کراچی: محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی ہے کہ شوال کا چاند 19 مارچ 2026 کو نظر آنے کا امکان نہیں ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق شوال 1447ھ کا چاند 19 مارچ 2026 کو نظر آنے کا امکان نہیں ہے جبکہ عیدالفطر 21 مارچ بروزہفتے کو ہونے کا امکان ہے۔ اعلامیے میں مزید پڑھیں
زمرہ: پاکستان
بلوچستان حملے پر بھارتی وزیر کا بیان پاکستان کے مؤقف کی تصدیق ہے: ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفترِ خارجہ طاہر حسین اندرابی نے بلوچستان میں حالیہ دہشت گرد حملے کے تناظر میں بھارتی وزارتِ خارجہ کے ردعمل کو پاکستان کے دیرینہ مؤقف کی واضح تائید قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں دہشت گردی کے محرکات اور ان کے پس پردہ عوامل اب کسی سے ڈھکے چھپے نہیں رہے۔ ہفتہ مزید پڑھیں
بلوچستان میں امن کیلئے قبائل سکیورٹی فورسز کا ساتھ دیں، وزیراعلیٰ سرفراز بگٹی کی اپیل
سرفراز بگٹی نے کوئٹہ میں بلوچستان اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں امن کے قیام کیلئے تمام قبائل کو سکیورٹی فورسز کے ساتھ مکمل تعاون کرنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ امن اور استحکام ہی ترقی کی بنیاد ہے اور عوام کا کردار اس حوالے سے انتہائی اہم مزید پڑھیں
قے سے روزہ ٹوٹتا ہے یا نہیں؟ علماء نے واضح حکم بیان کردیا
روزے کی حالت میں قے ہونے سے متعلق شرعی حکم یہ ہے کہ اگر قے خود بخود اور بغیر اختیار کے ہوجائے تو اس سے روزہ فاسد نہیں ہوتا، چاہے قے کم ہو یا زیادہ، بشرطیکہ وہ دوبارہ حلق میں واپس نہ جائے۔ اس صورت میں روزہ درست رہتا ہے اور اس کی قضا لازم مزید پڑھیں
مریم نواز آج ای ٹیکسی اسکیم کا افتتاح کریں گی، خواتین کے لیے خاص کوٹہ اور حفاظتی اقدامات
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف آج پاکستان میں پہلی مرتبہ متعارف کروائی جانے والی ای ٹیکسی اسکیم کا افتتاح کریں گی۔ اسکیم کے پہلے مرحلے میں 1100 ای وہیکلز فراہم کیے جائیں گے، جن میں خواتین کے لیے 30 فیصد کوٹہ مخصوص ہے اور خواتین ڈرائیوروں کی گاڑیوں کا رنگ الگ رکھا جائے گا۔ اسکیم مزید پڑھیں
امارات سے قرض رول اوور پر رابطے جاری، کوئی مسئلہ درپیش نہیں، وزیر خزانہ
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ حکومت کے متحدہ عرب امارات سے 2 ارب ڈالر کے قرض کی مدت میں توسیع (رول اوور) کے معاملے پر رابطے جاری ہیں اور اس سلسلے میں کوئی مسئلہ درپیش نہیں۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس کے بعد میڈیا سے مزید پڑھیں
بجلی تقسیم کارکمپنیوں کے علاقوں میں گزشتہ سال 118 اموات ہوئیں، رپورٹ
بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے دائرہ اختیار میں آنے والے علاقوں میں ایک سال کے دوران 118 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ قومی برقی توانائی نگران ادارے کی مالی سال 2024۔25 کی رپورٹ کے مطابق کے الیکٹرک کے زیر انتظام علاقوں میں سب سے زیادہ 24 شہری ہلاک ہوئے۔ اسلام آباد برقی تقسیم مزید پڑھیں
رحیم یار خان، کچہ آپریشن میں بڑی پیشرفت، خطرناک ڈاکو نے ساتھی سمیت سرنڈر کر دیا
رحیم یار خان: پنجاب کے کچے کے علاقے میں جاری بڑے آپریشن کے دوران اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جہاں خطرناک ڈاکو تنویر اندھڑ نے اپنے ساتھی ظفری جھبیل کے ہمراہ قانون کے سامنے سرنڈر کر دیا۔ ڈی پی او عرفان سمو کے مطابق تنویر اندھڑ کچے کا موسٹ وانٹڈ اور اندھڑ گینگ کا سرغنہ مزید پڑھیں
جو عمران خان کے بیانیے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا، سائیڈ پر ہوجائے، علیمہ خان کی پارٹی قیادت پرسخت تنقید
بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن علیمہ خان نے سابق وزیر اعظم کی صحت سے متعلق پارٹی کے رویے اور کردار پر سوالات اٹھادیے اور پارٹی قیادت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا بس بہت ہوگیا ، جو بانی پی ٹی آئی کے بیانیے کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا، وہ سائیڈ پر ہو جائے۔ اسلام مزید پڑھیں
پاکستان میں عید کب ہو گی؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل کی بھی بڑی پیشگوئی سامنے آگئی
لاہور: رویت ہلال ریسرچ کونسل نے اعلان کیا ہے کہ جمعرات 19 مارچ 2026ء کی شام شوال کا چاند نظر آنے کا امکان نہیں، جس کے باعث پاکستان میں عیدالفطر ہفتہ 21 مارچ 2026ء کو ہونے کی توقع ہے۔ کونسل کے سیکرٹری جنرل خالد اعجاز مفتی کے مطابق نیا چاند 19 مارچ کو پاکستانی وقت مزید پڑھیں