کراچی : خالد مقبول صدیقی نے سندھ اسمبلی میں منظور کی گئی حالیہ قرارداد کو آئین کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس قرارداد کو خوف کے ماحول میں منظور کیا گیا۔ کراچی میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ صوبے میں ایسی روش اپنائی جا مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
کینڈین شہری کو لاہور سے اغواکرلیاگیا
لاہور: صوبائی دارالحکومت میں کینڈین شہریت کا حامل ایک شخص اغوا ہوگیا جس کا تاحال کوئی سراغ نہ مل سکا۔ ذرائع کے مطابق کینڈین شہری حمزہ احمد ریسرچ ورک کے لیے لاہور آیا تھا جو اپنے دوست کے گھر ڈیفنس فیز 10 میں رہائش پذیر تھا۔ پولیس ذرائع کے مطابق حمزہ احمد کے دوست یوسف مزید پڑھیں
پاکستان کمزور نہیں، شہداء کے لہو سے مضبوط ہے، وفاقی وزیر پارلیمانی
اسلام آباد:وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے پاک فضائیہ کی افغان سرحد پر دہشت گرد ٹھکانوں کے خلاف مؤثر کارروائی کے بعد کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے والوں کو ایک واضح پیغام پہنچ گیا ہے کہ یہ سرزمین کمزور نہیں بلکہ شہداء کے لہو سے مضبوط ہوئی ہے۔ وزیر نے مزید پڑھیں
پاکستان نے نیب چیئرمین کی تقرری کے لیے آئی ایم ایف سے پلان شیئر کردیا
اسلام آباد: پاکستان نے قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین کی تقرری کے طریقہ کار کا جائزہ لینے، اعلیٰ سطح کے وفاقی سول سرونٹس کے اثاثہ جات کے گوشوارے 2026 میں شائع کرنے اور اثاثوں کی خطرات پر مبنی تصدیق (رسک بیسڈ ویریفکیشن) کے نظام کو متعارف کرانے کے لیے ایک تفصیلی ایکشن پلان بین مزید پڑھیں
علی امین گنڈاپور کیخلاف کارروائی کی باتیں من گھڑت ہیں: بیرسٹر گوہر
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف کسی قسم کی کارروائی کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ اپنے بیان میں انہوں نے واضح کیا کہ علی امین گنڈاپور سے متعلق تادیبی اقدام کی خبریں بے بنیاد ہیں اور پارٹی کی جانب سے مزید پڑھیں
ملک کی 97 فیصد آبادی رجسٹرڈ، نادرا رپورٹ میں اہم انکشافات
اسلام آباد: نیشنل ڈیٹابیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) نے اپنی سالانہ کارکردگی رپورٹ وزارت داخلہ پاکستان میں جمع کرا دی ہے جس کے مطابق ملک کی 97 فیصد آبادی سرکاری طور پر رجسٹرڈ ہو چکی ہے جبکہ رجسٹرڈ شہریوں کی مجموعی تعداد 22 کروڑ 70 لاکھ تک پہنچ گئی ہے۔ نادرا کے ترجمان شباحت علی مزید پڑھیں
صومالیہ اور پاکستان کے درمیان جدید لڑاکا طیاروں کی خریداری میں اہم پیشرفت
صومالیہ اور پاکستان کے درمیان 24 جدید لڑاکا طیاروں کی خریداری کے حوالے سے بات چیت میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ ذرائع کے مطابق صومالیہ پاکستان سے جے ایف-17 تھنڈر طیارے خریدنے کے لیے اعلیٰ سطح پر مذاکرات کر رہا ہے، مجوزہ معاہدے کے تحت صومالیہ تقریباً 24 جے ایف-17 تھنڈر طیاروں کی خریداری مزید پڑھیں
اسٹیبلشمنٹ، شریف اور زرداری خاندان پاکستان کا بیڑا غرق کررہے ہیں، حافظ نعیم
لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ نے شریف اور زرداری خاندان پر ہاتھ رکھا ہوا ہے اور یہ سب ملکر پاکستان کا بیڑا غرق کررہے ہیں، انٹرنیشنل اسٹیبلائزیشن فورس میں پاکستان کی شمولیت ناقابل قبول ہے۔ منصورہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ فارم 47 مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ کا یتیم پوتوں کے نان نفقہ سے متعلق اہم حکم جاری
لاہور ہائیکورٹ نے دادا کی جائیداد سے بچوں کی کفالت کے معاملے پر قانونی پوزیشن واضح کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا کہ دادا کی وفات کے بعد اس کی جائیداد سے بچوں کی کفالت کا حق ختم نہیں ہو جاتا۔ بچوں کے نان نفقہ کی ذمہ داری صرف مزید پڑھیں
اہل کراچی کیلیے خوشخبری، ٹرانسپورٹ میں بہتری کیلیے نئی بسیں متعارف کرانے کا فیصلہ
کراچی: حکومت سندھ نے کراچی میں پبلک ٹرانسپورٹ کی بہتری کے لیے مزید نئی بسیں جلد متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ کا ایک اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا جس میں ریڈ لائن بی آر ٹی سمیت جاری منصوبوں، عوامی مزید پڑھیں