پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ بدلنے پر غور، قیمتیں ہفتہ وار مقرر کرنے کی تجویز

اسلام آباد:عالمی سطح پر بڑھتی ہوئی جیوپولیٹیکل کشیدگی کے باعث حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے موجودہ طریقہ کار میں تبدیلی پر غور شروع کر دیا ہے اور اس سلسلے میں نئی تجاویز بھی تیار کر لی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ موجودہ مزید پڑھیں

پیٹرول پمپس پر قلت کے خدشات، حکومت کا ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان

کراچی:ملک میں پیٹرول کی دستیابی سے متعلق خدشات سامنے آنے لگے ہیں، جہاں پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے بعض پیٹرول پمپس پر قلت شروع ہونے کا دعویٰ کیا ہے، وہیں حکومت نے کہا ہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کے وافر ذخائر موجود ہیں اور ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی مزید پڑھیں

رکشہ پارک کرنے پر گولیاں چل گئیں، ویڈیو وائرل

لاہور: ہربنس پورہ میں رکشہ پارک کرنے کے تنازع پر گولیاں چل گئیں جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ واقعے کی موبائل فون سے بنی ہوئی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے جس میں فائرنگ کا منظر دیکھا جا سکتا ہے۔ پولیس کے مطابق جمیل عرف بھیا اور سلمان کے درمیان اسٹینڈ پر رکشہ مزید پڑھیں

آپریشن غضب للحق؛ پاک فوج کی طورخم کے نزدیک کارروائی، افغان طالبان کا اہم سرغنہ ہلاک

آپریشن غضب للحق کے تحت پاک افغان سرحد پر افغان طالبان، فتنۃ الخوارج اور فتنۃ الہندوستان کے خلاف پاک فوج کی مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔ پاک فوج نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے طورخم کے نزدیک افغان طالبان اور فتنۃ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی، دراندازی کی کوشش کرنے والا افغان طالبان سرغنہ مزید پڑھیں

سینیٹ قائمہ کمیٹی میں ایف بی آر ترمیمی بل بحث کے بعد منظور

اسلام آباد: سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ نے ایف بی آر  ترمیمی بل بحث کے بعد منظور کرلیا۔ چیئرمین سلیم مانڈوی والا کی زیرصدارت  سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا، جس میں سینیٹر رانا ثنااللہ کی طرف سے فیڈرل بورڈ آف ریونیو ترمیمی بل پر غور  کیا گیا۔ اجلاس میں چیئرمین مزید پڑھیں

پنجاب میں معدنیات و قدرتی ذخائر کی تلاش کیلیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی جانب اہم پیش رفت

پنجاب میں معدنیات اور قدرتی ذخائر کی تلاش کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی جانب اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ کینیڈا میں پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ اور کینیڈین کمپنی کے درمیان معاہدہ طے پا گیا ہے۔ ترجمان پنجاب بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے مطابق ٹورنٹو میں پی بی آئی ٹی مزید پڑھیں

جن کیسز کی لائیو اسٹریمنگ ہوئی، اس کا نتیجہ بڑا منفی آیا ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ

اسلام آباد: ایک کیس کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ریمارکس دیے ہیں کہ جن کیسز کی لائیو اسٹریمنگ ہوئی، اس کا نتیجہ بڑا منفی آیا ہے۔ مختلف جامعات کے بی پی ایس اساتذہ کی پرموشن سے متعلق کیس  کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی، مزید پڑھیں

توشہ خانہ ٹو کیس: اپیلوں کو نمبر لگانے کی متفرق درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

اسلام آباد: توشہ خانہ ٹو کیس اپیلوں کو نمبر لگانے کی متفرق درخواستیں سماعت کے لئے مقرر ہو گئیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس خادم حسین سومرو کل درخواستوں کی سماعت کریں گے۔بانی اور بشری بی بی کی اپیلوں پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات ابھی تک برقرار ہیں گزشتہ سماعت میں عدالت نے اعتراضات ختم کرنے مزید پڑھیں

پاکستانی عسکری حکمت عملی اور دفاعی سفارتکاری کا بھارت سمیت عالمی سطح پر اعتراف

پاکستان کی دفاعی حکمت عملی اور عسکری سفارتکاری کو عالمی سطح پر اہمیت ملنے لگی ہے اور مختلف بین الاقوامی حلقوں میں اس کی بڑھتی ہوئی اہمیت کو تسلیم کیا جا رہا ہے۔ حالیہ رپورٹس کے مطابق پاکستان نے نہ صرف اپنی دفاعی صلاحیتوں کو بہتر بنایا ہے بلکہ مؤثر ملٹری ڈپلومیسی کے ذریعے عالمی مزید پڑھیں

ایران جنگ کے اثرات: آبنائے ہرمز بحران سے پاکستانی ٹیکسٹائل صنعت کو خطرات

مشرق وسطیٰ میں جاری کشیدگی اور ایران کے خلاف اسرائیلی و امریکی کارروائیوں کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال نے پاکستان کی معیشت پر ممکنہ اثرات کے حوالے سے خدشات کو بڑھا دیا ہے۔ خصوصاً آبنائے ہرمز کے گرد جغرافیائی کشیدگی نے پاکستان کی سب سے بڑی برآمدی صنعت ٹیکسٹائل کو شدید تشویش میں مبتلا مزید پڑھیں