اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے نائب وزیراعظم اور وزیر مملکت برائے دفاعی امور شیخ سعود بن عبدالرحمن بن حسن بن علی الثانی نے دوحہ میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے دفاع اور سیکیورٹی کے شعبوں میں دوطرفہ تعاون پر تبادلۂ خیال کیا اور پاکستان اور قطر کے مضبوط مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
عمران خان نے پیغام دیا ہے انھیں نظر نہیں آرہا میرے ڈاکٹروں کو مجھ تک رسائی دی جائے، علیمہ خان
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان سے آج بھی کسی کی ملاقات نہ ہوسکی، علیمہ خان نے بہنوں کے ہمراہ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج بشری بی بی کی بھابھی ان سے ملاقات کرکے آئی ہیں، بانی نے پیغام دیا ہے کہ انھیں نظر نہیں آرہا، میرے ڈاکٹروں کو مجھ مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف کی امیر قطر سے ملاقات، تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
شہباز شریف نے دوحہ کے دورے کے دوران شیخ تمیم بن حمد الثانی سے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اعلامیے کے مطابق اس موقع پر اسحاق ڈار اور سید عاصم منیر بھی موجود تھے۔ ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور قطر مزید پڑھیں
راولپنڈی میں جعلی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ بنانے والا یونٹ بے نقاب، 3 ملزمان گرفتار
راولپنڈی میں مری روڈ پر قائم ایک نجی لیب میں جعلی ویکسینیشن سرٹیفکیٹ تیار کرنے والے یونٹ کا انکشاف ہوا ہے، جہاں ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے اہم دستاویزات، جعلی مہریں اور دیگر متعلقہ سامان ضبط کر لیا۔ محکمہ صحت کے مطابق کارروائی کے دوران نجی لیب کے تین ملازمین کو گرفتار کر مزید پڑھیں
پاسکو کی 5 لاکھ میٹرک ٹن گندم مسابقتی بولی کے ذریعے فروخت کی منظوری
اسلام آباد: حکومت نے گندم کے سرکاری ذخائر میں کمی لانے اور اخراجات کم کرنے کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے پاسکو کے پاس موجود 5 لاکھ میٹرک ٹن گندم مسابقتی بولی کے ذریعے فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی مزید پڑھیں
عمران خان کو نظر نہیں آ رہا، ذاتی ڈاکٹروں تک رسائی دی جائے، علیمہ خان کا دعویٰ
علیمہ خان نے کہا ہے کہ عمران خان نے جیل سے پیغام دیا ہے کہ انہیں نظر نہیں آ رہا اور ان کے ذاتی ڈاکٹروں کو فوری رسائی دی جائے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ جب تک ذاتی معالج معائنہ نہیں کریں گے، وہ کسی سرکاری مؤقف پر یقین نہیں کریں گے۔ اڈیالہ جیل کے مزید پڑھیں
شہریوں کیلیے بڑی خبر! قومی شناختی کارڈ میں اہم تبدیلیاں
اسلام آباد: قومی شناختی کارڈ کے سیکیورٹی فیچرز میں تبدیلی کر دی گئی ہے۔ حکومت نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے، جس کے تحت شناختی کارڈ کے تصدیقی نظام میں بھی ترمیم کی منظوری دی گئی ہے۔ فنگر پرنٹس اور آئرس اسکین کو باقاعدہ طور پر قواعد کا حصہ بنا دیا گیا مزید پڑھیں
سپریم کورٹ نے نجی جائیداد کے تنازع پر خیبر پختونخوا حکومت اور محتسب کی اپیلیں خارج کر دیں
سپریم کورٹ آف پاکستان نے نجی فریقین کے درمیان جائیداد کے تنازع پر خیبر پختونخوا حکومت اور محتسب کی اپیلیں ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کر دیں۔ جسٹس مسرت ہلالی نے تحریری فیصلے میں کہا کہ جب نجی فریقین خاموش ہیں تو حکومت اور محتسب کو اپیل کرنے کا جواز نہیں، کیونکہ محتسب ایک مزید پڑھیں
ٹی20 ورلڈکپ: شاہد آفریدی نے انگلینڈ کے خلاف میچ میں اپنے داماد کو ٹیم سے خارج کر دیا
لاہور: انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اہم میچ سے قبل سابق کپتان شاہد آفریدی نے قومی پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔ آفریدی نے اس موقع پر زور دیا کہ آج کا دن اتحاد اور یکجہتی کا تقاضا کرتا ہے کیونکہ یہ مقابلہ ٹیم کے لیے نہایت فیصلہ کن اہمیت کا مزید پڑھیں
فتنۃ الخوارج کا زخمی ایف سی اہلکاروں کو لے جانے والی ایمبولینس پر حملہ، آگ لگا کر زندہ جلا دیا
فتنۃ الخوارج نے فیڈرل کانسٹیبلری کے زخمی اہلکاروں کو لے جانے والی ریسکیو 1122 کی ایمبولینس کو آگ لگا کے ان مریضوں کو زندہ جلا دیا۔ آگ میں جلا کے شہید کیے جانے والے فیڈرل کانسٹیبلری کے تمام اہلکار خیبر پختونخوا کے مقامی تھے۔ خوارج نے اس واقعے کی پوری فلم بندی کر کے اُس مزید پڑھیں