آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افغان سرحد پر افغان طالبان، فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے خلاف پاک فوج کی مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔ پاک فوج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے طورخم کے نزدیک افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی، دراندازی کی کوشش کرنے والا افغان طالبان سرغنہ مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
سینیٹ قائمہ کمیٹی میں ایف بی آر ترمیمی بل بحث کے بعد منظور
اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ایف بی آر ترمیمی بل بحث کے بعد منظور کرلیا۔ چیئرمین سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا، جس میں سینیٹر رانا ثنااللہ کی طرف سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو ترمیمی بل پر غور کیا گیا۔ اجلاس میں چیئرمین مزید پڑھیں
پنجاب میں معدنیات و قدرتی ذخائر کی تلاش کیلیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی جانب اہم پیش رفت
پنجاب میں معدنیات اور قدرتی ذخائر کی تلاش کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی جانب اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ کینیڈا میں پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ اور کینیڈین کمپنی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ ترجمان پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے مطابق ٹورنٹو میں پی بی آئی ٹی مزید پڑھیں
جن کیسز کی لائیو اسٹریمنگ ہوئی، اس کا نتیجہ بڑا منفی آیا ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ
اسلام آباد: ایک کیس کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے ہیں کہ جن کیسز کی لائیو اسٹریمنگ ہوئی، اس کا نتیجہ بڑا منفی آیا ہے۔ مختلف جامعات کے بی پی ایس اساتذہ کی پرموشن سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی، مزید پڑھیں
توشہ خانہ ٹو کیس: اپیلوں کو نمبر لگانے کی متفرق درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس اپیلوں کو نمبر لگانے کی متفرق درخواستیں سماعت کے لئے مقرر ہو گئیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس خادم حسین سومرو کل درخواستوں کی سماعت کریں گے۔بانی اور بشری بی بی کی اپیلوں پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ابھی تک برقرار ہیں گزشتہ سماعت میں عدالت نے اعتراضات ختم کرنے مزید پڑھیں
پاکستانی عسکری حکمت عملی اور دفاعی سفارتکاری کا بھارت سمیت عالمی سطح پر اعتراف
پاکستان کی دفاعی حکمت عملی اور عسکری سفارتکاری کو عالمی سطح پر اہمیت ملنے لگی ہے اور مختلف بین الاقوامی حلقوں میں اس کی بڑھتی ہوئی اہمیت کو تسلیم کیا جا رہا ہے۔ حالیہ رپورٹس کے مطابق پاکستان نے نہ صرف اپنی دفاعی صلاحیتوں کو بہتر بنایا ہے بلکہ مؤثر ملٹری ڈپلومیسی کے ذریعے عالمی مزید پڑھیں
ایران جنگ کے اثرات: آبنائے ہرمز بحران سے پاکستانی ٹیکسٹائل صنعت کو خطرات
مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور ایران کے خلاف اسرائیلی و امریکی کارروائیوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال نے پاکستان کی معیشت پر ممکنہ اثرات کے حوالے سے خدشات کو بڑھا دیا ہے۔ خصوصاً آبنائے ہرمز کے گرد جغرافیائی کشیدگی نے پاکستان کی سب سے بڑی برآمدی صنعت ٹیکسٹائل کو شدید تشویش میں مبتلا مزید پڑھیں
پنجاب: ملکی تاریخ میں پہلی بار بیوگان اور یتیموں کیلئے رحمت کارڈ متعارف کرانےکا فیصلہ
لاہور: پنجاب حکومت نے ملک کی تاریخ میں پہلی مرتبہ بیواؤں اور یتیم بچوں کی معاونت کے لیے رحمت کارڈ متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس میں بیواؤں اور یتیم بچوں کے لیے رحمت کارڈ منصوبے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس کے دوران بریفنگ میں بتایا گیا مزید پڑھیں
نئے سال کی سب سے بڑی دریافت: خیبر پختونخوا میں توانائی کے بڑے ذخائر
پاکستان میں توانائی کے شعبے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر دریافت ہونے کا اعلان کیا گیا ہے۔ اس دریافت کو نئے سال کی اب تک کی سب سے بڑی توانائی دریافت قرار دیا جا رہا ہے جس سے ملک کے مزید پڑھیں
اوگرا کے بعد وفاقی وزیر خزانہ نے بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قلت کی خبر کو مسترد کردیا
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے واضح کیا ہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی کسی قسم کی قلت نہیں اور موجودہ ذخائر آئندہ اٹھائیس دنوں کی ضروریات پوری کرنے کے لیے کافی ہیں جبکہ ایل پی جی مزید پندرہ دنوں تک دستیاب ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگرچہ قطر سے مزید پڑھیں