پنجاب کے ضلع بھکر کی سرحد پر قائم بین الصوبائی چیک پوسٹ داجل پر خودکش حملہ ہوا جس میں 2 پولیس اہلکار شہید اور 1 زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق داجل بین الصوبائی چیک پوسٹ بھکر پر خودکش حملہ ہوا جس میں 2 پولیس اہلکار شہید اور ایک زخمی ہوگیا۔ حادثے کے بعد فورسز کی مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
ملتان شہر میں پولیس کا بڑا سرچ آپریشن، سیکڑوں افراد کی چیکنگ، 8 افراد گرفتار
کراچی: ملتان میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف پولیس نے بڑے پیمانے پر کارروائیاں کرتے ہوئے شہر کے مختلف علاقوں میں 28 سرچ آپریشنز کیے، جن کے دوران 1,845 افراد سے پوچھ گچھ کی گئی جبکہ 8 افراد کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔ پولیس کے مطابق سرچ آپریشنز مزید پڑھیں
کراچی، شاہ فیصل کالونی دھماکا، بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ میں حقیقت سامنے آ گئی
کراچی: شہر قائد کےعلاقے شاہ فیصل کالونی میں ہونے والے دھماکے کے حوالے سے بم ڈسپوزل اسکواڈ نے اپنی رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ دھماکا حادثاتی تھا اور اس میں کوئی بارودی مواد یا بم شامل نہیں تھا۔ رپورٹ کے مطابق دھماکا مکان نمبر ڈی-453 میں اسپلٹ اے سی سے مزید پڑھیں
پاکستان کا افغان طالبان رجیم کی اعلانیہ جنگ کا بھرپور جواب دینے کا فیصلہ
پاکستان نے افغان طالبان رجیم کی اعلانیہ جنگ کو مکمل قومی عزم اور ملی یگانگت سے جواب دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق افغانستان سے ہونے والی دہشت گردی کے حالیہ واقعات جن میں بنوں میں فرنٹیئر کانسٹیبلری کے قافلے پر حملہ اور کانسٹیبلری کے جوانوں کو جلانے، شکردرہ (کوہاٹ) میں ڈی ایس پی مزید پڑھیں
محمود خان اچکزئی کی حکومت کو مذاکرات کی دعوت
اسلام آباد :ملک کی سیاسی فضا میں بڑھتی ہوئی کشیدگی کے دوران اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے ایک بار پھر حکومت کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے زور دیا ہے کہ تمام قومی اور علاقائی مسائل کا حل بات چیت اور پارلیمانی مکالمے میں مضمر ہے، موجودہ حالات میں محاذ آرائی کے مزید پڑھیں
عمران خان کا علاج ذاتی معالجین اور اہل خانہ کی موجودگی میں کرایا جائے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
اسلام آباد:خیبرپختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی صحت کے معاملے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ انہیں فوری طور پر ایک معروف نجی اسپتال منتقل کیا جائے جہاں ان کا علاج ان کے ذاتی معالجین مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے سولر نیٹ میٹرنگ کے خلاف دائر درخواست کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے سولر نیٹ میٹرنگ کے خلاف دائر درخواست کا تحریری حکم جاری کرتے ہوئے کیس کو درخواست گزار کی جانب سے واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دیا ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطاب جسٹس عابد حسین چھٹہ نے اظہرحسین کی جانب سے دائر درخواست پر دو صفحات پر مشتمل مزید پڑھیں
نواز شریف کی کامیابی کا فیصلہ عدالت عظمیٰ میں چیلنج
اسلام آباد : مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف کی کامیابی کے حق میں الیکشن ٹریبونل کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی رہنماءڈاکٹر یاسمین راشد نے 8 فروری 2024ءکے انتخابات میں سابق وزیراعظم نواز شریف کی کامیابی کے حق میں الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں مزید پڑھیں
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی ملاقات
راولپنڈی: تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی ملاقات کرائی گئی، جو جیل مینوئل کے مطابق منگل کے روز معمول کے تحت ہوئی۔ جیل ذرائع کے مطابق یہ ملاقات جیل کے کانفرنس روم میں کرائی گئی اور طے شدہ قواعد و ضوابط کے مطابق عمل مزید پڑھیں
انسداد دہشت گردی عدالت نے شیخ رشید کی عمرے کی درخواست مسترد کر دی
انسداد دہشت گردی عدالت نے سانحہ 9 مئی، جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی عمرے پر جانے کی درخواست مسترد کر دی۔ فیصلہ جج امجد علی شاہ نے سنایا۔ پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ شیخ رشید کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ECL) میں ڈال دیا گیا ہے، مزید پڑھیں