پاسپورٹ اصلاحات: شادی شدہ خواتین والد کا نام درج کرا سکیں گی

کراچی: حکومت پاکستان نے خواتین کی آزاد قانونی شناخت کو تسلیم کرتے ہوئے پاسپورٹ کے اجرا کے عمل میں اہم اصلاحات متعارف کرا دی ہیں۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس کے اعلان کے مطابق اب شادی شدہ خواتین اپنی خواہش کے مطابق اپنے والد کا نام پاسپورٹ پر برقرار رکھ سکیں گی۔ یہ اصلاحات مزید پڑھیں

ٹیکس چھاپوں سے متعلق وفاقی آئینی عدالت نے اہم فیصلہ جاری کردیا

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے ٹیکس حکام کے اختیارات سے متعلق ایک اہم مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ قانون نافذ کرنے والے ٹیکس ادارے مخصوص حالات میں بغیر پیشگی نوٹس بھی کارروائی کر سکتے ہیں۔ یہ فیصلہ جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں جاری کیا گیا جس میں ٹیکس چھاپوں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے پی کی چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ سے گفتگو کی کوشش، بات سنے بغیر چیمبر میں چلے گئے

اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سُہیل آفریدی نے چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس سرفراز ڈوگر کی عدالت کے روسٹرم پر جا کر بات کرنے کی کوشش تاہم چیف جسٹس بات سُنے بغیر چیمبر میں چلے گئے۔ وزیر اعلیٰ کے پی چیف جسٹس سرفراز ڈوگر سے بات کرنے اسلام آباد ہائیکورٹ پہنچے تھے۔ سہیل آفریدی مزید پڑھیں

اسلام آباد میں غیررجسٹرڈ نجی تعلیمی اداروں کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں قائم غیر رجسٹرڈ نجی تعلیمی اداروں کے گرد گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے تاہم نجی اداروں کو فوری رجسٹریشن کے لیے دو ماہ کی مہلت اور پرائیویٹ ایجوکیشنل انسٹی ٹیوشنز ریگولیٹری اتھارٹی (پیرا) نے رجسٹریشن کی تجدید میں تاخیر والے اداروں کو ون ٹائم ایمنسٹی دیتے ہوئے مزید پڑھیں

فتنۃ الہندوستان کے دہشتگردوں نے خواتین و بچوں سمیت بلوچ خاندان  کو قتل کرکے جلا دیا

فتنۃ الہندوستان کے دہشت گردوں نے خواتین و بچوں سمیت بلوچ خاندان کو قتل کرکے جلا دیا۔ تحصیل بلیدہ کے علاقے میناز میں ایک گھر پر مارٹر گولہ اور فائرنگ سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے خواتین و بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہو گئے۔ مزید پڑھیں

کراچی: ائیر پورٹ پک اینڈ ڈراپ پر 2 سے زائدافراد کے آنے پر پابندی عائد

کراچی: سندھ حکومت نے ہوائی اڈے پر مسافروں کو لینے اور چھوڑنے کے لیے آنے والوں کی تعداد محدود کرتے ہوئے دو افراد سے زیادہ کے آنے پر پابندی عائد کر دی۔ صوبائی وزیرِ داخلہ کی سربراہی میں سکیورٹی خطرات سے متعلق ایک اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں داخلہ سیکرٹری، انسپکٹر جنرل سندھ اور مزید پڑھیں

رحیم یار خان: ایک کروڑ سر کی قیمت والے خطرناک ڈاکو نے ساتھی سمیت ہتھیار ڈال دیے

راجن پور میں جاری کارروائی کے دوران رحیم یار خان کے دو مطلوب ڈاکو تنویر انڈھڑ اور ظفری جھبیل نے بھی پولیس کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔ تنویر انڈھڑ کے سر کی قیمت ایک کروڑ روپے جبکہ ظفری جھبیل کے لیے پچاس لاکھ روپے انعام مقرر تھا۔ ضلع پولیس افسر رحیم یار خان عرفان سموں مزید پڑھیں

رواں سال کا پہلا مکمل چاند گرہن 3 مارچ کو ہوگا، پاکستان میں نظارہ کیا جاسکے گا؟

کراچی: محکمہ موسمیات نے اعلان کیا ہے کہ رواں برس کا پہلا مکمل چاند گرہن 3 مارچ کو ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 3 مارچ کو ہونے والا سال کا پہلا مکمل چاند گرہن ملک کے مختلف شہروں میں جزوی طور پر دیکھا جا سکے گا۔ پاکستان میں چاند گرہن کا آغاز دن ایک بج مزید پڑھیں

برطانیہ نے پاکستانی سیاحوں کے لیے نیا ای ویزا سسٹم متعارف کروادیا

اسلام آباد: برطانیہ نے پاکستانی سیاحوں کے لیے نیا ای ویزا سسٹم متعارف کروادیا، اب پاسپورٹ پر اسٹیکر نہیں لگے گا بلکہ ویزا کی تصدیق ای میل کے ذریعے کی جائے گی۔ پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ اس نئے سسٹم کے ذریعے پاکستانی زائرین برطانیہ مزید پڑھیں

عمران خان کی اسپتال منتقلی میں رکاوٹیں اور علیمہ خان کی مخالفت کی وجوہات سامنے آ گئیں

اسلام آباد میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی ائی) اور سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت کے حوالے سے اہم اندرونی معلومات منظر عام پر آئی ہیں، جن میں اسپتال منتقلی اور ذاتی معالجین تک رسائی کے معاملات کی تفصیلات شامل ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ 14 مزید پڑھیں