جماعت اسلامی کے امیر حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کی جانب سے ایران پر مشترکہ حملہ کھلی دہشت گردی کے مترادف ہے جس سے پورا خطہ جنگ کے دہانے پر پہنچ گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس اقدام سے خطے کے امن اور استحکام کو شدید خطرات لاحق ہو مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
میزائل کے ٹکڑے لگنے سے ابوظبی میں پاکستانی شہری جاں بحق
ابوظبی: امریکا اسرائیل اور ایران کے درمیان فضائی حملو ں کے نتیجے میں ابوظبی میں ایک پاکستانی شہری میزائل کے ٹکڑے لگنے سے جاں بحق ہوگیاہے۔ پاکستانی سفارتی حکام نے متحدہ عرب امارات میں امریکی بیس پر ایرانی جوابی کارروائی میں پاکستانی شہری کے مارے جانے کی تصدیق کردی۔ سفارتی حکام کا کہنا ہے کہ ابوظبی مزید پڑھیں
حکومت کا ہفتہ وار مہنگائی میں کمی کا دعویٰ
اسلام آباد: وفاقی ادارہ شماریات کے اعداد وشمار کے مطابق ملک میں ایک ہفتے اضافے کے بعد پھر سے مہنگائی میں اضافے کی رفتار کی شرح میں کمی ہوگئی ہے۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے ہفتہ وار مہنگائی میں 0.54 فیصد کمی واقع ہوئی مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا میں پولیس چوکیوں اور تھانوں پر حملے ناکام، متعدد دہشت گرد پسپا
خیبرپختونخوا پولیس نے پشاور، بنوں، ہنگو اور ضلع خیبر میں مختلف تھانوں اور چیک پوسٹوں پر ہونے والے دہشت گرد حملوں کو بروقت کارروائی کرتے ہوئے ناکام بنا دیا۔ پولیس کے مطابق شرپسندوں نے رات کے وقت ہینڈ گرینیڈ اور خودکار ہتھیاروں سے حملے کیے تاہم فورسز کی فوری جوابی کارروائی سے حملہ آور اپنے مزید پڑھیں
سکیورٹی خدشات کے پیش نظر ملک بھر میں کمرشل اور نجی ڈرون اڑانے پر پابندی عائد
وزارتِ داخلہ پاکستان اور ضلعی انتظامیہ نے سکیورٹی خدشات کے باعث ملک میں کمرشل اور نجی ڈرون کے استعمال پر پابندی عائد کر دی ہے۔ حکام کے مطابق اس فیصلے کا مقصد موجودہ صورتحال میں عوامی تحفظ کو یقینی بنانا ہے اور خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے مزید پڑھیں
کشمیر اور گلگت بلتستان میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ
کشمیر اور گلگت بلتستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے بعد شہریوں میں خوف و ہراس کی فضا قائم ہو گئی۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ شب اچانک زمین لرزنے سے لوگ گھروں سے باہر نکل آئے اور کئی مقامات پر کچھ دیر کے لیے تشویش مزید پڑھیں
ایف بی آر کو جولائی تا فروری 450 ارب روپے کے بڑے شارٹ فال کا سامنا
اسلام آباد: رواں مالی سال کے ابتدائی 8 ماہ (جولائی تا فروری) میں محصولات کی وصولی حکومت کے لیے ایک بڑا چیلنج بن گئی ہے، جہاں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو 450 ارب روپے کے نمایاں شارٹ فال کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق جولائی سے فروری تک کے مزید پڑھیں
3 مارچ کو دنیا بھر میں مکمل چاند گرہن، پاکستان میں شام کو نظارہ ممکن
پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں 3 مارچ کو مکمل چاند گرہن کا شاندار منظر دیکھا جا سکے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستانی وقت کے مطابق دن 1 بج کر 44 منٹ پر چاند گرہن کا آغاز ہوگا اور شام 7 بج کر 23 منٹ پر یہ ختم ہو جائے گا۔ گرہن اپنے مزید پڑھیں
قومی اسمبلی میں جے یو آئی ایک نشست سے محروم، پشتونخواہ ملی پارٹی کا امیدوار کامیاب قرار
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے این اے 251 انتخابی عذرداری کیس کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ سپریم کورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے مختصر حکم نامہ جاری کرتے ہوئے الیکشن ٹربیونل بلوچستان کا 24 نومبر 2025 کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ سپریم کورٹ کے فیصلے میں کہا گیا کہ این اے 251 ژوب سے مزید پڑھیں
ملک بھر کی سرکاری و نجی جامعات میں 40 فیصد تدریسی اور انتظامی آسامیاں خالی ہونے کا انکشاف
اسلام آباد: ملک بھر کی سرکاری و نجی جامعات میں تقریباً 40 فیصد تدریسی اور انتظامی آسامیاں خالی ہونے کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے سخت نوٹس لیتے ہوئے جامعات کے وائس چانسلرز اور ریکٹرز کو فوری سلیکشن بورڈز اور بھرتیوں کا عمل مکمل کرنے کے لیے مزید پڑھیں