اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کی عوام اور مسلح افواج ملک کی سلامتی، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کیلئے ہمہ وقت تیار ہیں اور وطن عزیز کے دفاع پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ افغان جارحیت کے خلاف جاری آپریشن ضرب للحق کے حوالے سے مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
پاکستان کی افغان طالبان کو جوابی کاروائی۔ ایمونیشن ڈپو،3افغانی بٹالین ,سیکٹرہیڈکوارٹرتباہ

رپورٹ: قمر یوسفزئی پاکستان کا آپریشن غضب الحق افغان طالبان کے پاکستانی سرحدوں پر حملوں کے جواب میں پوری طاقت سے جاری ہے اور طالبان کے اندازوں سے بھی زیادہ تباہ کن ثابت ہوا ہے ۔ اس آپریشن کے دوران اندازاً 60 سے 80 طالبان جنگجو ہلاک ہو چکے ہیں، جبکہ درجنوں دیگر زخمی ہوئے مزید پڑھیں
ڈھرکی،زہریلا پانی پینے سے ایک ہی خاندان کے 5 بچے جاں بحق
ڈھرکی:گھوٹکی کے علاقے میرپورماتھیلو کے گائوں الٰہی بخش چھجن میں زہریلاپانی پینے سے5 بچے جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والے تمام بچوں نے کیڑے مار دوا کی خالی بوتل میں پانی ڈال کر پی لیا تھا ۔ ان 5 بچوں میں سے 2 بچے جمعرات کے دن جاں بحق ہوگئے اور ایک بچہ گذشتہ مزید پڑھیں
پاکستانی ڈاکٹرز کا کارنامہ؛ قبل از وقت پیدا ہونیوالے جڑواں بچوں کی بینائی بحال
الشفا ٹرسٹ آئی اسپتال کے ڈاکٹروں نے قبل از وقت پیدا ہونے والے جڑواں بچوں کی بینائی کو بچا کر اہم کارنامہ انجام دے دیا۔ 7 ماہ کے جڑواں بچوں ابراہیم اور اسماعیل میں آر او پی کی تشخیص ہوئی تھی، جس کے بعد ڈاکٹروں نے فوری علاج شروع کیا اور بینائی کو مستقل نقصان مزید پڑھیں
عمران خان کو جیل سے کہاں منتقل کیا جائے؟ اہم درخواست سپریم کورٹ میں دائر
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل سے منتقل کرنے کے حوالے سے ایک اہم درخواست سپریم کورٹ میں دائر کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق توشہ خانہ فوجداری کیس میں ایک متفرق درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی گئی ہے۔ یہ درخواست سپریم کورٹ رولز 2025 رول 35 چھ کے مزید پڑھیں
گردے نکالنے کے لیے اغوا مزدور بازیاب، دو ملزمان گرفتار، بقیہ کی تلاش جاری
راولپنڈی: راولپنڈی پولیس نے صحت مند گردے نکالنے کے لیے اغوا ہوئے مزدور کو بازیاب کرکے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق راولپنڈی میں گردوں کی غیر قانونی پیوندکاری میں غریب صحت مند مزدوروں کے زبردستی گردے نکال کر بیرون ممالک سے آئے امیر مریضوں کو ٹرانسپلانٹ کرنے کے کیس میں انتہائی اہم مزید پڑھیں
طورخم اور تیراہ سیکٹر میں بلا اشتعال فائرنگ، پاک فوج کا بھرپور جواب، افغان چیک پوسٹ تباہ
اسلام آباد: ضلع خیبر ضلع میں پاک افغان سرحد پر اچانک کشیدگی اس وقت بڑھ گئی جب افغان طالبان کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کی گئی، جس پر پاکستانی سکیورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر جوابی کارروائی کرتے ہوئے صورتحال کو قابو میں کر لیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کے ترجمان برائے غیر ملکی میڈیا مزید پڑھیں
جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ، پیشی پر لایا گیا زیر حراست ملزم جاں بحق
جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ سے پیشی پر لایا گیا زیر حراست ملزم موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق چارسدہ جوڈیشل کمپلیکس میں فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، جس میں زیر حراست ملزم جاں بحق ہوگیا جب کہ پولیس نے حملہ آور کو اسلحہ سمیت موقع پر گرفتار کر لیا ۔ ابتدائی اطلاعات کے مزید پڑھیں
پاکستان میں عیدالفطر: رویت ہلال ریسرچ کونسل کی پیشگوئی بھی سامنے آگئی
لاہور: رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کی ہے کہ جمعرات 19 مارچ 2026ء کی شام شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں، جس کے باعث پاکستان میں عیدالفطر ہفتہ 21 مارچ 2026ء کو ہونے کی توقع ہے۔ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے مطابق نیا چاند 19 مارچ کو پاکستانی وقت مزید پڑھیں
پی ٹی آئی میں ہزاروں اختلافات کے باوجود ایک معاملے پر سب متفق ہیں کہ خان اندر رہے: خواجہ آصف
وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) کی موجودہ سیاسی کیفیت پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پارٹی کے لیے صرف اس کے بانی کی موجودگی اہمیت رکھتی ہے اور باقی سب معاملات بے معنی اور بے اثر ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر جاری مزید پڑھیں