وہ اُس دن کو پچھتائیں گے، جس وقت اُنہوں نے بلااشتعال فائرنگ اور حملہ کیا، طلال چوہدری

اسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ اُس دن کو وہ پچھتائیں گے، جس وقت اُنہوں نے کل بلااشتعال فائرنگ اور حملہ کیا، اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ افغان عبوری حکومت اُن دہشت گردوں کے مزید پڑھیں

غضب للحق کا مطلب کیا ہے اور افغانستان کیخلاف اس آپریشن کو یہ نام کیوں دیا گیا؟

پاک افغان جنگ کے دوران پاکستان نے جو فوجی کارروائی شروع کی ہے اسے آپریشن غضب للحق کا نام دیا گیا ہے لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس آپریشن غضب للحق کا مطلب کیا ہے اور افغانستان کے خلاف پاکستان کی جانب سے کی جانے والی اس کارروائی کو یہ نام کیوں دیا گیا؟ مزید پڑھیں

وزیراعظم کا جی ایچ کیو کا دورہ، عسکری حکام نے افغانستان کی صورت حال پر بریفنگ دی

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے جنرل ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا جہاں عسکری قیادت نے پاک افغان جھڑپوں پر بریفنگ دی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم کابینہ اراکین کے ہمراہ جی ایچ کیو پہنچے جہاں عسکری قیادت نے افغانستان کی صورت حال پر بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے کہا کہ فتنہ الخوارج اور افغان طالبان رجیم مزید پڑھیں

خودمختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، بلااشتعال حملے کا بھرپور جواب دیں گے، طلال چوہدری

اسلام آباد:وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی خودمختاری اور عوام کے امن پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کرے گا اور بلااشتعال فائرنگ و حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا، جس دن حملہ کیا گیا، اُس دن کو حملہ آور پچھتائیں گے اور دنیا دیکھے گی کہ پاکستان مزید پڑھیں

جی ایچ کیو میں قومی سلامتی اجلاس، افغانستان کی صورتحال پر تفصیلی بریفنگ

راولپنڈی: وزیرِاعظم پاکستان شہباز شریف نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا اہم دورہ کیا جہاں انہیں پاکستان اور افغانستان کی موجودہ صورتحال، سرحدی کشیدگی اور سکیورٹی معاملات پر مفصل بریفنگ دی گئی۔ اعلیٰ عسکری قیادت نے وزیرِاعظم کو خطے کی تازہ پیش رفت اور آپریشنل تیاریوں سے آگاہ کیا۔ دورے کے موقع پر وزیرِاعظم نے مزید پڑھیں

قومی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں، سرحدی عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، وزیراعلیٰ خیبرپختون

پشاور:وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ قومی سلامتی پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا اور پاکستان کے ایک ایک انچ کی حفاظت ہم سب کا قومی فریضہ ہے۔  انہوں نے پاک افغان سرحد پر حالیہ اشتعال انگیزی اور بیرونی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے واضح کیا کہ صوبائی حکومت مزید پڑھیں

طالبان کےضابطے عالمی قوانین سے متصادم ، افغان حکومت جبر پر مبنی اور غیر قانونی ہے،عطا تارڑ

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ افغان طالبان نے طاقت کے زور پر اقتدار سنبھالا اور موجودہ نظام جبر پر مبنی اور غیر قانونی ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ افغان طالبان حکومت دہشت گرد گروہوں کی پشت پناہی کر رہی ہے اور افغانستان کی سرزمین مزید پڑھیں

اپنی خودمختاری اور علاقائی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، ایئر چیف مارشل

اسلام آباد: پاکستان فضائیہ نے آپریشن سوئفٹ ریٹارٹ کی ساتویں سالگرہ ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد میں منائی، جہاں اس تاریخی دن کو جدید فضائی جنگ میں عزم، پیشہ ورانہ مہارت اور متوازن ردِعمل کی علامت قرار دیا گیا۔  تقریب کے مہمانِ خصوصی سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو تھے، جنہوں نے مزید پڑھیں

بیرون ملک روزگار کے لیے رجسٹریشن میں 19 فیصد اضافہ

اسلام آباد: وفاقی وزارت خزانہ نے اپنی ماہانہ اکنامک اپ ڈیٹ آؤٹ لک رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا ہے کہ گزشتہ ایک سال کے دوران بیرون ملک روزگار کے لیے جانے والے پاکستانی شہریوں کی تعداد میں 19 فیصد اضافہ ہوا ہے، جبکہ صرف جنوری 2026 میں 75 ہزار 663 افراد نے بیرون ملک ملازمت مزید پڑھیں

خون سفید ہوگیا!زمین کی خاطر اکلوتے بیٹے کا بوڑھے ماں باپ پر بہیمانہ تشدد، ملزم گرفتار

راولپنڈی: تھانہ جاتلی کے علاقے گورسیاں میں زمین کی خاطر اکلوتے بیٹے نے بوڑھے والدین پر بہیمانہ تشدد کیا اور ان کے ساتھ بدسلوکی کی۔ بیٹے کے مظالم سے دل برداشتہ ضعیف والدین کا ویڈیو بیان وائرل ہوگیا، جس کے سامنے آنے پر سی پی او راولپنڈی خالد ہمدانی نے نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ مزید پڑھیں