اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کی مجموعی سیکیورٹی کی صورت پر تاکید کی ہے کہ تمام ادارے باہمی رابطہ اور مکمل ہم آہنگی کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں ادا کریں۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں مجموعی سیکیورٹی صورت حال پر اعلیٰ سطح کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ایف بی آر کا ریونیو شارٹ فال 430 ارب روپے تک پہنچ گیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) کا رواں مالی سال 26-2025کے پہلے 8 ماہ(جولائی تا فروری)کے دوران ریونیو شارٹ فال430 ارب روپے کے لگ بھگ ہوگیا ہے اور صرف فروری میں ہی 85 ارب روپے کا ریونیوشارٹ فال ریکارڈ کیا گیا۔ ذرائع نے بتایا کہ ایف بی آر کے بڑھتے ہوئے ریونیو شارٹ فال کے مزید پڑھیں
اسرائیل اور امریکا کا ایران پر حملہ، پاکستانی فضائی حدود کی کڑی نگرانی کی ہدایت
اسرائل اور امریکا کے ایران پر حملے کے بعد غیرمعمولی صورتحال کے پیش نظرپاکستان ائیرٹریفک کنٹرولرز کو ملکی حدود کی کڑی نگرانی کی ہدایت کردی گئی۔ ائیرٹریفک کنٹرولرز کو ایران افغانستان ریجن اور حدود کی نگرانی کی بھی ہدایت جاری کردی گئی۔ ذرائع نے کہا کہ پاکستانی ائیرلائنزکو ایرانی فضائی حدود استعمال نہ کرنے کے احکامات مزید پڑھیں
سپریم کورٹ؛ عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کی درخواست پر اعتراضات عائد
اسلام آباد: سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اسپتال منتقل کرنے کی استدعا پر اعتراضات عائد کرتے ہوئے درخواست واپس کردی گئی۔ بانی پی ٹی آئی کے وکیل سردار لطیف کھوسہ اور نعیم پنجوتھہ چیف جسٹس کی عدالت میں پیش ہوئے اور درخواست مقرر کرنے کی استدعا کی۔ چیف جسٹس یحییٰ مزید پڑھیں
پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے جو عزت کے ساتھ امن کا خواہاں ہے، سربراہ پاک فضائیہ
اسلام آباد: سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے ایئر ہیڈکوارٹرز میں آپریشن سوئفٹ ریٹورٹ کی ساتویں سالگرہ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک ذمہ دار ملک ہے جو عزت کے ساتھ امن کا خواہاں ہے۔ سربراہ پاک فضائیہ نے مزید کہا کہ سات سال قبل دشمن نے مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی کی الشفاء اسپتال منتقلی سے متعلق درخواست پر رجسٹرار آفس نے اعتراضات عائد کردیے
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی الشفاء انٹرنیشنل اسپتال منتقلی سے متعلق متفرق درخواست پر رجسٹرار آفس نے 2 اعتراضات عائد کر دیے۔ رجسٹرار آفس کے اعتراض میں کہا گیا ہے کہ 12 فروری کے حکمنامے میں سپریم کورٹ نے واضح کیا تھا درخواست گزار دادرسی کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کرے۔ پہلا اعتراض یہ کیا ہے کہ اسلام مزید پڑھیں
افغان طالبان کی جارحیت، باجوڑ میں سول آبادی پر گولے گرنے سے 2 افراد شہید، 8 زخمی
پشاور: باجوڑ میں افغان طالبان رجیم کے فائر کیے گئے مارٹر گولے سول آبادی پر گرنے سے 2 افراد شہید جبکہ 8 زخمی ہوگئے، شہداء کو آبائی علاقوں میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق گزشتہ رات افغان طالبان رجیم کی جانب سے پاکستان کے قبائلی ضلع باجوڑ کی تحصیل ماموند علاقہ برہ لغڑئی مزید پڑھیں
میراگھر میرا آشیانہ اسکیم کے تحت قرض کی حد ایک کروڑ تک بڑھانے کی منظوری
وفاقی کابینہ اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے میرا گھر میرا آشیانہ اسکیم کے تحت قرض کی حد بڑھا کر ایک کروڑ ن روپے تک کرنے، رہائشی یونٹس کے اہل سائز میں توسیع، تمام صارفین کے لیے یکساں 5 فیصد شرح مقرر کرنے سمیت اسکیم میں اہم ترامیم کی منظوری دے دی۔ وفاقی وزارت مزید پڑھیں
آپریشن غضب للحق: پاکستانی فورسز کی جوابی کارروائی میں 104 افغان چیک پوسٹس تباہ، متعدد زیرقبضہ، طالبان رجیم کے 331کارندے ہلاک
افغان طالبان رجیم کی جانب سے بلااشتعال کارروائیوں کے بعد پاک فوج کی آپریشن غضب للحق کے تحت بھرپور جوابی کارروائیاں جاری ہیں۔ خبر رساں اداروں کے مطابق آپریشن کے دوران طالبان رجیم کے مزید درجنوں اہداف تباہ کردیے گئے ہیں جب کہ ہلاک کارندوں کی تعداد 331 ہو چکی ہے اور 500 سے زائد مزید پڑھیں
خواجہ آصف کا سراج الدین حقانی کو دوٹوک پیغام، دشمنوں کا ساتھ نہ دینے کا مطالبہ
اسلام آباد: خواجہ آصف نے افغان طالبان کے وزیر داخلہ سراج الدین حقانی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان اپنے گھر میں جسے چاہے پناہ دے سکتا ہے، لیکن پاکستان کے دشمنوں کے ساتھ مل کر پاکستان کے خلاف کردار ادا کرنا کسی صورت قابل قبول نہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ دونوں مزید پڑھیں