مسلم لیگ ن کے صدر محمد نواز شریف کی جانب سے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کی شہادت پر ایرانی حکومت اور عوام سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا گیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری بیان میں نواز نے اس واقعے کو ایران کی تاریخ کا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
صدر زرداری کی ہندو برادری سے ہولی سادگی سے منانےکی اپیل
اسلام آباد: آصف علی زرداری نے ہندو برادری کو ہولی کی مبارک باد دیتے ہوئے موجودہ حالات کے پیش نظر یہ تہوار سادگی سے منانے کی اپیل کی ہے۔ صدر مملکت نے مغربی سرحدی صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے کہا کہ ہولی کی تقریبات محدود رکھی جائیں اور قومی یکجہتی و سکیورٹی تقاضوں کو پیشِ مزید پڑھیں
اسلام آباد ریڈ زون مکمل سیل: مظاہروں کے پیش نظر سیکیورٹی سخت
اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں ممکنہ احتجاجی مظاہروں کے پیش نظر ریڈ زون کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا ہے اور حساس تنصیبات کے گرد سیکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات نافذ کر دیے گئے ہیں۔ ریڈ زون جانے والے تمام مرکزی اور ذیلی راستوں پر کنٹینر کھڑے کر کے آمدورفت محدود کر دی مزید پڑھیں
لاہور اور پشاور میں ایرانی سپریم لیڈر خامنہ ای کی غائبانہ نماز جنازہ ادا
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی وفات کے بعد پاکستان میں مختلف مقامات پر غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی اور کشیدگی کے پیش نظر احتجاجی مظاہرے بھی ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام سائنس کالج میں آیت اللہ خامنہ ای کے لیے غائبانہ نماز جنازہ کا مزید پڑھیں
وزیراعظم اور وزیر داخلہ کی ملاقات، ملکی داخلی صورتحال پر گفتگو
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات ہوئی جس میں وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو روم اور اٹلی میں ہونے والے چار ملکی وزراء داخلہ اجلاس میں اپنی شرکت کے بارے میں بریفنگ دی۔ تفصیلات کے مطابق چار ملکی وزراء داخلہ اجلاس میں پاکستان کے علاوہ اٹلی، اسپین اور یونان مزید پڑھیں
پاک فوج کی افغان جارحیت کیخلاف مؤثرکارروائی، کے پی کے عوام کا حمایت کا اعلان
ملک بھر کےعوام افغان طالبان رجیم کی شرانگیزی کی کھل کر مذمت اور پاک فوج سے اظہار یکجہتی کیلئے ریلیاں نکال رہے ہیں۔ افغان طالبان رجیم کیخلاف جوابی کارروائی کو سراہتے ہوئے خیبر پختونخوا کے عوام کا کہنا ہے کہ پاکستان کلمہ طیبہ کی بنیاد پر بنا ہے،اسے کوئی ملک شکست نہیں دے سکتا۔ شہری مزید پڑھیں
خامنہ ای کی شہادت صرف ایران نہیں پوری امت مسلمہ کا نقصان ہے، حافظ نعیم
کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ صرف ایران نہیں پوری امتِ مسلمہ کا نقصان ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ ہم ایران کے خلاف بلااشتعال کارروائی کی شدید مذمت مزید پڑھیں
حکومت سندھ کا کراچی میں مظاہرین کی ہلاکت پر جے آئی ٹی بنانے کا اعلان
کراچی: حکومت سندھ نے کراچی میں امریکی قونصلیٹ کے باہر فائرنگ کے واقعے پر جے آئی ٹی بنانے کا اعلان کردیا۔ سندھ حکومت کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق واقعے کے تمام پہلوؤں کا غیر جانبدارانہ جائزہ لینے کے لیے اعلیٰ سطحی جے آئی ٹی تشکیل دے دی ہے۔ جے آئی ٹی اس امر مزید پڑھیں
ماہ رمضان میں مہنگائی … ناجائز منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف زیرو ٹالرنس!!
ماہ رمضان میں مہنگائی اور حکومتی اقدامات کے موضوع پر ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں ایک خصوصی مذاکرہ کا اہتمام کیا گیا جس میں حکومت، تاجر برادری اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کو مدعو کیا گیا۔ ان سے ہونے والی گفتگو نذر قارئین ہے۔ کرن خورشید (سیکرٹری فوڈ سیفٹی اینڈ کنزیومر پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب) گڈ گورننس کے مزید پڑھیں
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ کی بدترین مندی، سرمایہ کار پریشان
کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروباری ہفتے کا آغاز غیر معمولی مندی کے ساتھ ہوا جس نے سرمایہ کاروں کو ہلا کر رکھ دیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق مارکیٹ کھلتے ہی فروخت کا شدید دباؤ دیکھنے میں آیا اور چند ہی لمحوں میں 100 انڈیکس میں تقریباً 15 ہزار پوائنٹس کی مزید پڑھیں