طالبان، بی ایل اے دہشتگرد تنظیمیں ہیں، سختی سے نمٹنا چاہیے، اپوزیشن اتحاد

اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان کے رہنماؤں نے دہشت گردی کے خلاف حکومتی اقدامات اور معاشی پالیسی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان اور بی ایل اے دہشت گرد تنظیمیں، جن کے ساتھ سختی سے نمٹنا چاہیے۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کے مرکزی رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر مزید پڑھیں

موٹر سائیکلوں پر ایم ٹیگ لازمی قرار، بغیر ٹیگ سواری پر قانونی کارروائی کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سیکیورٹی سخت کرنے اور جرائم کی روک تھام کے لیے موٹر سائیکلوں پر بھی ایم ٹیگ لازمی قرار دینے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے تحت شہری چند منٹ میں اپنی بائیکس پر جدید شناختی ٹیگ لگوا سکیں گے۔ ضلعی انتظامیہ کے مزید پڑھیں

نوکری کا جھانسا دے کر خاتون سے اجتماعی زیادتی،ملزمان نے گردہ بھی نکال لیا

لاہور: چوہنگ کے علاقے میں نوکری کا جھانسا دے کر خاتون سے اجتماعی زیادتی اور گردہ نکالنے کا لرزہ خیز واقعہ سامنے آیا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے واقعے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈی آئی جی آپریشنز لاہور سے تفصیلی رپورٹ طلب کر لی ہے مزید پڑھیں

صدقۂ فطر اور فدیہ و کفارۂ صوم کی کم از کم مقدار کتنی ہے؟

کراچی: مفتی منیب الرحمن نے صدقۂ فطر اور فدیہ و کفارۂ صوم کی کم از کم مقدار کا اعلان کردیا۔ مفتی منیب الرحمن کے اعلان کے مطابق صدقہ فطر اور فدیے کی کم از کم مقدار 300 روپے فی کس ہے۔ اہلِ ثروت اپنی مالی حیثیت کے مطابق فطرہ ، فدیہ اور کفّارہ اداکریں ۔ مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں سی ٹی ڈی کو جلد آپریشنل کردیا جائے گا، نگراں وزیراعلیٰ

اسلام آباد: نگراں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں سی ٹی ڈی کو جلد آپریشنل کردیا جائے گا۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے گلگت بلتستان کے نگراں وزیراعلیٰ جسٹس (ر) یار محمد خان نے ملاقات کی۔ اس دوران گلگت بلتستان میں انتخابات کے موقع پر سیکیورٹی، امن و امان کی صورتحال اور مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا کارپوریٹ سیکٹر کے لیے بڑا فیصلہ

لاہور: حکومت پنجاب نے کارپوریٹ سیکٹر کے لیے اہم فیصلہ کرتے ہوئے صوبے میں مرجرز کے نتیجے میں پراپرٹی ٹرانسفر پر اسٹامپ ڈیوٹی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ یہ نوٹیفکیشن لاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ کے فیصلے کے بعد جاری کیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق عدالت اور سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن مزید پڑھیں

سالانہ 60 ارب کی گیس چوری ہوتی ہے نقصان صارفین پر ڈالتے ہیں، سوئی گیس حکام کا اعتراف

اسلام آباد: سوئی گیس حکام نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں سالانہ 60 ارب روپے کی گیس چوری ہوتی ہے جس میں 30 ارب سوئی ناردرن اور 30 ارب سوئی سدرن سے چوری ہوتی ہے اوگرا کی حد تک نقصانات کا بوجھ صارفین پر منتقل کیا جاتا ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سید مصطفیٰ مزید پڑھیں

بارکھان: زرغون کنسٹرکشن پلانٹ پر مسلح حملہ، تین مزدور اغوا، پولیس اہلکاروں کا اسلحہ چھین لیا گیا

بارکھان : بلوچستان کے ضلع بارکھان میں رات گئے ایک خطرناک حملے میں نامعلوم مسلح افراد نے زرغون کنسٹرکشن کمپنی کے کرش پلانٹ (سنگ شکن پلانٹ) کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں تین مزدور اغوا اور تین پولیس اہلکاروں کا اسلحہ چھین لیا گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے پلانٹ پر شدید مزید پڑھیں

افغانستان میں کی گئی جوابی کارروائیوں میں70 دہشت گردوں کوٹھکانے لگا دیا، طلال چوہدری

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ سرحد پار دہشت گرد عناصر کے خلاف کی گئی حالیہ کارروائی میں بڑی تعداد میں شدت پسند مارے گئے ہیں۔ ان کے مطابق ابتدائی اطلاعات بتاتی ہیں کہ افغانستان میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد تقریباً 70 ہے۔ ایک نجی نشریاتی ادارے کے پروگرام میں مزید پڑھیں

قانون سازاسمبلی کے سابق رکن ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی چھوڑ کر ن لیگ میں شامل

اسلام آباد: قانون ساز اسمبلی کے سابق رکن راجہ مجاہد خان نے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔ میڈیاذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن آزاد جموں و کشمیر میں شمولیتی پروگرام منعقد ہوا۔ وزیر امور کشمیر انجینئر امیر مقام، وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی، سابق وزیر آزاد مزید پڑھیں