سندھ کابینہ نے متاثرین سانحہ گل پلازہ کیلئے7 ارب روپے کی منظوری دیدی

سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ کے متاثرین کے لیے 7 ارب روپے بطور معاوضہ منظور کرلیے۔ ترجمان وزیر اعلیٰ سندھ کے مطابق کابینہ نے اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کو قابو میں رکھنے کے لیے خصوصی اختیارات کی منظوری دی ہے، جس کے بعد ڈپٹی کمشنرز اور اسسٹنٹ کمشنرز کو خصوصی مجسٹریٹ کے اختیارات سونپ مزید پڑھیں

کسٹمز میں ضبط اربوں  مالیت کا سونا چاندی اسٹیٹ بینک میں جمع نہ ہونے کا انکشاف

اسلام آباد: پاکستان کسٹمز کے مختلف کلکٹریٹس میں اربوں روپے مالیت کا ضبط شدہ سونا اور چاندی برسوں سے محفوظ لاکرز میں پڑا ہے اور اسے اسٹیٹ بینک آف پاکستان میں جمع نہیں کرایا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق اس انکشاف نے مالیاتی نظم و نسق اور نگرانی کے نظام پر سوالات مزید پڑھیں

راولپنڈی: عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی نالے میں جا گریں

بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ نورین نیازی نالے میں گر گئیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق راولپنڈی میں پیش آنے والے ایک ناخوشگوار واقعے کے دوران پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی اور سابق وزیراعظم عمران خان کی بہن نورین نیازی زیرِ تعمیر نالہ عبور کرنے مزید پڑھیں

پاکستان میں شوال کا چاند کب نظر آسکتا ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

اسلام آباد: پاکستان میں شوال کے چاند کے نظر آنے کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی جاری کی ہے۔ پاکستان میں رواں سال رمضان المبارک کے اختتام کے حوالے سے محکمہ موسمیات نے پیشگوئی جاری کی ہے کہ 29 ویں روزے کی شام شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات نہیں ہیں اور مزید پڑھیں

ایم کیو ایم پاکستان نے کارکنان کو بلدیاتی انتخابات کی تیاری تیز کرنے کی ہدایت جاری کر دی

کراچی: خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کی مرکزی کمیٹی کا اہم اجلاس بہادرآباد مرکز پر منعقد ہوا جس میں اہم تنظیمی اور سیاسی فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں فاروق ستار، مصطفیٰ کمال، انیس قائم خانی، امین الحق، فرقان اطیب اور دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو مزید پڑھیں

حوالہ ہنڈی کے ذریعے 9 ملین درہم کی غیر قانونی ترسیل بے نقاب، اشتہاری کمپنی کا سی ایف او گرفتار

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارہ کے کمرشل بینکنگ سرکل نے حوالہ/ہنڈی کے ذریعے بھاری رقوم کی غیر قانونی ترسیل میں ملوث نیٹ ورک کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ایف آئی آر نمبر 10/2026 کی تفتیش کے دوران حوالہ/ہنڈی نیٹ ورک کا انکشاف ہوا، جس میں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کی جعلی پناہ گزینی درخواست پر کمبوڈیا جانے والے دو مسافر جناح ایئرپورٹ پر آف لوڈ

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارہ امیگریشن نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی پاسپورٹ اور ویزا کے ساتھ کمبوڈیا جانے والے دو مسافروں کو مشکوک دستاویزات پر آف لوڈ کر دیا۔ ایف آئی اے حکام کے مطابق مسافر سنل گل کے موبائل فون کی جانچ کے دوران متعدد دستاویزات برآمد ہوئیں، جن میں اقوام مزید پڑھیں

امیر قطر کی دعوت پر وزیراعظم شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر دوحہ پہنچ گئے

وزیراعظم محمد شہباز شریف امیر قطر  شیخ تمیم بن حمد الثانی کی دعوت پر دو روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم اسلام آباد سے دوحہ پہنچے جہاں کنگ حمد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر قطر کے وزیر مملکت، وزارت خارجہ امور ڈاکٹر محمد بن عبد العزیز الخلیفی،  قطر میں تعینات پاکستانی مزید پڑھیں

سینیٹ میں حکومت اور اپوزیشن آمنے سامنے، عمران خان سے مذاکرات کا مطالبہ

اسلام آباد: سینیٹ اجلاس میں حکومت اور اپوزیشن کے درمیان سیاسی کشیدگی اس وقت نمایاں ہوگئی جب اپوزیشن لیڈر راجا ناصر عباس نے حکومت پر زور دیا کہ وہ بانی پی ٹی آئی عمران خان سے معاملات بہتر کرے اور مذاکرات کا راستہ اختیار کرے۔ علامہ راجاناصر عباس  نے ایوان میں خطاب کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

ڈاکٹرعافیہ کیس میں بڑافیصلہ: وزیراعظم اورکابینہ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم

اسلام آباد: ڈاکٹرعافیہ صدیقی کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے بڑا فیصلہ سناتے ہوئے وزیراعظم اور وفاقی کابینہ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی ختم کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کےلارجربینچ نے وزیراعظم اوروفاقی کابینہ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کاحکم واپس لے لیا۔ عدالتی فیصلے کے مطابق اکیس جولائی 2025 کاحکم اُس مزید پڑھیں