وزیر اعلیٰ مریم نواز ای ٹیکسی اسکیم کا افتتاح کردیا

لاہور: وزیر اعلیٰ مریم نواز ای ٹیکسی اسکیم کا افتتاح کردیا، جو پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ متعارف کروائی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پہلے مرحلے میں ای ٹیکسی اسکیم میں 1100 ای وہیکل دی جائیں گی۔ ای ٹیکسی اسکیم میں خواتین کے لیے 30 فیصد کوٹہ مخصوص ہے، ای ٹیکسی اسکیم میں مزید پڑھیں

بلوچستان میں دہشتگردی کے بعد بھارتی بیان پاکستانی مؤقف کی تصدیق ہے، دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں دہشت گردی کے واقعے کے بعد بھارتی بیان پاکستانی مؤقف کی تصدیق ہے۔ صحافیوں کوہفتہ وار بریفنگ میں ترجمان دفتر خارجہ طاہر حسین اندرابی نے بتایا کہ وزیر اعظم نے 23 تا 24 فروری امیر قطر کی دعوت پر قطر کا دورہ کیا۔ امیر مزید پڑھیں

کیا 10 روپے کا نوٹ ختم ہونے جا رہا ہے؟ حکومتی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد: ملک میں چلنے والے 10 روپے کا نوٹ ختم  کرنے کے حوالے سے حکومتی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آ گئی۔ وزیر خزانہ کی سربراہی میں قائم اعلی سطحی کمیٹی نے کرنسی مینجمنٹ رپورٹ کابینہ کو ارسال کردی۔  یہ کرنسی مینجمنٹ رپورٹ اسٹیٹ بینک اور سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن قوانین کے تحت مرتب  کی گئی مزید پڑھیں

مصطفی عامر قتل کیس کے مرکزی ملزمان ارمغان اور شیراز پر فرد جرم عائد

کراچی: انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نے مصطفی عامر قتل کے مقدمے میں مرکزی ملزم ارمغان اور ملزم شیراز پر فرد جرم عائد کردی جب کہ صحت جرم سے انکار پر گواہوں کو نوٹس جاری کردیے گئے۔ کراچی سینٹرل جیل انسداد دہشتگردی کمپلیکس میں خصوصی عدالت نمبر 15 کے روبرو مصطفی عامر قتل کیس کی مزید پڑھیں

افغان طالبان نے حملہ کرکے بھیانک غلطی کی، سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ افغان طالبان نے حملہ کر کے سنگین غلطی کی ہے اور انہیں اس کے نتائج بھگتنا ہوں گے۔ انہوں نے افغان طالبان کی جانب سے شہری آبادی کو نشانہ بنانے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ بزدل دشمن نے رات کی تاریکی میں مزید پڑھیں

فتنہ الخوارج کی ایبٹ آباد، صوابی اور نوشہرہ میں ڈرون حملوں کی کوشش ناکام، تمام ڈرونز فضاء میں تباہ

پاکستان کے شمالی شہروں ایبٹ آباد، صوابی اور نوشہرہ میں افغان طالبان کے حمایت یافتہ شدت پسند گروپ فتنۃ الخوارج کی جانب سے چھوٹے ڈرونز کے ذریعے کیے جانے والے حملے ناکام بنا دیے گئے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق سیکیورٹی حکام کا کہنا ہے کہ پاکستان کے جدید اینٹی ڈرون سسٹمز نے مزید پڑھیں

دہشتگردوں کو باز آنے کا آخری موقع ہے، باز نہ آئے تو ان کا صفایا کردیا جائے: رانا ثنا اللہ

وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ افغانستان کی دراندازی کا پاکستانی مسلح افواج نے بہترین جواب دیا، دہشتگردوں کو موقع دیا گیا ہے کہ وہ ٹھیک ہوجائیں، دہشتگرد اگر اپنی کارروائیوں سے باز نہیں آتے تو انہیں ختم کردیا جائے گا۔ سینیٹ میں اظہار مزید پڑھیں

پاک افغان کشیدگی: طورخم سے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کا عمل معطل

پاکستان اور افغانستان کے درمیان حالیہ کشیدگی کے پیشِ نظر ضلع خیبر میں طورخم سرحدی گزرگاہ کے ذریعے افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی عارضی طور پر روک دی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق سرحدی مقامات پر بڑھتی ہوئی کشیدگی کے باعث نقل و حرکت معطل کر دی گئی ہے اور طورخم کے راستے مزید پڑھیں

پاکستان کی مسلح افواج سرحدوں پر ملک کے ہر انچ کے دفاع کے لیے تیار ہیں، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری، چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی نے آپریشن ’’غضب للحق‘‘ کے دوران پاک فوج کی کارروائیوں کو سراہتے ہوئے سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاک فوج نے افغان طالبان کے بلااشتعال حملے کے جواب میں بروقت اور مؤثر کارروائی کر کے اپنی دفاعی صلاحیت ایک بار پھر ثابت مزید پڑھیں

لاپتا افراد کیس؛ اسلام آباد ہائیکورٹ کو سیکرٹری دفاع کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی سے روک دیا گیا

اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے لاپتا افراد کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کو سیکرٹری دفاع کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی سے روک دیا۔ وفاقی آئینی عدالت میں لاپتا افراد کیس میں حکام کے خلاف کارروائی کے فیصلے پر اپیل کی سماعت ہوئی۔ چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں دو رکنی مزید پڑھیں