریج بند ہونا شروع ہو سکتے ہیں۔  میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی شدید قلت پر مزید پڑھیں

پاک-افغان سرحد پر آپریشن “غضب للحق” جاری، افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں تباہ

پاک-افغان سرحدی علاقوں میں افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کے خلاف آپریشن “غضب للحق” کے تحت افواج پاکستان کی زمینی اور فضائی کارروائیاں بدستور جاری ہیں اور وزیرستان میں متعدد پوسٹیں تباہ کردی گئی ہیں۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک افواج نے فضائی کارروائی کرتے ہوئے افغان طالبان کی متعدد پوسٹیں تباہ مزید پڑھیں

پاکستان میں پٹرول کی قیمت خطے میں سب سے زیادہ

لاہور: پاکستان خطے میں سب سے ز یادہ پٹرول مہنگا کرنے والا ملک بن گیا ہے جس سے پاکستان میں مہنگائی کا نیا سیلاب آنے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ شہریوں نے حکومت سے پٹرول میں فوری کمی کا مطالبہ کیا ہے۔  حکومت کی جانب سے پٹرولیم ذخائر موجود ہونے کے باوجود پٹرولیم مصنوعات مزید پڑھیں

تیل کی قیمتوں میں اضافہ لاہور ہائی کورٹ میں چیلنج

لاہور؛ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔  درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ حکومت کا پیٹرول کی قیمت میں 55 روپے فی لیٹر اضافہ غیر قانونی اور عوام دشمن اقدام ہے، پٹرولیم قیمتوں میں اضافے سے ٹرانسپورٹ ، بجلی ، زراعت اور اشیائے خورونوش مہنگی ہوں گی۔ مزید پڑھیں

پاکستان سےآج مشرق وسطیٰ کے لئے 122 پروازیں منسوخ کردی گئیں

کراچی : پاکستان کے بین الاقوامی ایئرپورٹس سے آج یو اے ای بحرین کویت، قطر سمیت دیگر مشرق وسطی کی 122 پروازیں منسوخ ہوئیں۔ میڈیا ذرائع کے مطابق کراچی ایئرپورٹ سے دبئی، ابو ظہبی قطر، شارجہ، کویت بحرین کی 38 پروازیں،اسلام آباد ایئر پورٹ سے دبئی، ابو ظہبی، دوحہ، بحرین، کویت، شارجہ سمیت دیگر ایئرپورٹس مزید پڑھیں

چیئرمین نیب کی مدت ملازمت میں مزید 3 سال کی توسیع، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد: چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کے عہدے کی مدت میں تین سال کی توسیع کردی گئی۔ وزارت قانون و انصاف نے چیئرمین نیب کے عہدے کی مدت میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وفاقی حکومت نے قومی احتساب قانون 1999 کے تحت عہدے کی مدت میں توسیع کی منظوری دی۔ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

پاکستان کے ہاتھوں رسوائی کو چھپانے کیلئے افغان طالبان کی میڈیا پر پابندیاں

افغان طالبان رجیم نے آپریشن غضب للحق میں پاکستان کے ہاتھوں رسوائی کو چھپانے کیلئے میڈیا پر دباؤ اور پابندیاں بڑھا دیں۔ افغان میڈیا آمو ٹی وی کے مطابق افغان طالبان کیخلاف پاکستان کی فضائی کارروائیوں کے بعد طالبان نے مقامی میڈیا پر دباؤ اور سنسرشپ مزید بڑھا دی ہے۔ افغان میڈیا کےمطابق افغان طالبان نے مزید پڑھیں