امریکا، اسرائیل کے ایران پر حملے کے بعد  پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات بھی متاثر

امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر حملے کے بعد پیدا ہونیوالی سیکیورٹی صورتحال کے باعث بین الاقوامی مالیاتی فنڈ( آئی ایم ایف)کے درمیان تیسرے اقتصادی جائزہ پر جاری مذاکرات بھی متاثرہوگئے ہیں۔ آئی ایم ایف جائزہ مشن اسلام آباد میں پہلی میٹنگز کے بعد واپس روانہ ہوگیا ہے اسلام آباد میں ہونیو الے مذاکرات مزید پڑھیں

ملک کو غیرمستحکم کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر مملکت کا خطاب

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ  پاکستان کسی بھی ملکی یا غیر ملکی کو اپنے امن کو غیر مستحکم کرنے کے لیے کسی پڑوسی ملک کی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ منفرد اعزاز ہے کہ بطور دوبار منتخب صدرمملکت مزید پڑھیں

امریکی قونصلیٹ واقعے کے بعد وزیرداخلہ کی پولیس کو سخت ہدایات، غفلت پر کارروائی کا عندیہ

کراچی: وزیر داخلہ سندھ  ضیاء الحسن لنجار کی زیر صدارت سی پی او میں اعلی سطح کا اجلاس ہوا۔اجلاس میں گذشتہ روز پیش آنےوالے واقعہ پر آئی جی سندھ نے بریفنگ دی۔ ترجمان کے مطابق وزیر داخلہ سندھ نے اجلاس میں کہا کہ گذشتہ روز سیکیورٹی لیپس کے واقعہ پر میں بہت سنجیدہ ہوں۔ واقعہ کے مزید پڑھیں

ایران کے معاملے پر کشیدگی کم کروانے کیلیے سفارتی کوششیں کررہے ہیں، ڈپٹی وزیراعظم

ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ خامنہ ای کے جاں بحق ہونے کے بعد پاکستان صورتحال کو قریب سے دیکھ رہا ہے اور کشیدگی کم کروانے کے لیے کوشاں ہے۔ کئی ممالک کے سفرا کو دی گئی بریفنگ میں اسحاق ڈار نے کہا کہ افغانستان کی صورتحال پر دوست ممالک کو اعتماد میں مزید پڑھیں

قابل تصدیق یقین دہانی تک آپریشن غضب للحق جاری رہے گا، سینئر سیکیورٹی اہلکار

ایک سینئر پاکستانی سیکیورٹی اہلکار نے واضح کیا ہے کہ آپریشن غضب للحق اس وقت تک ختم نہیں کیا جائے گا جب تک افغان طالبان حکومت پاکستان کو دہشت گرد گروہوں کی سہولت کاری ترک کرنے کے حوالے سے قابل تصدیق یقین دہانی فراہم نہیں کرتی۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان اس معاملے میں کسی مزید پڑھیں

اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر پر ایرانی میزائل حملے کا دعویٰ

تہران:ایران کی اسلامی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے اسرائیلی وزیراعظم کے دفتر اور اسرائیلی فضائیہ کے سربراہ کی رہائش گاہ کو میزائل حملے میں نشانہ بنایا ہے، یہ کارروائی اچانک اور غیر متوقع انداز میں کی گئی جبکہ اسرائیلی حکومت کی جانب سے فوری طور پر اس دعوے کی تصدیق یا مزید پڑھیں

سندھ اسمبلی میں ایران پر امریکی و اسرائیلی حملوں کے خلاف قرارداد جمع

کراچی:سندھ اسمبلی میں ایران پر مبینہ امریکی و اسرائیلی حملوں کے خلاف شدید احتجاج کرتے ہوئے ایک مذمتی قرارداد جمع کرا دی گئی، جس میں ایران کی قیادت اور عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا گیا اور عالمی برادری سے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا گیا۔ یہ قرارداد سندھ اسمبلی میں جماعت اسلامی مزید پڑھیں

پاکستان سے حج پروازوں کا شیڈول جاری، پہلی پرواز 18 اپریل کو روانہ ہوگی

اسلام آباد:پاکستان سے حج پروازوں کا مکمل شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، جس کے مطابق پہلی حج پرواز 18 اپریل کو روانہ ہوگی، سرکاری حج اسکیم کے تحت کل 468 پروازوں کے ذریعے 1 لاکھ 19 ہزار عازمین کو حجاز مقدس بھیجا جائے گا۔ ذرائع نے بتایا کہ پہلی پرواز 18 اپریل کو کراچی، مزید پڑھیں

خطے کی بدلتی صورتحال: کراچی اور لاہورکے فضائی روٹس دن میں بند رکھنے کا فیصلہ

کراچی: پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی نے کراچی اور لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن کے روٹس کو مختلف اوقات میں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق خطے کی بدلتی صورتحال کے پیش نظر پی اے اے حکام نے کراچی اور لاہور فلائٹ انفارمیشن ریجن کے روٹس کو مختلف اوقات میں مختلف بند کرنے کا فیصلہ کرلیا۔جس مزید پڑھیں

صدر مملکت کا پارلیمنٹ میں خطاب، ایران پر حملے کی مذمت اور قومی خودمختاری پر زور

اسلام آباد:صدر مملکت آصف زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کی خودمختاری کسی بھی صورت میں خطرے میں نہیں آنے دی جائے گی اور کسی کو بھی ہمسایہ ملک کی سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ انہوں نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ مزید پڑھیں