اسلام آباد: ماہِ رمضان کے آغاز کے ساتھ ہی ملک بھر میں متعدد اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے نے شہریوں کی مشکلات میں اضافہ کر دیا جبکہ فروری کے دوران مہنگائی کی شرح بڑھ کر سات فیصد تک جا پہنچی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی تازہ رپورٹ کے مطابق ماہانہ بنیاد پر مہنگائی میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
آپریشن غضب للحق، 352 طالبان کارندے ہلاک، 130 چیک پوسٹیں تباہ اور 26 پر قبضہ، وزیراطلاعات
اسلام آباد: آپریشن غضب للحق کے تحت پاکستان کی جانب سے افغانستان کیخلاف کارروائیاں جاری ہیں جس میں اب تک 352 افغان فوجی اور طالبان ہلاک ہوگئے۔ وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے سماجی رابطے کی سائٹ پر ہفتے کی رات 9 بجے تک کے اعداد و شمار اور نئی پیشرفت شیئر کی۔ انہوں نے مزید پڑھیں
ملیر ایکسپریس وے پل کے دونوں اطراف ٹریفک آج صبح 7 بجے سے دوپہر 3 بجے تک بند رہیںگے
ملیر ندی پل پر زیر تعمیر ملیر ایکسپریس وے پل کے دونوں اطراف ٹریفک آج صبح 7 بجے سے دوپہر 3 بجے تک بند رہیںگے۔ ایس ایس پی آفس ٹریفک ڈسٹرکٹ ملیر کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق نیشنل ہائی وے ملیر ندی پر پل کا تعمیراتی کام آج بروز اتوار یکم مارچ کی مزید پڑھیں
خامنہ ای کی شہادت کے بعد صورتحال نازک، پاکستان کشیدگی کم کرنے کے لیے کوشاں
اسلام آباد:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال نہایت نازک ہے اور پاکستان اسے قریب سے مانیٹر کر رہا ہے، پاکستان کی تمام سفارتی کوششیں خطے میں کشیدگی کم کرانے اور امن کے قیام پر مزید پڑھیں
فائرعیسیٰ کیخلاف فتوی،کالعدم ٹی ایل پی رہنماﺅں کو بڑی سزا
لاہور:لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف فتوی جاری کرنے کے 2 مقدمات کا فیصلہ کرتے ہوئے 2 ملزمان کو 32 اور 36 سال قید کے ساتھ جرمانوں کی سزا سنا دی ہے۔ پیر کے روز لاہور میں انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے سابق چیف مزید پڑھیں
نطنز جوہری مرکز امریکی و اسرائیلی حملوں میں نشانہ بنا، ایران کی تصدیق
ویانا:ایران نے باضابطہ طور پر تصدیق کی ہے کہ اس کے اہم جوہری مرکز نطنز کو امریکی اور اسرائیلی حملوں میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ ایرانی حُکام نے اس اقدام کو بین الاقوامی قوانین کی سنگین خلاف ورزی قرار دیتے ہوئے عالمی برادری سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایران کے نمائندے رضا مزید پڑھیں
ایران و افغانستان کی صورتحال پر گہری نظر، سفارتی رابطے جاری ہیں ، اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان ایران کی موجودہ صورتحال پر گہری نظر رکھے ہوئے ہے اور علاقائی ممالک کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے۔ انہوں نے حالات کو نہایت نازک قرار دیتے ہوئے کہا کہ کشیدگی کم کرنے کے لیے تمام سفارتی ذرائع بروئے کار لائے جا رہے مزید پڑھیں
نواز شریف کا سپریم لیڈر خامنہ ای کی شہادت پر ایرانی حکومت اور عوام سے اظہارِ تعزیت
مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف کی جانب سے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر ایرانی حکومت اور عوام سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں نواز نے اس واقعے کو ایران کی تاریخ کا مزید پڑھیں
صدر زرداری کی ہندو برادری سے ہولی سادگی سے منانےکی اپیل
اسلام آباد: آصف علی زرداری نے ہندو برادری کو ہولی کی مبارک باد دیتے ہوئے موجودہ حالات کے پیش نظر یہ تہوار سادگی سے منانے کی اپیل کی ہے۔ صدر مملکت نے مغربی سرحدی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کہا کہ ہولی کی تقریبات محدود رکھی جائیں اور قومی یکجہتی و سکیورٹی تقاضوں کو پیشِ مزید پڑھیں
اسلام آباد ریڈ زون مکمل سیل: مظاہروں کے پیش نظر سیکیورٹی سخت
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ممکنہ احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر ریڈ زون کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے اور حساس تنصیبات کے گرد سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات نافذ کر دیے گئے ہیں۔ ریڈ زون جانے والے تمام مرکزی اور ذیلی راستوں پر کنٹینر کھڑے کر کے آمدورفت محدود کر دی مزید پڑھیں