خیبر: ضلع خیبر کے علاقے لنڈی کوتل سلطان خیل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں پولیس اہلکار اور اس کا کمسن بیٹا جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق سپاہی سفیر خان کو گزشتہ شام اپنے حجرے کے سامنے نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کا نشانہ بنایا، جس کے باعث وہ اپنے 7 مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
باجوڑ، ابابیل اسکواڈ کے 4 شہداء کی نماز جنازہ سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی
باجوڑ: ابابیل اسکواڈ پر دہشتگرد حملے میں شہید ہونے والے 4 پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ پولیس لائنز باجوڑ میں پورے سرکاری اعزاز کے ساتھ ادا کر دی گئی۔ باجوڑ پولیس کے مطابق 25 فروری 2026 کو رمضان المبارک کے دوران عوام کی حفاظت پر مامور ابابیل اسکواڈ کی گشتی پارٹی پر نوے کلے کے مزید پڑھیں
محکمہ جنگلی حیات کی کارروائی، غیرقانونی شکار کے پانچ ملزمان گرفتار
اسلام آباد:محکمہ جنگلی حیات نے غیرقانونی شکار کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے کتوں کے ذریعے خرگوش کا شکار کرنے والے پانچ ملزمان کو گرفتار کر لیا، یہ کارروائی صوبہ سندھ کے جنگلاتی علاقوں میں کی گئی، جہاں قانون کے مطابق جنگل یا محفوظ علاقوں میں خرگوش کا شکار کرنا مکمل طور پر ممنوع ہے۔ گرفتار مزید پڑھیں
پنجاب میں ڈرونز پر 30 دن کے لیے مکمل پابندی، سیکیورٹی خدشات کا خدشہ
لاہور:پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں ڈرونز کے ذریعے سیکیورٹی میں خلل ڈالنے کے خدشات کے پیش نظر آؤٹ ڈور ڈرون اڑانے پر 30 دن کے لیے فوری اور مکمل پابندی عائد کر دی ہے، محکمہ داخلہ پنجاب نے دفعہ 144 کے تحت یہ پابندی لگائی اور نوٹیفکیشن کے ذریعے عوام کو مطلع کیا۔ نوٹیفکیشن مزید پڑھیں
عدالتی حکم ملا تو عمران خان کو اسپتال منتقل کردیا جائے گا، رانا ثنا اللہ
وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اگر عدالتوں کی جانب سے حکم جاری ہوا تو عمران خان کو ضرور اسپتال منتقل کر دیا جائے گا۔ نجی نشریاتی ادارے کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی مثال دیتے ہوئے کہا کہ انہیں مزید پڑھیں
صدر آصف زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2 مارچ کو طلب کرلیا
صدر پاکستان آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2 مارچ کو بلانے کی سمری کی منظوری دے دی ہے۔ یہ اجلاس نئے پارلیمانی سال کے آغاز پر روایت کے مطابق منعقد کیا جاتا ہے۔ اعلامیے کے مطابق مشترکہ اجلاس 2 مارچ 2026 کو دوپہر 3 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوگا۔ صدر مملکت بطور مزید پڑھیں
او آئی سی غیرمعمولی اجلاس میں شرکت، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار جمعرات کوسعودی عرب جائیں گے
اسلام آباد : نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کل سعودی عرب کے دورے پر روانہ ہوں گے جہاں وہ 28 فروری تک قیام کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار اسلامی تعاون تنظیم کی مجلس عاملہ کے غیر معمولی وزارتی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ یہ اجلاس اسرائیلی آبادکاری، الحاق اور مزید پڑھیں
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2 مارچ کو طلب کرنے کی سمری منظور
اسلام آباد: پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2 مارچ کو بلانے کی سمری کی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس ہر پارلیمانی سال کے آغاز پر بلایا جاتا ہے۔ پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس 2 مارچ 2026 کو دوپہر تین بجے ہو گا۔ جبکہ آصف علی زرداری بطور صدرِ پاکستان مزید پڑھیں
برطانیہ نے پاکستانی سیاحوں کے لیے نیا ای ویزا سسٹم متعارف کرادیا
اسلام آباد:برطانیہ نے پاکستانی سیاحوں کے لیے نیا ای ویزا سسٹم شروع کر دیا ہے، جس کے تحت اب پاسپورٹ پر ویزا اسٹیکر لگانے کی ضرورت نہیں ہوگی بلکہ ویزا کی تصدیق ای میل اور آن لائن ریکارڈ کے ذریعے کی جائے گی۔ پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے کہا کہ نئے نظام مزید پڑھیں
آپریشن کرنے پر دہشت گرد ردعمل دیتے ہیں، سکیورٹی فورسز ہائی الرٹ رہیں، طلال چوہدری
اسلام آباد:وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ جب بھی پاکستان افغانستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بناتا ہے تو دہشت گرد ردعمل دیتے ہیں، سکیورٹی فورسز ہر ممکن حملے سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں۔ میڈیا سے گفتگو میں طلال چوہدری نے بتایا کہ حالیہ دہشت مزید پڑھیں