گوادر کے قریب نایاب بوہیڈ گٹارفش پکڑی گئی، ماہرین کا فوری تحفظ کا مطالبہ

گوادر: بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے قریب سمندر سے نایاب اور خطرے سے دوچار سمندری مخلوق بوہیڈ گٹارفش پکڑے جانے کی اطلاع نے ماہرینِ ماحولیات میں تشویش کی لہر دوڑا دی ہے۔  عالمی فطری حیات کے ادارے ورلڈ وائلڈ لائف فنڈ فار نیچر نے اس نایاب مچھلی کی موجودگی کی تصدیق کرتے ہوئے خبردار مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف قطر کے 2روزہ سرکاری دورے پردوحہ پہنچ گئے

دوحہ: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی کی دعوت پر 2 روزہ سرکاری دورے پر قطر پہنچ گئے۔ دوحہ کے کنگ حمد بین الاقوامی ہوائی اڈے پر قطر کے وزیر مملکت وزارت خارجہ امور ڈاکٹر محمد بن عبد العزیز الخلیفی، قطر میں تعینات پاکستانی سفیر محمد عامر اور سفارتی عملے مزید پڑھیں

”جسارت “اور بنگلادیشی اخبار ”ڈیلی سنگرام “کے درمیان خبروں کے تبادلے واشاعت کا معاہدہ

کراچی/ڈھاکا: روزنامہ جسارت اور بنگلادیش کے معروف اخبار ”ڈیلی سنگرام “کے درمیان خبروں کے تبادلے و اشاعت کے حوالے سے ایک معاہدہ طے پاگیا ہے۔اس مفاہمتی یادداشت پر ایم ڈی دی ڈ یلی سنگرام ڈاکٹر محمد نور الامین اور سی او او ڈ یلی جسارت سید طاہر اکبر نے دستخط کیے۔ مفاہمتی یادداشت کا مقصد مزید پڑھیں

بیرونی قرضے138ارب ڈالرز کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

لاہور : موجودہ حکومت کے دور میں بیرونی قرضے 138 ارب ڈالرز کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے، 3 سالوں میں بیرونی قرضوں پر سود کی ادائیگیوں میں 84 فیصد کا ہوشربا اضافہ ہو جانے کا انکشاف۔  پاکستان کے بیرونی قرضوں کے حوالے سے تازہ ترین اعداد و شمار سامنے آئے ہیں۔ رپورٹ کے مزید پڑھیں

چینی نئے سال کی آمد پر سی پیک کے چینی ملازمین کے لئے شاندار تقاریب کا انعقاد

چینی نئے سال کی آمد پر پاکستان میں سی پیک کے تحت کام کرنے والے چینی ملازمین کے لیے شاندار تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ پاکستانی حکام نے اپنے آہنی دوستوں کے اعزاز میں خصوصی تقریبات، عشائیے اور تفریحی سرگرمیوں کا اہتمام کیا، تاکہ نئے سال کی خوشیوں کو دوبالا کیا جا سکے۔ متعدد چینی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں موٹر سائیکلوں پربھی ایم ٹیگ لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد: شہر اقتدار کی ضلعی انتظامیہ نے موٹر سائیکلوں پر بھی ایم ٹیگ لگانے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت شہری اپنی بائیک، ملکیتی کاغذات اور شناختی کارڈ کے ہمراہ چند منٹ میں ایم ٹیگ حاصل کر سکیں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ڈی سی اسلام آباد نے اپنے مزید پڑھیں

ہنگامی حالات اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ میں اسکاٶٹس کا کردار ناگزیر ہے، صدر مملکت

صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان بوائے اسکاؤٹس ایسوسی ایشن کے پانچ لاکھ سے زائد اسکاٶٹس کو مبارکباد دی۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا کہ اسکاٶٹنگ نوجوانوں کی جسمانی، ذہنی اور روحانی نشوونما میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ نوجوان کردار سازی پر توجہ دیں۔ صدر زرداری نے مزید کہا کہ اسکاٶٹس کو مزید پڑھیں

سیاسی ڈیڈلاک ختم کرنے کے لیے مذاکرات ضروری ہیں، ہٹ دھرمی سے نظام نہیں چلتا، رانا ثنا

اسلام آباد وزیرِاعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ اگر کوئی فریق ہٹ دھرمی پر قائم رہے اور بات ماننے کو تیار نہ ہو تو معاملات آگے بڑھانا مشکل ہو جاتا ہے حالانکہ سیاست دان ماضی میں میثاقِ جمہوریت جیسے معاہدوں پر متفق ہو چکے ہیں۔ ایوانِ بالا میں مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس میں7 ہزار6 سو اہلکار شامل کیے جانے کی منظوری

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں امن و امان کی صورتحال مزید مؤثر بنانے کے لیے وفاقی حکومت نے اسلام آباد پولیس میں بڑے پیمانے پر نئی بھرتیوں کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت مجموعی طور پر سات ہزار چھ سو اہلکار فورس میں شامل کیے جائیں گے، اس اقدام کا مقصد بڑھتی آبادی، مزید پڑھیں

بیوی کو دیا گیا تحفہ واپس مانگنا تھوک کر چاٹنے کے مترادف ہے، جسٹس محسن اختر کیانی

محسن اختر کیانی نے قرار دیا ہے کہ بیوی کو دیا گیا تحفہ  واپس نہیں لیا جا سکتا۔ انہوں نے ریمارکس دیے کہ دیا ہوا تحفہ واپس مانگنا مناسب نہیں، یہ تو تھوک کر چاٹنے والی بات ہے، ایسی کوئی روایت موجود ہے اور نہ ہی مذہبی تعلیمات اس کی اجازت دیتی ہیں۔ اسلام آباد مزید پڑھیں