پاکستان ٹرمپ کے بورڈ آف پیس سے علیحدہ ہوجائے: ملیحہ لودھی

نیویارک: پاکستان کی سابق سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ پاکستان بورڈ آف پیس سے علیحدگی اختیار کر لے۔ امریکا، برطانیہ اور اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر رہنے والی ملیحہ لودھی نے سماجی رابطے کی سائٹ ’ایکس‘ پر جاری ایک بیان میںکہا کہ پاکستان کو ابتدا میں مزید پڑھیں

ملک بھر کےلیے بجلی مہنگی ، صارفین پر 8 ارب 67 کروڑ کا اضافی بوجھ پڑے گا

کراچی سمیت ملک بھر میں بجلی کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ کر دیا گیا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ سے متعلق محفوظ فیصلہ جاری کرتے ہوئے فی یونٹ 35 پیسے اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ ادارے کے مطابق یہ اضافہ اکتوبر تا دسمبر 2025 کی مدت کے مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے حکومتی اجلاس میں شرکت عمران خان سے ملاقات سے مشروط کردی

پاکستان تحریک انصاف نے حکومت کے بلائے گئے اجلاس میں شرکت کو بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات سے مشروط کر دیا ہے۔ سیاسی کمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جب تک عمران خان سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جاتی، حکومتی دعوت قبول نہیں کی جائے گی۔ اعلامیے مزید پڑھیں

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اپیلیں سننے والا عدالتی  بینچ ٹوٹ گیا

اسلام آباد: ہائیکورٹ میں متنازع ٹوئٹس کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جہاں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی اپیلیں سننے والا بینچ ٹوٹ گیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ ے جسٹس محمد آصف نے کیس کی فائل چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کو بھیجوا دی۔ عدالتی حکم نامے کے مطابق عدالت کو بتایا مزید پڑھیں

عمران خان کا آنکھ کے علاج کیلیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے آنکھ کے علاج کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ وکیل سردار لطیف کھوسہ نے بانی پی ٹی آئی  کے آنکھ کے علاج سے متعلق درخواست عدالت عالیہ میں دائر کر دی ہے، جس میں استدعا کی گئی ہے کہ بانی پی ٹی مزید پڑھیں

جائیداد تنازع کیس میں چیف جسٹس آف پاکستان کے اہم ریمارکس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں جائیداد کے تنازع سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے اہم ریمارکس دیے ہیں۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس شاہد بلال حسن پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت  کی، جس میں درخواست گزار کے وکیل نے مؤقف اختیار مزید پڑھیں

سخت سزا والے کیسز میں ثبوت کا معیار بھی سخت اور شک سے بالاتر ہونا چاہیے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے قرار دیا ہے کہ سخت سزا والے کیسز میں ثبوت کا معیار بھی سخت اور شک سے بالاتر ہونا چاہیے۔ سپریم کورٹ نے منشیات برآمدگی کیس میں ملزم سردار محمد کی سزا کالعدم قرار دے دی۔ عدالت نے ہائیکورٹ اور ٹرائل کورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے ملزم کی مزید پڑھیں

15 سالہ بچی سے زیادتی و قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا

گجرانوالہ: 15 سالہ بچی سے زیادتی اور قتل کا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم سلمان چیمہ روڈ کے محلہ کا رہائشی تھ، جس کی گرفتاری کے لیے چھاپا مارا گیا تو سامنے سے مزاحمت کی گئی، جس پر دوطرفہ فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور ملزم اپنے ہی ساتھیوں کی مزید پڑھیں

کمرشل پروازیں معمول کے مطابق جاری ہیں: پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی

اسلام آباد:پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی نے ملک کی فضائی حدود کمرشل پروازوں کے لیے جزوی طور پر بند کیے جانے کی خبروں کو بے بنیاد اور گمراہ کن قرار دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ تمام کمرشل فلائٹس معمول کے مطابق جاری ہیں اور فضائی ٹریفک سروسز میں کسی قسم کی رکاوٹ نہیں آئی۔ پاکستان ائیرپورٹس مزید پڑھیں

مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال: سعودی عرب میں پاکستانی شہریوں کے لیے ہنگامی ہدایات جاری

ریاض:مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگی صورتحال کے پیشِ نظر سعودی عرب میں قائم پاکستانی سفارت خانے نے مملکت میں مقیم پاکستانی شہریوں کے لیے اہم ہدایات جاری کرتے ہوئے انہیں احتیاط برتنے اور مقامی قوانین کی مکمل پاسداری کرنے کی تاکید کی ہے۔ ریاض میں قائم پاکستانی سفارت خانہ ریاض کی جانب سے جاری اعلامیے مزید پڑھیں