خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے دہشت گردی کے خلاف ایکسپرٹ اور انٹیلی جنس پر مبنی آپریشنز کے دوران اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گزشتہ چند روز میں متعدد کارروائیوں کے نتیجے میں دہشت گردوں کے بڑے گروہ ہلاک ہوئے اور مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
وزیراعظم اور وزیراعلیٰ سندھ کی اسلام آباد میں ملاقات، ترقیاتی منصوبوں کی تیز رفتار تکمیل پر زور
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے ملاقات کی، جس میں سندھ میں جاری ترقیاتی منصوبوں میں ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ملاقات کے دوران وزیرِاعلیٰ سندھ نے صوبے میں جاری ترقیاتی منصوبوں میں پیشرفت کے حوالے سے وزیراعظم کو مزید پڑھیں
اٹلی کا پاکستانی اسکلڈ لیبر فورس کیلیے 10 ہزار سے زائد ویزے جاری کرنے کا اعلان
روم: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اٹلی کے وزیر داخلہ میٹیو پینٹے ڈوسی سے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور اٹلی کے درمیان داخلی سلامتی، غیر قانونی امیگریشن اور باہمی تعاون کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں غیر قانونی امیگریشن، انسانی اسمگلنگ اور منشیات کی روک تھام کے لیے تعاون مزید مزید پڑھیں
تربت میں ایک گھر پر نامعلوم افراد کی فائرنگ، خاتون سمیت 6 افراد جاں بحق
کوئٹہ: تربت میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد جان کی بازی ہار گئے۔ پولیس حکام کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ تربت کے علاقے بلیدہ میں پیش آیا، جہاں حملہ آوروں نے ایک گھر پر اندھا دھند گولیاں برسائیں، جس کے نتیجے میں گھر میں موجود چھ افراد موقع مزید پڑھیں
وفاقی دارالحکومت سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے
پاکستان کے مختلف شہروں میں آج صبح اچانک زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے، جس سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ خاص طور پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور خیبر پختونخوا کے کئی علاقوں میں یہ جھٹکے زیادہ محسوس کیے گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق متاثرہ علاقوں میں چترال، مزید پڑھیں
ڈھائی سال میں 20 لاکھ سے زائد افغان شہری وطن واپس، انخلاء کا عمل جاری
گزشتہ ڈھائی برسوں کے دوران پاکستان میں مقیم بیس لاکھ سے زائد افغان شہری اپنے وطن واپس جاچکے ہیں، تاہم واپسی کا عمل اب بھی جاری ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارہ برائے مہاجرین کے ترجمان قیصر خان آفریدی کے مطابق ڈھائی سال میں بیس لاکھ سے زیادہ افغان باشندے افغانستان لوٹ چکے ہیں۔ حکام کا مزید پڑھیں
گورننس فورم ملک کو ترقی کی راہ پر آگے بڑھانے میں اہم کردار ادا کرے گا: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان گورننس فورم ملکی ترقی کے لیے ایک اہم اور مؤثر پلیٹ فارم کے طور پر سامنے آئے گا۔ وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے پاکستان گورننس فورم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملکی معیشت کی بہتری، کرپشن کے خاتمے اور ٹیکس نظام میں مزید پڑھیں
ضروری اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر قابو کے لیے سندھ کابینہ کا بڑا فیصلہ
کراچی: سندھ کابینہ نے ضروری اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر قابو کے لیے اختیارات منظور کر لیے۔ وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ کابینہ کا اہم اجلاس ہوا جس میں صوبائی وزرا، مشیران، معاون خصوصی اور اعلیٰ افسران نے شرکت کی۔ وزیراعلیٰ سندھ نے منافع خوری اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت مزید پڑھیں
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سات مقدمات میں ضمانتیں منظور
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی سات مقدمات میں ضمانتیں منظور کرلیں۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج افضل مجوکا نے بانی پی ٹی آئی کی چھ اور بشریٰ بی بی کی ایک ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست پر سماعت کی۔ عدالت نے مزید پڑھیں
حالیہ ایران اسرائیل جنگ میں صہیونی ملک پسپائی اور مذاکرات پر مجبور ہوا، ایرانی سفیر
ایران نے پاک افغان کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے جب کہ اس کے سفیر نے کہا ہے کہ خطے میں جنگ کسی کے مفاد میں نہیں۔ رضا امیری مقدم نے اسلام آباد انسٹیٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان تناو کے خاتمے کے لئے کوششیں جاری رہنی چاہیئے، پاک مزید پڑھیں