آئینی بینچ کا اساتذہ کی تنخواہ و پنشن سے کٹوتی روکنے کا حکم

سندھ ہائیکورٹ میں آئینی بینچ نے اساتذہ کے ٹائم اسکیل ختم کرنے اور اضافی مراعات واپس لینے کے خلاف درخواست پر سماعت کی۔ تفصیلات کے مطابق عدالت نے تنخواہ اور پنشن سے کٹوتی روکنے کا حکم صادر کردیا ہے۔ عدالت نے محکمہ خزانہ و دیگر کو مزید کارروائی سے بھی روک دیا۔ عدالت نے محکمہ تعلیم و دیگر مزید پڑھیں

صرف قبضہ یا طویل عرصہ زمین رکھنے سے ملکیت ثابت نہیں ہوتی، سپریم کورٹ

اسلام آباد: عدالت عظمیٰ  نے  اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ صرف قبضہ یا طویل عرصہ زمین رکھنے سے ملکیت ثابت نہیں  ہو جاتی۔ سپریم کورٹ نے 1992 کے مبینہ زبانی معاہدے پر زمین کی منتقلی کا حکم کالعدم قرار دے دیا  ۔ جسٹس شاہد بلال حسن کے جاری کردہ تحریری فیصلے میں سپریم کورٹ مزید پڑھیں

پاک فوج افغان سرحد پر بھرپور اور مؤثر جواب دے رہی ہے اور آئندہ بھی دے گی، عطاء اللہ تارڑ

اسلام آباد: عطاء اللہ تارڑ نے پاک-افغان سرحد پر حالیہ کشیدگی کے حوالے سے کہا ہے کہ افغان طالبان رجیم کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کا بھرپور اور مؤثر جواب دیا جا رہا ہے اور آئندہ بھی دیا جاتا رہے گا۔ وزیر اطلاعات نے کہا کہ افغان طالبان رجیم اور بھارتی سوشل میڈیا اکاؤنٹس مزید پڑھیں

افغان فوجیوں نے متعدد چیک پوسٹوں پر سفید جھنڈے لہرا دیے

اسلام آباد: آپریشن غضب للحق کے دوران پاکستان کی مضبوط اور فیصلہ کن کارروائی کے ردِعمل میں افغان طالبان کی جانب سے متعدد مواقع پر اپنی پوسٹوں پر سفید جھنڈا بلند کیا گیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق پاک فوج نے افغان طالبان کی حالیہ سرحدی دراندازی کے بعد بھرپور اور فیصلہ کن مزید پڑھیں

پاک افغان کشیدگی کا جنگ کی صورت اختیار کرنا تشویشناک ہے، حافظ نعیم الرحمن

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان   نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدہ تعلقات کا باقاعدہ جنگ کی طرف بڑھنا انتہائی تشویش ناک ہے۔ سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں حافظ نعیم الرحمان نے کہا کہ دو ہمسایہ اسلامی ممالک کے درمیان یہ صورتحال دونوں طرف کے مزید پڑھیں

پاک افغان صورتحال کے پیش نظر ضلع چمن میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ

پاک افغان کشیدگی کے تناظر میں ضلع چمن میں ہیلتھ ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے۔ ڈی ایچ او کے مطابق محکمہ صحت کی ہدایات پر ضلع بھر میں طبی عملے کی تمام چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں۔ تمام میڈیکل آفیسرز، پیرا میڈیکل اسٹاف اور دیگر متعلقہ عملے کو فوری طور پر طلب کر مزید پڑھیں

کراچی اور راولپنڈی میں کارروائی، 26 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار

کراچی: قانون نافذ کرنے والے اداروں کی مشترکہ کارروائیوں کے دوران کراچی اور راولپنڈی میں متعدد افغان شہریوں کو حراست میں لیا گیا ہے، جس سے غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف کارروائیوں میں شدت دیکھنے کو ملی ہے۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی کے ضلع جنوبی مزید پڑھیں

ہماری تمہاری کھلی جنگ، اب دما دم مست قلندر ہوگا، خواجہ آصف کا افغان طالبان رجیم کو واضح پیغام

وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ہماری بہادر افواج اس وقت بھارت کی مبینہ سرپرستی میں ہونے والی طالبان اور افغان جارحیت کا مؤثر جواب دے رہی ہیں، اور ان شاء اللہ شکست دشمن کا مقدر بنے گی۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں خواجہ آصف نے کہا کہ نیٹو افواج کے مزید پڑھیں

آسمان پر 6 سیاروں کی پریڈ کا حیران کن منظر آج نظر آئے گا

نظام شمسی میں گردش کرنے والے سیاروں میں سے 6 سیارےایک قطار میں آرہے ہیں جو بیک وقت سطح زمین سے بھی نظر آئیں گے۔ یہ سیارے ایک قطار میں آئیں گے جسے planetary parade کا نام دیا جاتا ہے یہ دلچسپ اور حیران کن فلکیاتی منظر ہفتہ 28 فروری سے شروع ہوگا جو مارچ مزید پڑھیں

طورخم بارڈر پر پاک فوج کے بھرپور جواب میں افغان طالبان کے دم دبا کر بھاگنے کی ویڈیو سامنے آ گئی

اسلام آباد: طورخم بارڈر پر افغان طالبان کی بلااشتعال جارحیت کے بعد پاک فوج نے مؤثر اور منہ توڑ جوابی کارروائی کرتے ہوئے دشمن کو پسپا کر دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاکستانی افواج کے بھرپور ردعمل کے باعث افغان طالبان دم دبا کر فرار ہو گئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ افغان طالبان طورخم مزید پڑھیں