ڈیوٹی و ٹیکس چوری میں کمی کیلیے ایف بی آر میں کارگو ٹریکنگ سسٹم  متعارف

اسلام آباد: ایف بی آر نے کارگو کی الیکٹرانک مانیٹرنگ کا جدید نظام متعارف کروا دیا، جو عالمی بینک کے تعاون سے شروع کیا گیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایف بی آر ہیڈ کوارٹر میں نیشنل کارگو ٹریکنگ سسٹم کے آغاز کی تقریب منعقد ہوئی جس میں چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال، مزید پڑھیں

این ایچ اے کی آمدن 109 ارب تک پہنچ گئی، وزیراعظم کی زیرِصدارت اجلاس میں بریفنگ

اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت نیشنل ہائی وے اتھارٹی کی کارکردگی پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں وزیرِ مواصلات عبدالعلیم خان اور ان کی ٹیم کو این ایچ اے کی آمدنی میں اضافے، موٹر ویز اور ہائی ویز پر حفاظتی اقدامات پر مؤثر عمل درآمد، سروس ایریاز کی بہتری اور مزید پڑھیں

کراچی میں جماعت اسلامی کے کارکنوں پر پولیس تشدد کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم

کراچی: سندھ اسمبلی کے باہر دھرنے سے گرفتار جماعت اسلامی کے کارکنان پر پولیس تشدد کے خلاف عدالت نے مقدمہ درج کرنے کاحکم  دے دیا۔ عدالتی حکم  میں کہا گیا ہے کہ ایف آئی اے متعلقہ  پولیس افسران اور اہلکاروں کے خلاف تحقیقات اور مقدمہ درج کرے۔ انسداد دہشت گردی کی منتظم عدالت کی جج مزید پڑھیں

سونے اور چاندی کی عالمی و مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

کراچی: سونے کی عالمی ومقامی مارکیٹوں میں آج قیمت کم ہو گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں آج جمعرات کے روز فی اونس سونے کی قیمت 28ڈالر کی کمی سے 5ہزار 144ڈالر کی سطح پر آگئی ۔ دوسری  جانب مقامی صرافہ بازاروں میں آج 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت بھی 2ہزار مزید پڑھیں

خطے کی کشیدہ صورتحال: حکومت کا کورونا جیسی پلاننگ اختیار کرنے پر غور

وفاقی حکومت نے خطے کی کشیدہ صورت حال کے پیش نظر ممکنہ توانائی بحران سے نمٹنے کے لیے ایک ایسے ہنگامی منصوبے کو حتمی شکل دے دی ہے جسے کئی حلقے کورونا کے دنوں میں اپنائے گئے انتظامی طریقہ کار سے ملتا جلتا قرار دے رہے ہیں۔ سرکاری ذرائع کے مطابق آبنائے ہرمز کی ممکنہ مزید پڑھیں

کراچی کی مصروف ایم ٹی خان روڈ اور مائی کلاچی سڑک ٹریفک کیلئے بد ستور بند

کراچی: ٹریفک پولیس نے شہر کی کئی اہم سڑکیں ٹریفک کے لیے دوبارہ کھول دی ہیں، تاہم سلطان آباد ٹریفک سیکشن سے مائی کولاچی پھاٹک تک سڑک بدستور بند ہے۔ ٹریفک پولیس کے مطابق جناح برج سے پی آئی ڈی سی جانے والی سڑک چھوٹی گاڑیوں کے لیے کھول دی گئی ہے جبکہ مائی کولاچی مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلی بار مکمل سطح پر کم قیمت الیکٹرک کار بنانے کا آغاز

پاکستان کی صنعتی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل عبور کرنے کی تیاریاں شروع ہو گئی ہیں جہاں پہلی مرتبہ مکمل طور پر مقامی پرزوں سے تیار کی جانے والی الیکٹرک کار متعارف کرانے کا منصوبہ عملی شکل اختیار کر رہا ہے۔ حکومتی سطح پر اس منصوبے کو ملکی آٹو انڈسٹری کے لیے ایک بڑی مزید پڑھیں

پاکستان کی ترکیہ اور آذربائیجان پر حملوں کی شدید مذمت

پاکستان نے آذربائیجان اور ترکیہ پر ہونے والے حملوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی سائٹ ایکس پر کہا کہ پاکستان دونوں ممالک کی حکومتوں اور عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتا ہے۔ انہوں نے ترکی پر حالیہ حملے پر اپنی گہری تشویش ظاہر کرتے مزید پڑھیں

ایک کھرب روپے بجلی سبسڈی کی تجویز پر آئی ایم ایف کو اعتراض

پاکستان کے بجلی کے شعبے سے متعلق ایک بار پھر سنگین مالی سوالات سامنے آ گئے ہیں، جہاں آئندہ مالی سال کے لیے تقریباً ایک کھرب روپے کے قریب سبسڈی مختص کرنے کی حکومتی تجویز پر بین الاقوامی مالیاتی فنڈ نے اعتراض اٹھا دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے مزید پڑھیں

ایران امریکا اسرائیل جنگ، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 104 پروازیں منسوخ

ایران، امریکا اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی اور جنگی صورتحال کے باعث پاکستان سے مشرقِ وسطیٰ جانے والی فضائی پروازیں شدید متاثر ہو رہی ہیں۔ آج بھی پاکستان سے مشرقِ وسطیٰ کے مختلف شہروں کے لیے مجموعی طور پر 104 پروازیں منسوخ کر دی گئیں، تاہم کچھ پروازوں کی بحالی کا عمل بھی شروع مزید پڑھیں